Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 20 دسمبر 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: چیف آف دی ایئر سٹاف انٹر نیشنل ویمن سکواش چمپئن ..
اسلام آباد: چیف آف دی ایئر سٹاف انٹر نیشنل ویمن سکواش چمپئن شپ کے کواٹر فائنل میں خواتین کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
بدھ
20
دسمبر
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
20
دسمبر
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: پنجاب یونیورسٹی شعبہ پنجابی کے زیر اہتمام پنجابی صوفی دانش” رنگ منچ راہیں“ کے عنوان سے الرازی ہال میں منعقدہ تقریب میں فنکار ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہور میں پاپولیشن ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام آبادی کی شرح نمو اور انسانی وسائل کی ترقی پر سرمایا کاری کے موضوع منعقدہ کانفرنس سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد و دیگر رہنماؤں کے وفد کے ہمراہ مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ صوبائی سیکرٹریٹ میں دیگر رہنماؤں کے ہمراہ رپیس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس سپورٹس گالا میں طلباء و طالبات کی پرفارمنس دیکھ رہی ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس سپورٹس گالا کا افتتاح کر رہی ہیں، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل عبدالسلام عارف، پرنسپل کرنل (ر) محمد عدیل اور ایڈمنسٹریٹر محمد جہانگیر چوپڑا بھی ہمراہ موجود ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر سائرہ عمر ڈی پی ایس سپورٹس گالا میں پوزیشن حاصل کرنے والوں میں میڈلز تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ورکرز کنفیڈریشن کی قومی مجلس عاملہ کے اجلاس سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمداقبال خان کے ہمراہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کانفرنس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونورسٹی مسیحی ملازمین کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر، رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی مسیحی ملازمین کے زیر اہتمام کرسمس کے سلسلے میں منعقدہ تقریب وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر ظفر معین ناصر، رکن قومی اسمبلی عائشہ گلا لئی اور پروفیسر تقی زاہد بٹ سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کی تیاری کے لیے سپورٹس برورڈ پنجاب کے زیر اہتمام ریسلنگ کیمپ کے چوتھے روز نیشنل کوچنگ سنٹر میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: دوسری بین الصوبائی قائد اعظم گیمز کی تیاری کے لیے سپورٹس برورڈ پنجاب کے زیر اہتمام کبڈی کیمپ کے چوتھے روز نیشنل کوچنگ سنٹر میں کھلاڑی پریکٹس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان اوپن سکواش چمپئن شپ کے دوسرے راؤنڈ میں کھلاڑی اپنی مہارت دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف آف دی ایئر سٹاف انٹر نیشنل ویمن سکواش چمپئن شپ کے کواٹر فائنل میں خواتین کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیف آف دی ایئر سٹاف انٹر نیشنل ویمن سکواش چمپئن شپ کے کواٹر فائنل میں خواتین کھلاڑی اپنی مہارت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
لاہور: ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر وارڈن گاڑی لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطابات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام اپنے مطابات کے حق میں احتجاجی ریلی نکالی جار ہی ہے۔
لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین کوڑے میں سے کار آمد اشیاء اکٹھی کر رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچرار ایسوسی ایشن کے دھرنے کے باعث پولیس اہلکار سول سیکرٹریٹ کے مرکزی دروازے پر حفاظتی ڈیوٹی پر تعینات ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ میں سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونیو الوں کے لیے دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: اچھرہ مین بازار میں ایک خاتون بھکاریوں کو پیسے دے رہی ہے۔
لاہور: ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا محافظ ٹریفک وارڈن خود ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جار ہا ہے۔
لاہور: ٹریفک قوانین پر عملدرآمد کروانے کا محافظ ٹریفک وارڈن خود ون وے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جار ہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے باہر روڈ کے درمین کھڑی گاڑیاں ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا باعث رہتی ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث خان کے باہر روڈ کے درمین کھڑی گاڑیاں ٹریفک کی روانی میں مشکلات کا باعث رہتی ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش غبارے سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: لیاقت باغ میں کھلے پھولوں کا منظر۔
راولپنڈی: مری روڈ پر محنت کش گاڑی میں جوتیاں فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: پاکستان ٹورازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو فراہم کی گئیں نئی بسیں۔
راولپنڈی: ایم ڈی، پی ٹی ڈی سی چوہدری عبداغفور خان مقامی ہوٹل میں میڈیا کو بریفنگ دیر ہے ہیں۔
راولپنڈی: امری جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق لیاقت باغ میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: صدر انسانی حقوق برائے اقلیت شیریں اسلم کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
اٹک: مسیحی برادری کی طالبات کرسمس ک حوالے سے منعقدہ تقریب میں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سینئر نائب صدر جمشید اقبال چیمہ این اے124کے مرکزی دفتر میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام تنظیمی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں، مسرت جمشید چیمہ، چوہدری عبدالرحمن، میاں افتخار، زاہد نقی، حافظ محسن و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ڈیفنس میں بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز کے دورے کے دوران اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان ڈیفنس میں بڑے ڈیپارٹمنٹل سٹورز کے دورے کے دوران اشیاء کے معیار اور قیمتوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوامہ کے ساتھ107ویں نیشل مینجمنٹ کورس کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: لاہور پولو کلب کے زیر اہتمام سامبا بینک لاہور اوپن چمپئن شپ کے دوسرے روز بلیک ہارس پینٹس اور گارڈ گروپ کے درمیاں میچ کا منظر۔