کراچی: پاکستان نیوی کے پی این ایس رہبر میں108ویں مڈ شپ مین کمیشننگ اور17ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے موقع پر کمیشن پانے والے مڈ شپ مین اور کیڈٹ کا وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی، چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر عباسی، کمانڈر کراچی (ر) ایڈمرل اطہر مختار و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔