Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 7 اگست 2008 کی تصاویر
اسلام آباد،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف پیپلزپارٹی کے شریک ..
اسلام آباد،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعرات
7
اگست
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
جمعرات
7
اگست
2008
کی مزید تصاویر
اسلام آباد،پارلیمنٹہائوس کے سامنے سول سوسائٹی کے کارکن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،سول سوسائٹی کی ایک کارکن ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی کیلئے ان کی تصویر اُٹھائے احتجاج کر رہی ہیں۔
کراچی،وکلا معزول ججز اور عدلیہ کی بحالی کیلئے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف زرداری ہاوس میں پیپلز پارٹی کے شریک چئیر مین آصف علی زرداری کے ساتھ ملاقات کے دوران اہم امور پر تبادلہء خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد،مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف زرداری ہاوس میں پہنچنے والے کمیٹی ممبرز کا استقبال کر رہے ہیں۔جبکہ ساتھ پیپلز پارٹی کے شریک چئیر میں آصف علی زرداری خوشگوار موڈ میں کھڑے ہیں۔
اسلام آباد،ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹرفوزیہ صدیقی مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران رو رہی ہیں۔
اسلام آباد،ڈاکٹرعافیہ کی بہن ڈاکٹرفوزیہ صدیقی پریس کانفرنس کے دوران اپنی بہن ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی مقامی اخبار میں چھپنے والی فوٹو دکھا رہی ہیں
کراچی،وکلا احتجاجی ریلی میں شریک معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے حق میں نعرے لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد،اطالوی کوہ پیمامارکوکونفرٹولہ پریس کانفرنس کے دوران اپنے ساتھی کوہ پیمائوں کے ذکر پر نکلنے والے اپنے آنسو صاف کر رہے ہیں۔
کراچی،ایک بس سینما ہال جہاں پاکستانی اور بھارتی اداکاروں پر مشتمل فلم رام چند پاکستانی لگی ہوئی ہے کے قریب سے گزر رہی ہے۔
کوئٹہ،دکاندار14 اگست کے حوالے سے لگائے گئے سٹال پر بیجز فروخت کر رہا ہے۔