Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 2 فروری 2018 کی تصاویر
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور ..
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور طارق مسیح گل نجی سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچی کو میڈل پہنا رہے ہیں۔
جمعہ
2
فروری
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
2
فروری
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام ”پیغام پاکستان کے تسلسل میں تشدد و انتہا پسندی کے خاتمے میں دختران پاکستان کا کردار“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر جامعہ ڈاکٹر احمد یوسف الدریویش اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریکٹر جامعہ ڈاکٹر معصوم یٰسین زئی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سادات کالونی واہ کینٹ کے رہائشی پریس کلب کے باہر تھانہ صدر حسن ابدال پولیس کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آئی سی سی آئی کے نائب صدر نثار مرزا وفد کے ہمراہ ڈائریکٹریٹ جنرل آف امیگریشن و پاسپورٹ کے دورہ کے موقع پر محکمہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر فیض الحسن کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہفتہ وار جمعہ بازار میں ایک محنت کش نے بجلی کے پول پر بیگ فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: ایک خاتون ہفتہ وار جمعہ بازار میں لگے سٹال سے اشیاء پسند کر رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار سے خریداری کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر شہری دھوپ میں بیٹھا ہے
گوجرانوالہ: مریم نواز مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن میں شرکت سے قبل گوجرانوالہ میں وفاقی وزیر خرم دستگیر کے گھر پہنچنے پر۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد کا اپنی رہائشگاہ پر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد اپنی رہائشگاہ پر حضرو کے کونسلرز کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریتس کلب میں فلسطین فاؤنڈیشن کے رہنما مظفر ہاشمی و دیگر یوم کشمیر کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف تاجر برادری سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف دورہ کراچی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
کراچی: مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف دورہ کراچی کے موقع پر ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر و ریجنل چیئرمین چوہدری عرفان یوسف دیگر کے ہمراہ چینی وفد کے سربراہ تنگ جن چی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر تعمیر کیے جانے والے اورنج لائن میٹرو ٹرین کے اسلام پارک سٹیشن کا منظر۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر اور سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمدحسان جی ٹی روڈ پر تعمیر کیے جانے والے میٹرو ٹرین اسلام پارک سٹیشن کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان سنٹرل پولیس آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایکسپو سنٹر میں بلڈنگ میٹریل اینڈ پروڈکٹ ایکسپو2018ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایکسپو سنٹر میں بلڈنگ میٹریل اینڈ پروڈکٹ ایکسپو2018ء کا افتتاح کر رہے ہیں، وزیر مملکت مریم اورنگزیب سمیت دیگر بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، وزیر مملکت مریم اورنگزیب، چیئرمین انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس یوسف غوری و دیگر ایکسپو سنٹر میں بلڈنگ میٹریل اینڈ پروڈکٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چیئرمین انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس یوسف غوری میٹریل اینڈ پروڈکٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب کے موقع پر سویئنیر پیش کر رہے ہیں، وزیر مملکت مریم اونگزیب بھی موجود ہیں۔
لاہور: ٹھوکر نیاز بیگ کے رہائشی بچی کو زندہ جلانے والے ملزم کی عدم گرفتاری پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیاد ت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام ڈاکٹر یاسمین راشد کی قیاد ت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں پروفیسر اشتیاق احمد کی کتاب پرپینل ڈسکشن کے موقع پر وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر حسن امیر شاہ خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: امپلیمنٹیشن مینارٹی رائٹس فورم کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: منڈی بہاؤالدین کے رہائشی ڈی پی و کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: منڈی بہاؤالدین کے رہائشی ڈی پی و کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔