
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- پیر 19 مارچ 2018 کی تصاویر
- راولپنڈی: زیر نظر تصیور مری روڈ کی ہے جہاں ٹریفک جام رہنا ..
راولپنڈی: زیر نظر تصیور مری روڈ کی ہے جہاں ٹریفک جام رہنا معمومل بن گیا۔ وارڈن بھی ٹریفک کنٹرول کرنے میں ناکام دکھائی دیتے ہیں۔ مری روڈ پر ٹریفک کا بہاؤ بہتر بنانے کے لیے لنک روڈ اور بائی پاس کی تعمیر ناگزیر ہو گئی ہے۔
پیر 19 مارچ 2018 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آل ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کراچی سے خطاب کر رہے ہیں۔