Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 23 مارچ 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: 23مارچ کے موقع پر سنٹرل ایشیا ممالک کے وفود کی آمد ..
راولپنڈی: 23مارچ کے موقع پر سنٹرل ایشیا ممالک کے وفود کی آمد پر مقامی ہوٹل کو پاکستانی پرچم سے جایا گیا ہے۔
جمعہ
23
مارچ
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ہوٹل
جمعہ
23
مارچ
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے ریلی نکالی جارہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں عبدالعلیم خان، جمشید اقبال چیمہ، شعیب صدیقی سمیت دیگر شریک ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف ویمن ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت جمشیدچیمہ، عظمیٰ کاردار، صادقہ آپا اور دیگر خواتین یوم پاکستان کی مناسبت سے نکالی گئی ریلی میں نعرے لگا رہی ہیں۔
راولپنڈی: سابق صدر آصف علی زرداری کے ترجمان عامر فدا پراچہ و دیگر یوم تجدید عہد کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: 23مارچ کے موقع پر سنٹرل ایشیا ممالک کے وفود کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے ایم ڈی پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: 23مارچ کے موقع پر سنٹرل ایشیا ممالک کے وفود کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانہ سے ایم ڈی پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: 23مارچ کے موقع پر سنٹرل ایشیا ممالک کے وفود کے ہمراہ نیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور غبارے اڑارہے ہیں۔
راولپنڈی: 23مارچ کے موقع پر سنٹرل ایشیا ممالک کے وفود کے ہمراہ نیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم چوہدری عبدالغفور غبارے اڑارہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگی خواتین یوم پاکستان کے حوالے سے پریس کلب کے باہر شمعیں روشن کر رہی ہیں۔
لاہور: کرن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام کرن ایوارڈ کی تقریب میں پرفارمنس کرنے اور سرٹیفکیٹ حاصل کرنے والے سپیشل بچوں کا مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور:تحریک انصاف لاہور آفس میں یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ولید اقبال خطاب کررہے ہیں، سینیٹر چوہدری محمد سرور، حامد خان و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی مشیر امان اللہ نو تیزئی، اراکین صوبائی اسمبلی زرک خان اچکزئی، حاجی محمد اسلام بلوچ اور سابق صوبائی وزیر میر حبیب الرحمن محمد حسنی بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے صوبائی مشیر میر امان اللہ نوتیزئی اور سابق صوبائی وزیر حبیب الرحمن محمد حسنی ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی حاجی محمد اسلام بلوچ ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: رکن صوبائی اسمبلی میر محمد خان لہڑی سے سابق صوبائی وزیر میر فائق جمالی ملاقات کر رہے ہیں۔
اٹک: مقامی سکول کے بچے سالانہ تقریب میں ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک عبادت نثار یوم پاکستان کے موقع پر پولیس لائن میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک عبادت نثار یوم پاکستان کے موقع پر پولیس لائن میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک عبادت نثار یوم پاکستان کے موقع پر پولیس لائن میں یادگار شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے موقع پر گارڈ آف آنر پیش کیا جار ہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گلی گلی گھوم کر دیسی مرغیاں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: موسم بہار کی آمد پر درختوں پو کھلتی کونپلیں خوبصورت منظر پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ اپنے بنائے جانے والے آرٹس کے ماڈل کے پاس کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ آرٹس کے ماڈل بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ آرٹس کے ماڈل بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواز شریف پارک میں جشن بہاراں کے موقع پر یونیورسٹی کے طلبہ آرٹس کے ماڈل بنا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں رکھے گئے طوطے خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں رکھا گیا شیر دوڑ لگا کر تفری کے لیے آنے والوں کو اپنی طرف متونہ کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ایوب پارک میں رکھا گیا شیر دوڑ لگا کر تفری کے لیے آنے والوں کو اپنی طرف متونہ کر رہا ہے۔
لاہور: عوام لیگ کے صدر محمد ریاض فتیانہ کی قیادت میں یوم پاکستان کی مناسبت سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
لاہور: لبرٹی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: لبرٹی چوک میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: تحریک انصاف کی خواتین رہنما ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل کی ممبر مسرت چیمہ کی جانب سے تیار کرائے گئے خصوصی فلوٹ پر سوار ہو کر نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آ ف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کیتھڈرل سکول کے دورہ کے موقع پر بشپ عرفان جمیل، شاہد معراج اور اساتذہ کو اپنے تعلیمی ادوار کے حوالے سے بتا رہے ہیں۔