Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 2 اپریل 2018 کی تصاویر
ماسکو: ڈاکٹر جمعہ خان مری کے ہمراہ اوورسیز” پاکستانیز بلوچ ..
ماسکو: ڈاکٹر جمعہ خان مری کے ہمراہ اوورسیز” پاکستانیز بلوچ یونٹی“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
پیر
2
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
2
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرے میں رہنما ہاتھوں کی زنجیر بنا کر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے باہر جموں کشمیر موومنٹ کی جانب سے شہدائے کشمیر کی غائبانہ نمازہ جنازہ ادا کی جارہی ہے۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر کا عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر کورس حاصل کرنے والے طالبعلموں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر ایک شخص کو جہیز کا سامان دے رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر عہدیدار ٹرسٹ کی موجودہ عمارت سے متعلق تفصیل سے آگاہ کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے دورہ کے موقع پر ٹرسٹ کے ملازمین کے لیے حج و عمرہ کی قرہ اندازی کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ کے ملازمین کو قرعہ اندازی میں نام نکلنے پر پھولوں کا ہار پہنا کر حج و عمرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: پولیس میں بھرتی کے لیے نوجوان ٹیسٹ کے دوران دوڑ لگا رہے ہیں۔
کراچی: وزیر مملکت مریم اورنگزیب پاکستان انٹر نیشنل فلم فیسٹیول ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاڑکانہ: ایک بچی کھلونوں کے سٹال سے ٹوائے پسند کر رہی ہے۔
لاڑکانہ: ٹی ایم اے کا اہلکار سٹریٹ لائٹس مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا ایس بی بی ڈبلیو یونیورسٹی کے چوتھے کانووکیشن کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ایس بی بی ڈبلیو یونیورسٹی کے چوتھے کانووکیشن کے موقع پر ڈگری ہولڈر طالبات اپنی ٹوپیاں فضا میں اچھال رہی ہیں۔
پشاور: ایس بی بی ڈبلیو یونیورسٹی کے چوتھے کانووکیشن کے موقع پر ڈگری ہولڈر طالبات سیلفی لے رہی ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ایس بی بی ڈبلیو یونیورسٹی کے چوتھے کانووکیشن کے موقع پر طالبات میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا ایس بی بی ڈبلیو یونیورسٹی کے چوتھے کانووکیشن کے موقع پر طالبہ کو میڈل پہنا رہے ہیں۔پعسھ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی آئی ٹی یونیورسٹی میں منعقدہ انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی بارے پہلی انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور تاریخی مقبرہ زیب النساء کی آرائش اور تعمیر نوع کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: کسان کھیت سے کماد کاٹ رہے ہیں۔
کراچی: ایک پارک میں بنائی گئی آبشار موسم بہار میں خوشگوار منظر پیش کر رہی ہے
سرگودھا: بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
سرگودھا: ایک محنت کش خاتون اپنا اور اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے گدھا ریڑھی پر لہسن اور ادرک وغیرہ فروخت کر رہی ہے۔
ماسکو: ڈاکٹر جمعہ خان مری اوورسیز” پاکستانیز بلوچ یونٹی“ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: کسان بیل گاڑی پر جانوروں کا چارہ لادھے جا رہا ہے۔
پشاور: ایک معمر شخص اپنے بچوں کے ہمراہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے خوشک لکڑیاں سر پر اٹھائے لیجا رہا ہے۔
اٹک: شیخ علاؤالدین کے صاحبزادے کیپٹن فضیل احمد کی دعوت ولیمہ کے موقع پر ممبر ضلع کونسل سردار واجد علی، سپرٹنڈنٹ ڈی سی آفس محمد سلیم، سپرٹنڈنٹ اے ڈی سی آر سید افتخار شاہ، سینٹوگرافر اے ڈی سی آر ملک محمد الیاس اور دیگر شریک ہیں۔
اٹک: شیخ علاؤالدین کے صاحبزادے کیپٹن فضیل احمد کی دعوت ولیمہ کے موقع پر سابق ضلع ناظم میجر (ر) طاہر صادق اور دیگر شریک ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید، سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید تاجروں کے وفد کے سربراہ بابر محمود کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی وائے او کی طرف سے سابق صدر آصف علی زرداری کا ترجمان منتخب ہونے پر عامر فدا پراچہ کو دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر کارکنان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: جموں و کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام بھارتی افواج کی کشمیر میں دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کے دوران بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی سکول کے بچے تھانہ بنی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی سکول کے بچے تھانہ بنی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جڑواں شہروں میں گری کی شدت میں اضافے کے باعث برف کی مانگ بڑھ گئی، زیر نظر تصویر میں ایک محنت کش گاڑی سے برف کے بلاک اتار رہا ہے۔
راولپنڈی: ہیلتھ ویکسینیشن سٹاف کے کارکن راجہ عبدالشکور، ملک الیاس کی قیادت میں ہیلتھ دفتر کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہیلتھ ویکسینیشن سٹاف کے کارکن راجہ عبدالشکور، ملک الیاس کی قیادت میں ہیلتھ دفتر کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ہیلتھ ویکسینیشن سٹاف کے کارکن راجہ عبدالشکور، ملک الیاس کی قیادت میں ہیلتھ دفتر کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام شوپیاں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی غائبانہ نماز جنازہ مولانا عبدالرحمن پڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی بی ہسپتال کی عمارت کا کام پورا نہ کئے جانے سے ٹی بی کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے جبکہ ٹوٹی دیواریں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ بنی کی حدود میں منشیات کے عادی افراد ایک ٹیوب ویل میں بیٹھے نشہ کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: بنی کے علاقے میں لاکھوں روپے کی لاگت سے بنائے جانے والا ٹیوب ویل ناکارہ ہونے پر گاڑیوں کی پارکنگ میں بدل گیا ہے۔
فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی کی طلبہ عابدہ سے زیادتی اور قتل کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام طلبہ و طالبات چناب چوک میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جی سی یونیورسٹی کی طلبہ عابدہ سے زیادتی اور قتل کے خلاف اسلامی جمعیت طلبہ کے کارکنان یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
صوابی: آل پاکستان آرٹ اینڈ فیشن فیسٹیول میں شریک طالبات سیلفی بنا رہی ہیں۔
صوابی: ٹورآم کارپوریشن کے زیر اہتمام آل پاکستان آرٹ اینڈ فیشن فیسٹیول میں شریک طالبات کا گروپ فوٹو۔
صوابی: غلام اسحاق خان انسٹی ٹیوٹ میں منعقدہ آل پاکستان آرٹ اینڈ فیسٹیول میں طالبات پینٹنگ بنا رہی ہیں۔
لاہور: احساس ویلفیئر سوسائٹی کے عہدیداران کا مستحق گھرانوں کے بچوں میں سکول بیگز تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: ذیابطیس ویلنس سنٹر کے زیر اہتمام رمضان اور ذیابطیس کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے ڈاکٹر فوزیہ معین خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: ذیابطیس ویلنس سنٹر کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار کے موقع پر شرکاء کے مفت ٹیسٹ کئے جار ہے ہیں۔
لاہور: ذیابطیس ویلنس سنٹر کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کے اختتام پر طبی ماہرین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں انرولمنٹ مہم2018ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر بچے کوتحفہ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں قائد اعظم اکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ میں انرولمنٹ مہم2018ء کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن میں طالبات پنسل سے سکیچ تیار کر رہی ہیں۔
لاہور: لاہور کالج فار ویمن میں طالبہ پینٹنگ بنا رہی ہے۔
لاہور: محنت کش خواتین چادریں فروخت کرنے کے لیے جا رہی ہیں۔
لاہور: الائیڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے جنرل سیکرٹری ناصرالدین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی و خواتین پنجاب وویمن پروٹیکشن اتھارٹی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ ٹیچنگ ہسپتالوں ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم میں گیپس کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: شیخ زید ہسپتال کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء مطالعاتی دورے پر لاہور ہائیکورٹ میں آ رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔