Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 6 اپریل 2018 کی تصاویر
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلاء مظاہرہ ..
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام وکلاء مظاہرہ کر رہے ہیں۔
جمعہ
6
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
جمعہ
6
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ایک محنت کش اپنے سر پر بھاری سامان اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: بوہڑ والا چوک میں اورنج لائن ٹرین کا انجن ٹریک پر کھڑا ہے۔
لاہور: بوہڑ والا چوک میں اورنج لائن ٹرین کا انجن ٹریک پر کھڑا ہے۔
اٹک: صوبائی وزیر برائے کھیل و امور نوجوانان جہانگیر خانزادہ ڈھیر گاؤں میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد شاہ ڈھیر گاؤں میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد شاہ ڈھیر گاؤں میں جلسہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: برطانیہ کے شہر سیلوکی میئر عشرت ناز شاہ کو کمشنر اووسیز پاکستانیز کمیشن افضال بھٹی ادارے کی کارکردگی سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر چیف ایگزیکٹو آفیسرز ہیلتھ کے ماہانہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پروینشل فنانس کمیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ اور لارڈ میئر مبشر جاوید شریک ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کے انتقال پر انکی رہائشگاہ پر اہلخانہ سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے ریونیو ہارون اختر خان، زیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افصل خان، لاہور چیمبر کے صدر ملک طاہر جاوید و دیگر اجلاس کے موقع پر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: بطخیں پانی میں تیر رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے یوم یکجہتی کشمیر پر اجلاس کی صدارت کے دوران بازو پر سیاہ پٹی باندھ رکھی ہے۔
حیدر آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے ریڑھی بان سے لسی پی رہے ہیں۔
فیصل آباد: خاتون گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے منہ پر پانی کے چھینٹے ما ررہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں میں ریڑھی بان تربوز فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہد کی مکھی پھول سے رس چوس رہی ہے۔
اسلام آباد: سیکرٹری کشمیر افیئرز پیر بخش جمالی کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اسلام آباد کالج فار گرلز میں منعقدہ تقریب کے دوران دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد:کشمیر عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اسلام آباد کالج فار گرلز میں منعقدہ تقریب کے دوران طالبات کشمیری گیت گا رہی ہیں۔
اسلام آباد:کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے اسلام آباد کالج فار گرلز میں منعقدہ تقریب کے دوران طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام کارکن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام خواتین کارکنان کارکن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ کے داتا دربار کے سامنے دھرنے کے باعث راستہ بند ہونے کی وجہ سے شہری پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد ایک شخص بچوں میں پیسے تقسیم کر رہا ہے۔
لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے انسانی حقوق طارق مسیح گل کی قیادت میں کارکن کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: اہلسنت والجماعت لاہور کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور فوج کے مظالم کے خلاف مظاہرے میں ایک بچہ شریک ہے۔
لاہور: اہلسنت والجماعت لاہور کے زیر اہتمام کشمیریوں سے اظہار یکجہتی اور فوج کے مظالم کے خلاف مظاہرے میں ایک بچہ شریک ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ایکسپو سنٹر میں پہلی پاکستان ایگری ٹیک ایکپسو2018ء کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صدر کے ہمراہ قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر ڈاکٹر محمد ذکریا ذاکر پنجاب یونیورسٹی فیکلٹی آف ہیلتھ سائنسز کے پہلے سپورٹس گالا کی اختتامی تقریب میں طالبہ کو تعریفی سند پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی میں صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ، لارڈ میئر لاہور مبشر جاوید، ڈریڈرز ونگ کے سینئر نائب صدر میاں عثمان اور دیگر بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی کشمیر ریلی میں صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر ، لارڈ میئر لاہور مبشر جاوید، ڈریڈرز ونگ کے سینئر نائب صدر میاں عثمان ، رکن اسمبلی ماجد ظہور و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم فار کشمیر کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء پریس کلب کے سامنے سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر فیصل چوک میں احتجاجی مظاہرے کے موقع پر حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں، اعجاز احمد چوہدری، مسرت چیمہ اور دیگر بھی شریک ہیں۔

راولپنڈی: لیاقت باغ اکھاڑے میں ہونے والے مقابلوں میں پہلوان کشتی میں مصروف ہیں۔

کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو چیف ایگزیکٹو افغانستان عبداللہ عبداللہ خیر مقدم کر رہے ہیں۔
کابل: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی صدارتی محل پہنچنے پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لارڈ میئر سلویو کے سیدہ عشرت ناز فاطمہ کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے دورہ کے موقع پر چیئرپرسن صباء صادق نومولود بچوں کے بارے میں بتا رہی ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافہ اور کام نہ ہونے کے سبب ایک ڈھولچی فٹ پاتھ پر سو رہا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مری روڈ سنسان دکھائی دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جمعیت علماء اسلام (ف) کے کارکنان مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف مری روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر سول سیکرٹریٹ میں ایک افسر بازو پر سیاہ پٹی باندھ کر دفتری امور سرانجام دے رہا ہے۔
راولپنڈی: جموں کشمیر موومنٹ کے زیر اہتمام شوپیاں میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی غائبانہ نماز جنازہ مولانا عبدالرحمن پڑھا رہے ہیں۔
بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی میں کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ثروت این مرزا اور دیگر ریلی میں شریک ہیں۔
اٹک: مختلف سکولوں کے طلباء پی ڈبیلوڈی، محکمہ صحت کے ملازمین اور میونسپل کمیٹی کی طرف سے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔