Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 24 اپریل 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: مقامی پارکیٹ میں بکرے فروخت کے لیے سٹال لگائے ..
اسلام آباد: مقامی پارکیٹ میں بکرے فروخت کے لیے سٹال لگائے گئے ہیں۔
منگل
24
اپریل
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
24
اپریل
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: معروف سماجی کارکن نور محمد رحمانی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے دورے پر آئے مقامی سکول کے بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے دورے پر آئے مقامی سکول کے بچے نقشہ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے دورے پر آئے مقامی سکول کے بچے یادگار تصاویر دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: ایم پی اے خدیجہ فاروقی نیشنل کالج آف آرٹس میں ڈاک ٹکٹ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: شہری نیشنل کالج آف آرٹس میں ڈاکٹ ٹکٹ کی نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس میں ایک طالبہ ڈاکٹ ٹکٹ کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
لاہور: فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ کی پرنسپل تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں طالبات فٹ بال کھیل رہی ہیں۔
لاہور: فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ میں طالبات کرکٹ کھیل رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر تحصیل دینہ ضلع جہلم میں ٹی ایچ کیو ہسپتال بنانے اور آر ایچ سی دینہ کو ماڈل ہسپتال کا درجہ دینے کے بارے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اووسیز پاکستانیز افضال بھٹی ادارے کے اسسٹنٹ محمد الطاف کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر انہیں تعریفی سرٹیفکیٹ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ہونیوالے سوئمنگ کے تربیتی کیمپ کے تیسرے روز ماہر کوچ سوئمرم کو تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور: سی بی اے ورکرز یونین کے نو منتخب عہدیداران کی حلف برداری کی تقریب کے موقع پر ایم ڈی سیڈ کارپوریشن عامر اعجاز اکبر، ڈائریکٹر ایڈمن روشنا فواد، صدر ارشد کمال سنبل و دیگر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: منیجنگ ڈائریکٹر سیڈ کارپوریشن عامر اعجاز اکبر سی بی اے ورکرز یونین کے نو منتخب عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں ہونے والے سوئمنگ کے تربیتی کیمپ کے تیسرے روز ماہر کوچ سوئمر کو تربیت دے رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کے23ویں سینئر مینجمنٹ کورس کے20رکنی وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ مسلم لیگ (ن) بہاولپور کے رہنما ملک احمد عثمان چنٹرکا پی ٹی آئی میں شوملیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: جرمن کمرشل کونسلر ڈاکٹر مارٹن ہرزر پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین عمار سعید سے ملاقات کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: مقامی سکول میں سائنسی نمائش کے موقع پر ایک بچہ اپنا بنایا ہوا کارڈ دکھا رہا ہے۔
باجوڑایجنسی: آل فاٹا سٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین فرہاد علی باجوڑ ایجنسی میں گورنر کی جانب سے اشیاء خوردو نوش پر ٹیکس کے معافی کے اعلان کے نفاذ کے لیے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
ہنگو: اورکزئی ایجنسی کے اٹھارہ اقوام کے قبائل اپنے مطالبات کے حق میں گرینڈ جرگہ لگائے بیٹھے ہیں۔
جمرود: راجگل متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں نکالی گئی ریلی میں پاکستان اور پاک فوج کے حق میں نعرے بازی کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: قائمقام وائس چانسلر جامعہ کشمیر پروفیسر قیوم خان ورلڈ آرگنائزیشن فار ویمن ایمپاورمنٹ کی چیئرپرسن سمیرا فرخ کو جامعہ کشمیر آمد پر یاداگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سرداسر مسعود خان سے سابق وائس چیئرمین بار کونسل راجہ حنیف خان ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایرڈ یونیورسٹی کے19ویں کانووکیشن کے موقع پر فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: ایرڈ یونیورسٹی کے19ویں کانووکیشن کے موقع پر فارغ التحصیل ہونیوالے طلبہ اپنی ٹوپیاں اچھال رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا اور کنٹرولر امتحانات شیخ نوید احمد19ویں کانووکیشن کے موقع پر سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا19ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا19ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا19ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا19ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا19ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل ڈاکٹر یوسف ظفر، وائس چانسلر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثرو ت مرزا19ویں کانووکیشن کے موقع پر طلبہ میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
ہنگو: صوبائی حکومت کی ہدایات کی روشنی میں ڈی سی شاہ فہد کی قیادت میں صفائی مہم کے حوالے سے آگاہی واک نکالی جا رہی ہے۔
حویلی لکھا: سائیکل پر سوار ہو کر ملک بھر کی سیر کرنیوالا سائیکلسٹ عبدالرحمن پالوہ حویلی لکھا پہنچنے پر سیلفی بنا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان ریلوے کے ایڈیشنل جنرل منیجر ٹریفک عبدالحمید رازی کے ساتھ تیسویں سینئر مینجمنٹ کورس پشاور کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو سیالکوٹ میں تیزاب پھینکنے سے ہلاک ہونے والی لڑکی عاصمہ یعقوب کے والدین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان داتا دربار پر حاضری کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں، شاہ محمد قریشی اور عبدالعلیم خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان داتا دربار پر حاضری کے موقع پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان داتا دربار پر حاضری کے بعد ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان داتا دربار پر حاضری کے بعد ہاتھ ہلا کر کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار سڑک کنارے لگے سٹال سے کھلونے پسند کر رہا ہے۔
فیصل آباد: کسان ٹریکٹر کی مدد سے گندم کی کٹائی میں مصروف ہے۔فایسفا
ملتان: ہیڈ محمد والا کے مقام پر پانی کا لیول ٹھیک کرنے کے لیے در کھولے گئے ہیں۔
ملتان: ایک ٹرک پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: مظفر گڑھ روڈ پر شیروں کے ماڈل نصب کیے گئے ہیں۔
حیدر آباد: رانی باغ چڑیا گھر میں پرندے اور بطخیں پانی میں تیر رہی ہیں۔
حیدر آباد: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ریڑھی بان سے شربت پی رہے ہیں۔
حیدر آباد: مقامی پارک میں ایک چڑیا اپنے بچے کو خوراک کھلا رہی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش فروخت کے لیے گنے چھیلنے کے بعد گنڈیریاں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں درختوں پر کھلے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: بچے باغ ناران میں مور کا ناچ دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر گھریلو استعمال کی اشیاء رکھے فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
پشاور: ایک مزدور ٹرک پر پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
کراچی: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے مچھردانیاں پسند کررہا ہے۔
حیدر آباد: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد میں طالبات جوابی پرچہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج لطیف آباد میں طالبات جوابی پرچہ حل کرنے میں مصروف ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر شاہ محمد شاہ میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
پیرس: پیرس میں پاکستان کے سفیر معین الحق سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، ایک چرواہا سڑک کے درمیان سے بھیڑیں لیجا رہا ہیجس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
فیصل آباد: ایک محنت کش فروخت کے لیے تربوز گاڑی سے اتار رہا ہے۔
فیصل آباد:ارجنٹائن کے سفیر ایوان ایوانسیوچ کا ایوب ایگریکلچر ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں انٹرنیشنل ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ڈاکٹر عابد محمود ڈائریکٹر جنرل ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں انٹرنیشنل ورکشاپ کے موقع پر ارنٹائن کے سفیر ایوان ایوانسیوچ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایوب ایگریکلچرل ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں انٹرنیشنل ورکشاپ کے موقع پر ارنٹائن کے سفیر ایوان ایوانسیوچ شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی”انسانیت کو درپیش مسائل اور فکر اقبال“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ”انسانیت کو درپیش مسائل اور فکر اقبال“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے بیرونی حصے کا خوبصورت منظر۔
لاہور: کمہار ہاتھ سے بنے گملے ترتیب سے رکھ رہا ہے۔
سرگودھا: ریڑھی بان لہسن فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: شہری ریلوے لائن کے ذریعے نہر کراس کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
سرگودھا:ایک چرواہا پھیری لگا کر بھیڑیں وغیرہ فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: کسان مشینری کے ذریعے گندم کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر مفتاح اسماعیل سے چین کے سفیر ژاؤجنگ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سڑک کنارے گرین بیلٹ پر خوبصورت پرندہ بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اپنے سروں پر گھاس اٹھائے لیجا رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے گنے کا رس پی رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمداشیاء اٹھائے لیجارہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے کار آمد اشیاء گدھا ریڑھے پر رکھے لیجا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان تربوز فروخت کر رہاہے۔
راولپنڈی: سڑک کے درمیان سیوریج کا پانی متعلقہ حکام کی توجہ کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول متعلقہ حکام کی توجہ کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا علی ٹرسٹ کالج کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:سی ڈی کا اہلکار پھولوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل محمد پرویز ملک ورلڈ انٹل ایکچوئل پراپرٹی ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کامرس اینڈ ٹیکسٹائل محمد پرویز ملک ورلڈ انٹل ایکچوئل پراپرٹی ڈے موقع پر منعقدہ سیمینارسے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور پل کے ٹوٹے ہوئے حصوں کو جوڑنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور فروخت کے لیے ٹرک سے تربوز اتار رہے ہیں۔