Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 8 مئی 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے چیری سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان فروخت کے لیے چیری سجا رہا ہے۔
منگل
8
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
8
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق تھیلیسیما کے عالمی دن کے موقع پر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گرنے والے چھوٹے تربیتی طیارے کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گرنے والے چھوٹے تربیتی طیارے کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گرنے والے چھوٹے تربیتی طیارے کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گرنے والے چھوٹے تربیتی طیارے کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گرنے والے چھوٹے تربیتی طیارے کا ملبہ اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: گارڈن ٹاؤن میں گرنے والے چھوٹے تربیتی طیارے کا ملبہ کرین کے ذریعے اٹھایا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی پی آر شاہد اقبال، مشیر وزیراعلیٰ برائے اطلاعات ملک احمد خان کو آئی ٹی سنٹر پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اقلیتی امو ر خلیل طاہر سندھ پاکپتن میں گندم خریداری مرکز ”رنگ شاہ“ پر کسانوں کو دی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: ملٹری پولیس سکول ڈی آئی خان کے وفد کا پنجاب سیف اتھارٹی کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں صحت عا مہ کے مختلف منصوبوں کے افتتاح جکے بعد مریضوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں سی ٹی سکین مشین کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں سی ٹی سکین مشین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ہیڈ کوارٹر ہسپتال چکوال میں صحت عامہ کے مختلف منصوبوں کے افتتاح کے بعد وارڈ میں زیر علاج مریض کی بات سن رہے ہیں۔
ملتان: گلوکارہ صوبیہ ملک میوزیکل نائٹ کے دوران اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: یمن کے سفیر محمد مطاہر علی شاہی اے پی پی ہیڈ کوارٹر کے دورہ کے موقع پر ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک یمن کے سفیر محمد مطاہر علی شاہی کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے سعودی عرب کے قائمقام وزیر تعلیم حماد ناصر اے المعراج کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین ریڈ کراس ریڈ کریسنٹ کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو چیئرمین ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کنونشن کے موقع پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کا سعودی وفد کے ہمراہ ملاقات کے موقع گروپ فوٹو۔
پشاور:خیبر پختونخوا لوکل کونسل ایسوسی ایشن کے بورڈ آف گورنر کے زیر اہتمام اجلاس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
پشاور: ایک آرٹسٹ ٹرٹ کا ماڈل تیار کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور: مزدور حاجی کیمپ کے قریب سڑک کنارے لوہے کی باڑ لگانے میں مصرورف ہیں۔
پشاور: شہر میں جادری تعمیراتی کاموں کے دوران جی ٹی روڈ پر کارپٹ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر نکالی گئی آگاہی ریلی میں شریک ایک بچہ ۔
حیدر آباد: فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: سبزی منڈی میں مزدور آم لکڑی کی پیٹیوں میں پیک کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ہجرت کر کے آنیوالے پرندوں کے بڑی تعداد جی ٹی سی گراؤنڈ میں خوراک کی تلاش میں ہے۔
سرگودھا: تھیلیسیمیا کے عالمی دن کے موقع پر ڈی ایچ کی ہسپتال میں تھیلیسیما سے متاثرہ بچی کا علاج کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ دوسری نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دامن کو سے لی گئے اسلام آباد شہر کی سحر کن تصویر۔
اسلام آباد: دامن کو سے لی گئے اسلام آباد شہر کی سحر کن تصویر۔
اسلام آباد: دامن کو سے لی گئے اسلام آباد شہر کی سحر کن تصویر۔
لاہورغیر ملکی سیاح ہینڈ میڈ جیولری پسند کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک دکاندار ہاتھ سے بنی ہوئی اشیاء فروخت کے لیے سجائے بیٹھا ہے۔
چمن: ایف سی کمانڈنٹ کرنل محمد عثمان اور ڈی پی او جاوید اقبال آل بلوچستان باڈی بلڈنگ ٹورنا منٹ فاتح کھلاریوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
چمن: آل بلوچستان باڈی بلڈنگ ٹورنا منٹ کے دوران باڈی بلڈروں کا ایک انداز۔
چنیوٹ: ایک دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گھریلو استعمال کی اشیاء جائے بیٹھا ہے۔
نیویارک: وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان یونائیٹڈ نیشن فورم کے13ویں سیشن میں شریک ہیں۔
راولپنڈی: دکاندار تربوز سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: پرندہ پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک ورکر سٹریٹ لائٹس مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: محنت کش تازہ کھجوریں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد:نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر احسان غنی خان جیلوں میں ستعداد سے زائد قیدیوں کے مسائل بارے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر احسان غنی خان دیگر شرکاء کے ہمراہ جیلوں میں استعداد سے زائد قیدیوں کے مسائل بارے رپورٹ دکھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ ایک سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ ایک سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز قومی موسمیاتی ترقی بارے ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے موٹر سائیکل کے ٹائر سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: ایک بچہ درختوں کے سائے میں اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص پیٹ پالنے کے لیے بھیک مانگ رہا ہے۔