Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 16 مئی 2018 کی تصاویر
پشاور: کسان ٹماٹر کی فصل پر سپرے کر رہا ہے۔
پشاور: کسان ٹماٹر کی فصل پر سپرے کر رہا ہے۔
بدھ
16
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
16
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین کی آزمائشی سروس کے افتتاح کے موقع پر لیگی کارکن خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
لاہور: وائس چیئرپرسن اووسیز پاکستانیز کمیشن سینیٹر شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی افسران کے پندرہ روزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین آزمائشی سروس کے افتتاح کے اسٹیشن پر کھڑی ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین آزمائشی سروس کے افتتاح کے بعد رواں دواں ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین آزمائشی سروس کے افتتاح کے بعد رواں دواں ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین آزمائشی سروس کے افتتاح کے بعد رواں دواں ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف آزائشی سروس کے افتتاح کے بعد اورنج لائن میٹرو ٹرین میں سفر کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد پر بنی کے علاقہ میں کاریگر پھنیاں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی آمد پر بنی کے علاقہ میں کاریگر پھنیاں بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ وارث کی حدود مں ی دکاندار کے قتل کیخلاف تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تھانہ وارث کی حدود مں ی دکاندار کے قتل کیخلاف تاجر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان جوہر ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ڈیپارٹمنٹل سٹور میں اشیائے خوردو نوش کے معیار کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان جوہر ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ناقص پھل فروخت کرنے پر دکاندار کی سرزنش کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی میاں عثمان جوہر ٹاؤن کے دورہ کے موقع پر ڈیپارٹمنٹل سٹور مں ی سبزیوں کے معیار اور قیمتوں بارے پوچھ رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر خواجہ خاور رشید سٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائمقام چیف منیجر افتخار عنصر کو یاداگری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، رحمت اللہ جاوید و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: ایک مداری اپنی ٹیم کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر کینال روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ایک مداری اپنی ٹیم کو موٹر سائیکل پر بٹھا کر کینال روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر تعمیراتی مواد کے باعث شہریوں کو گزرنے میں مشکلات جبکہ ٹریفک جام بھی معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر شدید ٹریفک جام کامنظر۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے حوالے سے مزدور شمس آباد سستا بازار لگنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے حوالے سے مزدور شمس آباد سستا بازار لگنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مزدور کمیٹی چوک سستا بازار لگانے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف خادم قدیمی جامع مسجد کی صفائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کی تیاریوں میں مصروف خادم قدیمی جامع مسجد کی صفائی کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اٹک عبادت نثار ڈی پی او اکاؤنٹ آفس کے کلرک وقار احمد کے والد سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈی ایس پی حضر و راجہ فیاض ڈی پی او اکاؤنٹ آفس کے کلرک وقار احمد کی قبر پر پھولوں کی چادر ڈال رہے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اکاؤنٹ آفس کے کلرک وقار احمد کا نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں حمید میں ادا کیا جار ہا ہے نمازجنازہ میں ڈی پی او اٹک عبادت نثار، ڈی ایس پی حضر وراجہ فیاض اور دیگر پولیس کا عملہ شریک ہے۔
سرگودھا: وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری میں شریک ہیں۔
سرگودھا: وفاقی وزیر مملکت طلال چوہدری انجمن تاجران کی تقریب حلف برداری میں شریک ہیں۔
ملتان: مزدور بستی مہران روڈ پر تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: خواتین سستا رمضان بازار سے سبزیاں اور پھل خرید رہی ہیں۔
ملتان: خواتین سستا رمضان بازار سے سبزیاں اور پھل خرید رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک معمر محنت کش گھر کا چولہا جلانے کے لیے سڑک کنارے کھلونے فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: فیسکواہلکار بجلی کی تاریں مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
دبئی، ڈپلومیٹ بزنس کلب کے چیئرمین جاوید ملک کویت کے سفیر دیاب الراشدی کو دبئی ڈپلومیٹ کور کے ڈین کی ذمداریاں سنبھالنے پر شیلڈ پیش کررہے ہیں
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھترے گرین بیلٹ سے گھاس کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایشین کوئلوں کا جوڑا درخت پر بیٹھا دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: کسان کھیت سے ہارویسٹر کے ذریعے کٹائی کے بعد گندم چن رہے ہیں۔
اسلام آباد: کسان کھیت سے ہارویسٹر کے ذریعے کٹائی کے بعد گندم چن رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بچے جوکر کا روپ دھارے ہوئے نوجوان سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک دکاندار گنے کا رس نکالنے سے پہلے گنے کی صفائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: موچی جوتے مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار فروخت کے لیے سیخ کباب بنا رہے ہیں۔
ملتان: خواتین چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے ندی کراس کر رہی ہیں۔
ملتان: کسان کھیت سے پھول چن رہے ہیں۔
ملتان: کھجور کے پودے پر بیٹھا پرندہ دلکش منظر پیش کر رہا ہے۔
ملتان: محنت کش فروخت کے لیے چارپائی بن رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش روایتی انداز سے دیگی کلی کررہا ہے۔
ملتان: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
ملتان: خواتین کسی خطرے سے بے خبر ریلوے ٹریک پر چل رہی ہیں، جو کسی حادثے کا سبب سن سکتا ہے۔
ملتان:ریلوے کی جانب سے رکھے گئے انجن کے ماڈل پر بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر شدید ٹریفک جام کا منظر۔
پشاور: خانہ بدوش بچے کار آمد اشیاء جمع کرنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
پشاور: بھینسیں لکڑی کاعارضی پل کراس کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش فروخت کے لیے سویاں پیک کررہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش روایتی انداز سے سویاں بنانے کے بعد خشک کرنے دھوپ میں ڈال رہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش روایتی انداز سے سویاں بنانے کے بعد خشک کرنے دھوپ میں ڈال رہے ہیں۔
سرگودھا: وزیر داخلہ طلال چوہدری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: وزیر داخلہ طلال چوہدری مرکزی انجمن تاجران کے نو منتخب ممبران کی تقریب حلف برداری سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے چوہدری حامد حمید مرکزی انجمن تاجرارن کے نومنتخب ممبران سے حلف لے رہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان درخت سے آم اتار رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور ڈیجیٹل ایمبرائیڈری مشین پر کام میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: دکانداندا سڑک کنارے تربوز کا سٹال لگائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
راولپنڈی:ریڑھی بان پھیری لگا کر کھریلو استعمال کی اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ماربل کی رگڑائی کرنے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش ٹرک کی باڈی تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں کے دوران9thایونیو میں جاری تعمیراتی کام کا منظر۔
اسلام آباد: سٹریٹ لائٹ پر بیٹھی چیل دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
اسلام آباد: شہری فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی بھرنے کے بعد پانی پی رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار نے سڑک کنارے فرو خت کے لیے تربوز سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ہیلتھ سروسز سائرہ افضل تارڑ ایک اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔