Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 اکتوبر 2008 کی تصاویر
بیجنگ،صدر آصف زرداری کو گارڈآف آنر پیش کرنے کے موقع پر چینی ..
بیجنگ،صدر آصف زرداری کو گارڈآف آنر پیش کرنے کے موقع پر چینی فوجی جوان مارچ پاسٹ کرتے ہوئے جا رہے ہیں۔
بدھ
15
اکتوبر
2008
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
15
اکتوبر
2008
کی مزید تصاویر
بیجنگ،صدر آصف زرداری اپنے چینی ہم منصب ہوجن تائو کے ہمراہ عظیم عوامی ہال میں مختلف معاہدوںپر دستخط کےموقع پر گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں۔
راولپنڈی،پاک افغان سہ فریقی کمیشن اجلاس کے موقع پر آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی،افغان آرمی چیف جنرل بسم اللہ خان اورایساف کمانڈر جنرل ڈیوڈ کا گروپ فوٹو۔
بیجنگ،صدرآصف زرداری اپنے چینی ہم منصب ہوجن تائو کے ہمراہ گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بیجنگ،چینی صدرہوجن تائو اپنے پاکستانی ہم منصب کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور، تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ہائیکورٹ بار سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عدلیہ کی بحالی کے حوالے سے تیار کی گئی کتاب پر دستخط کر رہے ہیں۔دیگر وکلاء بھی موجود ہیں۔
چین: شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب کے پانی میں سے لوگ اپنی سائیکل اٹھائے جا رہے ہیں۔