لاہور: حکومت پنجاب اور نیشنل ڈیٹا بیسڈ رجسٹریشن اتھارٹی کے درمیان ”پنجاب آرمز لائسنس پراجیکٹ“ کی توسیع کے معاہدے پر دستخط ایڈیشنل ہوم سیکرٹری اعظم سلیمان اور چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کر رہے ہیں، چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید اور آئی جی پنجاب عارف نواز بھی موجود ہیں۔