Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 مئی 2018 کی تصاویر
سیالکوٹ: محنت کش تربوز فروخت کے لیے ٹرک سے اتار رہے ہیں۔
سیالکوٹ: محنت کش تربوز فروخت کے لیے ٹرک سے اتار رہے ہیں۔
جمعہ
25
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
25
مئی
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: مخبوط الحواس شخص ایک موریہ پل کے قریب بیٹھا کھانا کھارہا ہے۔
لاہور: باجا لائن میں ایک گدھا ریڑھی والا ریلوے ٹریک پر جار ہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما آصف رضا بیگ کا عام انتخابات کے لیے پی پی167سے پارٹی ٹکٹ کے لیے ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں درخواست جمع کروانے کے بعد سلیم شاکر، مغیز خان بھٹہ سمیت دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایس ایس پی موٹروی پولیس کامران عادل ڈرائیورز ٹریننگ کے اختتام پر اسناد دینے کی تقریب میں شرکاء کو اسناد دے ہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش اونٹنی کا دودھ فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے کھڑے ہیں۔
لاہور: ایک بھکارن اپنے بچے کو گود میں اٹھائے ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھوننے کے بعد چھان رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچیاں شدید دھوپ میں کھلے آسمان تلے کھیل رہی ہیں۔
لاہور: شادمان سستا رمضان بازار میں آٹا فروخت کرنے کے لیے ٹرک کھڑے ہیں۔
لاہور: شادمان سستا رمضان بازار میں خواتین چینی خرید رہی ہیں۔
لاہور: شادمان سستا رمضان بازار میں شہری پھل خرید رہے ہیں۔
لاہور: حضوری اور شاہی قلعے کا خوبصورت منظر۔لاھ
لاہور: گریٹر اقبال پارک میں مالی پودوں کو پانی لگار ہا ہے۔
سرگودھا: ڈی پی او سہیل چوہدری، آر پی او ڈاکٹر اختر کا شہدائے پولیس کے لواحقین میں راشن تقسیم کرنے کے بعد گروپ فوٹو۔
سرگودھا: ڈی پی او سہیل چوہدری شہدائے پولیس کے لواحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او سرگودھا ریجن اختر عباس شہدائے پولیس کے لواحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: آر پی او سرگودھا ریجن اختر عباس شہدائے پولیس کے لواحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں حافظ اقبال رضوی جمعتہ المبارک کا خطبہ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں شہری ماہ رمصان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: قدیمی جامعہ جامع مسجد میں شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے لیے وضو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ جامع مسجد میں شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے لیے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ جامع مسجد میں ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
راولپنڈی: قدیمی جامعہ جامع مسجد میں شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: ”ضرورت ایجاد کی ماں ہے“ ریلوے ہیڈ کوارٹر کے مرکزی دروازے پر تعینات گارڈز شدید گرمی کے باعث پنکھا کرسی کے ساتھ باندھ کر ہوا لے رہے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور:مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کی زیر صدارت4جماعتی اتحاد کے اجلاس سے پرویز الٰہی خطاب کر رہے ہیں، عوامی تحریک کے خرم نواز گنڈاپور، سنی اتحاد کونسل کے صاحبزادے حامد رضا، ملس وحدت المسلمین کے ناصر عباس شیرازی و دیگر شریک ہیں۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار شدید گرمی میں بادشاہی مسجد کے باہر اپنے فرائض انجام دے رہا ہے۔
لاہور:خواتین بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے واسا کے نل کے نیچے نہا رہا ہے۔
ملتان: شہری رمضان المبارک کے دوسرے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
ملتان: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔

فیصل آباد: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
راولپنڈی: ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کے کے موقع پر نمازیوں پر رضاکار شہری کی جانب سے خوشبو کا چھڑکاؤ کیا جار ہا ہے۔
راولپنڈی: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری ماہ رمضان کے دوسرے جمعتہ المبارک کی ادائیگی کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: نوجوان گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے سوئمنگ پول میں نہا رہے ہیں۔
پشاور: ایک چرواہا اپنی بھیڑ بکریوں وغیرہ چرا رہا ہے۔
پشاور: دکاندار فرخت کے لیے چکن تکے بنا رہا ہے۔
پشاور: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے کچالا پیڑا خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: خواتین سستا رمضان بازار سے آٹا خرید کر لیجا رہی ہیں۔
راولپنڈی: خواتین گرمی اور دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: درخت پر لگے موسمی پھول دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: کارپینٹر کشتی بنانے کے بعد پینٹ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور فروٹ منڈی میں ٹرک سے پھلوں کی پیٹیاں اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور فروٹ منڈی میں ٹرک سے پھلوں کی پیٹیاں اتار رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے اوقات میں ٹریفک جام کا منظر۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے بجلی اویس لغاری پاور پراجیکٹس بارے117ویں بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، ایگزیکٹو ڈائریکٹر عابد سلہری کے ہمراہ ایک یادداشت پر دستخط کر رہے ہیں، وزیر ملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت نعیم زمیندار ، پاکستان کے لیے اسسٹنٹ سیکرٹری آسٹریلیا ، افغانستان اور سینٹرل ایشیا برانچ جیمز ہال اور آسٹریلین ہائی کمشنر ایم ایس مارگریٹ ایڈمز ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔