Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 28 مئی 2018 کی تصاویر
حیدر آباد: بچے سڑک کنارے لگے سٹال سے برف خرید رہے ہیں۔
حیدر آباد: بچے سڑک کنارے لگے سٹال سے برف خرید رہے ہیں۔
پیر
28
مئی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
پیر
28
مئی
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ریڑھی بان لیمن کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کررہا ہے۔
سیالکوٹ: شہریوں کی بڑی تعداد گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے سوئمنگ پول میں نہا رہی ہے۔
سرگودھا: مزدور تربوز فروخت کے لیے ٹرک سے اتار رہے ہیں۔
سرگودھا: چنگچی پر سوار خانہ بدوش فیملی سامان ک ہمراہ اپنی منزل کی طرف رواں ہے۔
فیصل آباد: شہری روم ائیرکولر خریدنے سے قبل دیکھ بھال کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدو گدھا ریڑھیوں پو لکڑیاں رکھے ٹمبر مارکیٹ لیجا رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا ہزارہ یونیورسٹی کے سینیٹ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑاسے ایم این اے خیبر پختونخوا حاجی شاہ جی گل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نیشنل بک فاؤنڈیشن کے گراؤنڈ میں پودا لگا رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر سے کسٹوڈین پنج مکھی مندر رام ناتھ مشرا ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت روایتی اندازسے سٹول بنا رہا ہے۔
ملتان: شہری سستا رمضان بازار سے مرغی کا گوشت خرید رہے ہیں۔
ملتان: لوہا مارکیٹ کے باہر لوہے کی شیٹیں تول رہے ہیں۔
پشاور: شہری فروٹ منڈی سے خربوزے خرید رہے ہیں۔
پشاور: خواتین بچے کے ہمراہ ریلوے ٹریفک کراس کر رہی ہیں جبکہ دوسری جانب سے ٹرین بھی آرہی ہے، کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: شہری ایک دکان سے کچالو پیڑا خریدرہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین نہر کنارے بیٹھی کپڑے دھو رہی ہیں اور نہر میں نہا رہی ہیں۔
حیدرآباد: نوجوان خطرناک انداز سے نہر میں جمپ لگا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد: بچے ریلوے ٹریک کے پل پر بیٹھے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
حیدر آباد:دو بھکاری ریڑھیوں معذورخاتون اور بچی کو بٹھائے بھیک مانگ رہے ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین ریلوے اسٹیشن کے قریب کپڑے دھو رہی ہیں۔
اسلام آباد: مزدور مری ایکسپریس وے پر ترقیاتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی رارالحکومت میں شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے منہ پر رومال لپیٹے جا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی رارالحکومت میں دو مزدور درخت کے سائے تلے بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے ہمرا ہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے ہمرا ہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے ہمرا ہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: کارپینٹر روایتی انداز سے فرنیچر کے مختلف حصے بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: خواتین سڑک کنارے کالے تیتر فروخت کے لیے گاہکوں کی منتظر ہیں۔
راولپنڈی: مزدور گھوڑا ریڑھی پر اوورلوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد: مزدو ر اسلام آباد ایکسپریس وے پر کھنہ پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے مچھردانیاں سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
اسلام آباد: پولیس کے ہاتھوں مبینہ طور پر ہلاک ہونیوالے ٹیکسی ڈرائیور کے لواحقین اسلام آباد ایکسپریس وے بلاک کرکے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پولیس کے ہاتھوں مبینہ طور پر ہلاک ہونیوالے ٹیکسی ڈرائیور کے لواحقین اسلام آباد ایکسپریس وے بلاک کرکے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس اہلکار ٹریفک قانون کی خلاف ورزی کرنے پر موٹرسائیکل سوار کا چالان کاٹ رہے ہیں۔
راولپنڈی: غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: معمر محنت کش فروخت کے لیے سویاں پیک کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل انٹر چینچ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار فروخت کے لیے روایتی انداز سے جلیبیاں تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی پاکستان اکیڈمی میں ”PAL Aufiyotium“ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی کو چیئرمین نیشنل لینگوئج پروموشن ڈپارٹمنٹ افتخار آرف یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نیشنل لینگوئج پروموشن ڈپارٹمنٹ کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نیشنل لینگوئج پروموشن ڈیپارٹمنٹ میں افتتاح کے بعد کیلیگرافی گیلری کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر عرفان صدیقی نیشنل لینگوئج پروموشن ڈیپارٹمنٹ میں (کیلیگرافی گیلری ) کا افتتاح کر رہے ہیں۔