Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 جون 2018 کی تصاویر
مظفرآباد: اونچائی سے لیا گیا وادی دھیر کوٹ کا خوبصورت منظر۔
مظفرآباد: اونچائی سے لیا گیا وادی دھیر کوٹ کا خوبصورت منظر۔
جمعرات
21
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
21
جون
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: نگران وزیر سید علی طفر (APTMA)کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی: ممتاز رائٹر مشتاق احمد یوسفی کی نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد تدفین کے لیے لیجایا جارہا ہے۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیپلز پارٹی بلوچستان خواتین ونگ کی صدر غزالہ گولہ، زرینہ زہری، نوشین پطرس اور کلثوم افتخار بینظیر بھٹوشہید کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔
کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات ملک خرم شہزاد سے انجمن گجران کے چودھری نثار، چودھری فرمان، ریاض و دیگر ملاقات کے بعد سوینئر دے رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر رانا محمد اقبال خاں پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ اور برٹش کونسل کے ادارے تعبیر کے مابین سائن ہونیوالے ایم او یو کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شریک ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل، ٹرانسپورٹ اور لائیو سٹاک نعمان کبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل، ٹرانسپورٹ اور لائیو سٹاک نعمان کبیر ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: امیر جماعت اسلامی و متحدہ مجلس عمل ضلع حیدر آباد کے صدر حافظ طاہر مجید پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو کی سالگرہ کے موقع پر امیداور قومی اسمبلی ندیم شیخ، بابر جدون و دیگر کیک کاٹ رہے ہیں۔
بنوں: سابق وفاقی وزیر اکرم خان درانی، ملک نعیم خان، ناظم منظور خان شیخان ممش خیل میں دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: چیلیں شہریوں کی جانب سے پھینکا گیا صدقے کا گوشت کھا رہی ہیں۔
لاہور: چیلیں شہریوں کی جانب سے پھینکا گیا صدقے کا گوشت کھا رہی ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خاتون شدید گرمیں میں کھلے آسمان تلے کھانا بنا رہی ہے۔
لاہور: پرندے دھوپ سے بچنے کے لیے مٹی کے تودے میں بنے گھونسلے میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم مقامی پارک میں درختوں کوں پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم مقامی پارک میں درختوں کوں پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم مقامی پارک میں درختوں کوں پانی لگا رہا ہے۔
لاہور: ریلوے کے ملازمین لال پل پر ٹریک کی مرمت میں مصروف ہیں۔
لاہور: پاک سر زمین پارٹی لاہور کے ہنگامی اجلاس کے بعد صدر بیرسٹر مختار احمد، رانا بشیر احمد و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ایک بچہ نہر کے اوپر لگے پائپ سے گزر رہا ہے۔
لاہور:ایک نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں اپنے پالتوں کتے کے ساتھ نہا رہا ہے۔
لاہور:ایک نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں اپنے پالتوں کتے کے ساتھ نہا رہا ہے۔
لاہور: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
لاہور: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش موٹر سائیکل سوار گھریلو سامان لادے منزل کو رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں طلوع آفتاب کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی شہری آبپارہ مارکیٹ سے لاہوری کولر خرید کر لے جا رہا ہے۔
مظفر آباد: ٹرانسپورٹ کی کمی کے باعث شہری خطرناک اندا سے وین کی چھت پر بیٹھے باغ روڈ سے گز رہے ہیں۔
مظفر آباد: حضرت سید سائیں سخی سہیلی سرکار (رح) کے دربار میں عقیدتمند حاضری دینے کے لیے دربار میں داخل ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے باعث مری روڈ پر ایک دکاندار نے فٹ پاتھ پر بورڈ لگا رکھا ہے جس نے پیدل چلنے والوں کا راستہ بند کر رکھا ہے۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال کے باہر پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث مری روڈ سے شہری روڈ کراس ک ہرے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: خواتین دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تھامے روڈ کراس کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ڈھولچی دھوپ سے بچنے کے لیے کپڑالگائے روڈ کنارے کام کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: شہری روڈ کنارے لگے سٹال سے دھوپ سے بچاؤ کے چشمے خرید رہاہے۔
راولپنڈی: سخت پابندی اور پی ایچ اے کے نوٹر بورڈ کے باوجود میٹرو پلر کے ساتھ سیاسی بینر لگائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: سخت پابندی اور پی ایچ اے کے نوٹر بورڈ کے باوجود میٹرو پلر کے ساتھ سیاسی بینر لگائے گئے ہیں۔
راولپنڈی: سیاسی گہما گہمی مری روڈ پر سیاسی امیدواروں کے لگے بینروں کا منظر۔
راولپنڈی: سیاسی گہما گہمی مری روڈ پر سیاسی امیدواروں کے لگے بینروں کا منظر۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر کوآپریٹو سعید اللہ بابر سے سیکرٹری کو آپریٹو محمد شہر یار سلطان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر علی خان سکھ لیڈر مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کا واہگہ ریلوے اسٹیشن پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر علی خان سکھ لیڈر مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کا واہگہ ریلوے اسٹیشن پر استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر علی خان سکھ لیڈر مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی کی تقریبات میں شرکت کے لیے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ہاؤسنگ و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سعید اللہ بابر پی ایچ اے کے صدر دفتر جیلانی پارک میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر محکمہ بہبود آبادی و سماجی بہبود فیصل مشتاق کو محکمہ سوشل ویلفیئر میں بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر فیصل مشتاق محکمہ بہبود آبادی میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جواد ساجد کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر خزانہ و ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ضیاء حیدر رضوی پنجاب ریونیو اتھارٹی کے ہیڈ آفس میں جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر ماحولیات سعید اللہ بابر کو دفتر آمد پر ڈی جی پی ایچ اے میاں شکیل پھولوں کا گلدستہ پیش کر کے استقبال کر رہے ہیں۔
پشاور: نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس (ر) دوست محمد خان پری مون سون بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے پائپ سے لیک ہونیوالے پانی سے لطف اندوز ہو ررہا ہے۔
راولپنڈی: خواتین نواز شریف پارک میں رکھے گئے ذرافے کے ماڈل کی تصاویر بنا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کا پانی کولروں میں بھر کر لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: پانی کی قلت کے باعث ایک کمسن بچی دور دراز سے پانی بھرنے پر مجبور ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگران وزیراعظم جسٹس (ر) سے آذربائی جان کے سفیر علی فکرت اوگلو ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا: خانہ بدوش بچہ اپنے گھر کے باہر کھیل کود میں مصروف ہے۔
سرگودھا: آسمان پر چھائے گہرے بادلوں کا دلکش منظر۔
سرگودھا: کمہار روایتی انداز سے مٹی کے برتن بنا رہا ہے۔
سرگودھا: ایک دکاندار روایتی انداز سے سردائی تیار کر رہاہے۔
سرگودھا: ایک کمسن بچی گھر کی کفالت کے لیے سڑک کنارے چائے کا سٹال لگائے بیٹھی ہے۔
کراچی: کارپینٹر اپنے ورکشاپ میں سٹول تیار کر رہا ہے۔
اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات بیرسٹر علی ظفر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے دورہ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی سے سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ اور سینیٹر غوث محمد خان کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: قائمقام صدر محمد صادق سنجرانی کے ہمراہ سینیٹر میاں محمد عتیق شیخ اور سینیٹر غوث محمد خان کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر خان واہگہ ریلولے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کا استقبال کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد طارق وزیر خان واہگہ ریلولے اسٹیشن پر سکھ یاتریوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: کسان خواتین کھیت سے سبزی چن رہی ہیں۔
فیصل آباد: معمر محنت کش سڑک کنارے تربوز کا سٹال لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
فیصل آباد: مداری اپنے خاندان کی کفالت کے لیے بندر کا تماشہ کھا رہا ہے۔