Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 23 جون 2018 کی تصاویر
لاہور: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام نکالی گئی یوم انہدام ..
لاہور: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام نکالی گئی یوم انہدام جنت البقیع ریلی میں شریک کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
ہفتہ
23
جون
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
23
جون
2018
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار چانڈکا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار ایڈیشنل سیشن جج کا موبائل ہاتھ میں لیے کھڑے رہے۔
لاڑکانہ: چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار ہائی کورٹ بار سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر ایکسپو سینٹر میں جنگ گروپ کی جانب سے منعقد کی جانے والی ایجوکیشن ایکسپو کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر ایکسپو سینٹر میں جنگ گروپ کی جانب سے منعقد کی جانے والی ایجوکیشن ایکسپو کے موقع پر مختلف تعلیمی اداروں کے اسٹالز پر جا کر ان اداروں کی کارکردگی بارے دریافت کر رہے ہیں۔

کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر ایکسپو سینٹر میں جنگ گروپ کی جانب سے منعقد کی جانے والی ایجوکیشن ایکسپو کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ محمد زبیر نگران وفاقی وزیر ریلویز رشن خورشید بروچہ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سی آئی اے پولیس کی کاروائی کے دوران، ڈکیتی و سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے دو ارکان پولیس کی حراست میں ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: سابق گورنر پنجاب ، پی ٹی آئی کے رہنما ذوالفقار کھوسہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: ایکسپریس وے کا دلکش منظر۔
کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں شدید ٹریفک جام کا منظر۔
کراچی: ایک معمر محنت کش خاتون گھر کی کفالت کے لیے کپڑے کا سٹال لگائے گاہکوں کی منتظر ہے۔
لاہور: بچے اور موٹر سائیکل سوار خراب گاڑی کو دھکا لگا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش اونٹ کی مدد سے کولہو پر روایتی انداز سے تیل نکال رہا ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار ایمرجنسی ریلیف کیمپ برائے مون سون کے سامنے سے گزر رہا ہے۔
ایبٹ آباد: پی ٹی کے امیدوار برائے حلقہ این اے15علی اصغر عوای اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
جنڈ: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام8شوال عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
سرگودھا: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام8شوال عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
جہلم : تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام8شوال عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ کھجور سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام8شوال عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی جلوس جا رہا ہے۔
اسلام آباد: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام8شوال عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے احتجاجی جلوس جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک خاتون مینگو فیسٹیول میں رکھے گئے آم پسند کر رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کیڈٹ کالج حسن ابدال میں ممبرز بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران صوبائی وزراء احمد وقاص، میاں نعمان کبیر اور انجم شاہ کا صنعتکاروں کی جانب سے انکے اعزاز میں دیے جانے والے ظہرانے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: نگران صوبائی وزیر زراعت، خوراک اور پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب سردار تنویر الیاس پنجاب ایگری ایکسپو2018کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن محمد مجتبیٰ پراچہ اور ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق جی او آر ون مقبول عام ہائی سکول میں بنائے گئے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ علی بہادر قاضی محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری صوبے میں انتخابات کی تیاریوں کے انتظامات ، سیکیورٹی امور اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تحریک جعفریہ یوم انہدام جنت البقیع کی مرکزی احتجاجی ماتمی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: تحریک جعفریہ یوم انہدام جنت البقیع کی مرکزی احتجاجی ماتمی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
راولپنڈی: تحریک جعفریہ یوم انہدام جنت البقیع کی مرکزی احتجاجی ماتمی ریلی مری روڈ سے گزر رہی ہے۔
پشاور: مہمند سیاسی اتحاد کے زیر اتہم مظاہرین ڈی سی مہمند کے خلاف الیکشن کمیشن کے آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: متحدہ مجلس عمل کے صوبائی رہنماء مشتاق احمد خان اور دیگر رہنماء پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک نفاذ جعفریہ کے زیر اہتمام8شوال عالمی یوم انہدام جنت البقیع کے حوالے سے قصہ خوانی بازار کی طرف احتجاجی جلوس جا رہا ہے۔
پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنماء سید ظاہر علی شاہ شمولیتی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان سپورٹس بورڈ پنجاب میں پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن اور صوبہ کی تمام سپورٹس ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔

لکی مروت: جھنگ خیل سے تعلق رکھنے والے جے یو آئی سے مستعفی ہونے والے رہنماؤں کا پی ٹی آئی میں شمولیت کے موقع پر سابق وفاقی وزیر سلیم سیف اللہ خان کے ساتھ گروپ فوٹو۔
چارسدہ: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ یوسی ڈھکی میں عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔چھار
بنوں: پی پی پی کے صوبائی نائب صدر شیر اعظم وزیر اے این پی سے مستعفی ہونے والے کارکنوں کی پی پی پی میں شمولیت کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: اقوام بنوں کے رہنماء پی کے89کے امیدوار ڈاکٹر پی ں صاحب زمان میڈیو میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کے باعث روم کولرز کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پوراہ کرنے کے لیے کاریگر روم کولر بنانے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: گرمی کی شدت کے باعث روم کولرز کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کو پوراہ کرنے کے لیے کاریگر روم کولر بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: شہری بچوں کے لیے پانی والا ٹب خرید رہا ہے۔
لاہور: شہری بچوں کے لیے پانی والا ٹب خرید رہا ہے۔
لاہور: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری مرکزی سیکرٹریٹ میں رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستانی قومی مسیحا پارٹی حقیقی گروپ کے بانی صدیق مسیح پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: شہری اور بچے واٹر فلٹریشن پلانٹ سے پینے کے لیے پانی بھر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت چیمہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی انتخابی مہم کے دوران خاتون ورکر کے ہمراہ وکٹری کا نشان بنائے ہوئے۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت چیمہ این اے127سے امیدوار جمشید اقبال چیمہ کی انتخابی مہم کے سلسلہ میں پارٹی ورکروں سے ملاقات کر رہی ہیں۔
حسن ابدال: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کیڈٹ کالج حسن ابدال میں جاری نیشنل آؤٹ ریچ پروگرام میں شریک طلباء اساتذہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: محنت کش دھوپ کے چشمے اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کے لواحقین بچوں کے ہمراہ زمین پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ڈی ایچ کیو ہسپتال میں مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث مریضوں کے لواحقین بچوں کے ہمراہ زمین پر بیٹھے ہیں۔
فیصل آباد: پری مون سوسن کی بارش کا پانی چوک گھنٹہ گھر میں کھڑا ہے جو واسا انتظامیہ کے نکاسی آب کے کئے گئے انتظامات کا پول کھول رہا ہے۔
حسن ابدال: گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ کیڈٹ کالج کا دورہ کر رہے ہیں، اس موقع پر چیئرمین بورڈ اور پرنسپل بھی ان کے ہمراہ ہیں۔
فیصل آباد: جڑانوالہ روڈ پر پری مون سون کی بارش کے پانی سے بنا جوہڑ واسا کی اعلیٰ کار کردگی کا منہ چڑا رہا ہے۔
لاہور: مغل پورہ کے علاقہ میں سٹار انسٹی ٹیوٹ کے نیو کیمپس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چیئرمین محمد علی قریشی، ایم ڈی اختر عباس جعفری کا دیگر سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔