Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 26 جولائی 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: عید قربان کے لیے ایک دیہاتی مری روڈ پر قربانی کے ..
راولپنڈی: عید قربان کے لیے ایک دیہاتی مری روڈ پر قربانی کے جانور فروخت کر رہا ہے۔
جمعرات
26
جولائی
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
عید
مری
جمعرات
26
جولائی
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی اور چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: الیکشن نتائج میں تاخیر پر ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
فیصل آباد: الیکشن نتائج میں تاخیر پر ممکنہ احتجاج کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی طرف سے جانے والے راستوں کو کنٹینر لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ جیتنے کے بعد حلقے کی عوام کا شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ جیتنے کے بعد حلقے کی عوام ک شکریہ ادا کر رہے ہیں۔
کراچی: پی ٹی آئی وومن ونگ سندھ کی صدر نصرت واحد فتح کی خوشی منا رہی ہیں۔
لاہور: محنت کش ہائیکورٹ کے سامنے بس سٹینڈ کی چھت تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں لوگوں نے بھینسیں باندھ کر گزرنے کا راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور: ریسکیو اہلکار ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹریفک حادثے میں زخمی ہونیوالے شخص کو ابتدائی طبی امداد فراہم کررہے ہیں۔
لاہور: ایک نوجوان14اگست کو جشن آزادی کے لیے ٹی شرٹ پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان14اگست کو جشن آزادی کے لیے ٹی شرٹ پسند کر رہا ہے۔
لاہور: ایک نوجوان14اگست کو جشن آزادی کے لیے ٹی شرٹ پسند کر رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچہ تھیلے میں کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: ایک رنگ ساز فٹ پاتھ کو رنگ کر رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما میاں محمود الرشید پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: نواحی گاؤں میں کسان مونجی لگا رہاہے۔
لاہور: نواحی گاؤں میں کسان مونجی لگا رہاہے۔
راولپنڈی: نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی سے جاپان کے سفیر تاکاشی کیورائی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نگران وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعیم خالد لودھی جاپان کے سفیر تاکاشی کیورائی کو ملاقات کے موقع پر خصوصی تحفہ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: نگرانی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: نگرانی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر سے قازقستان کے سفیر بارلے بے سیڈی کو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال شہریوں کی شکایات سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں ایک کاریگر ماڈل بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: اردو بازار میں ایک کاریگر ماڈل بنانے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: راولپنڈی: اونٹھنی کا دودھ فروخت کرنیوالی خانہ بدوش خواتین کچہری روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: راولپنڈی: اونٹھنی کا دودھ فروخت کرنیوالی خانہ بدوش خواتین کچہری روڈ سے گزر رہی ہیں۔