Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 27 ستمبر 2006 کی تصاویر
لاہور، ایک مدرسے کا طالب علم مسجد میں افطاری کی تیاریاں ..
لاہور، ایک مدرسے کا طالب علم مسجد میں افطاری کی تیاریاں کر رہا ہے۔
بدھ
27
ستمبر
2006
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
بدھ
27
ستمبر
2006
کی مزید تصاویر
بالاکوٹ، تین رمضان المبارک کو تاریخ کے بدترین زلزلے کو ایک سال مکمل ہو گیاہے، لیکن ابھی بھی زلزلہ زدگان اپنے مکانوںکے ملبے کے اوپر رہنے پر مجبور ہیں۔ تصویر میں زلزلہ زدگان مسجد کے ملبے پر بیٹھے نماز پڑھ رہے ہیں۔
کراچی، افطاری کے لئے ایک دوکاندار جلیبیاںتیار کر رہا ہے۔
لندن، انضمام الحق شہریار خان کے ہمراہ اپنے خلاف دائر کیس کی سماعت سُن رہے ہیں۔
لندن، اوول گرائونڈ میں موجود دوسرے ایمپائر بلی ڈاکٹرو کیس کی سماعت کیلئے آرہے ہیں۔
لندن ، ڈیرل ہیئر بال ٹیمپرئنگ کیس کی سماعت کیلئے آرہے ہیں۔
لندن ، آئی سی سی کے میچ ریفری راجن مدوگالے انضمام کے کیس کی سماعت کیلئے آرہے ہیں۔
بغداد ،ایک سیکورٹی اہلکار خود کش حملے میں تباہ ہونے والی کاروں کے ملبے کے پاس کھڑا جائزہ لے رہا ہے۔