Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 4 اگست 2018 کی تصاویر
لاہور: ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری راؤ عبدالجبار سینئر ..
لاہور: ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری راؤ عبدالجبار سینئر ڈائریکٹر ہارٹی کلچر چوہدری طاہر اعجاز کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگا رہے ہیں۔
ہفتہ
4
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
لاہور ہائیکورٹ
ہفتہ
4
اگست
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: ایکسپو سنٹر میں منعقدہ نمائش میں لگے مختلف سٹالز کا منظر۔
ایبٹ آباد: یوم شہداء پولیس کے حوالے آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
ایبٹ آباد: آر پی او پولیس افسران کے ہمراہ یوم شہداء کے موقع پر دعا مانگ رہے ہیں۔
فیصل آباد: چیف ایگزیکٹو آفسیر(CEO) ڈائریکٹر ہیلتھ اتھارٹی مشتاق احمد ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر پولیو مہم کاافتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر خواتین ایک سٹال سے جھنڈیاں خرید رہی ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق میانی صاحب قبرستان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق14اگست کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: انڈس ہائی وے پر مسافر کوچ اور ٹینکر تصادم میں حادثے کا شکار ہونیوالا ٹینکر، حادثے میں12افراد جاں بحق،25سے زائد زخمی ہوئے۔

اسلام آباد: آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام18ویں پاکستان جیمز اینڈ منرل شو کے موقع پر ایک وینڈر ڈائریکٹر ٹی ڈی پی اے کو خصوصی تحفہ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈائریکٹرTDPAمحمد عرفان آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام18ویں پاکستان جیمز اینڈ منرل شو کے موقع پر مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام18ویں پاکستان جیمز اینڈ منرل شو کے موقع پر سٹال ہولڈر جیولری وغیرہ سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام18ویں پاکستان جیمز اینڈ منرل شو کے موقع پر سٹال ہولڈر جیولری وغیرہ سجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: آل پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام18ویں پاکستان جیمز اینڈ منرل شو کے موقع پر سٹال ہولڈر جیولری وغیرہ سجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں مزدور تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: جشن آزادی کی آمد کے موقع پر شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے قومی پرچم خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چھلیاں روسٹ کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں تعمیراتی کام کا منظر۔
اسلام آباد: یونیورسٹی کے سٹوڈنٹس گرین بیلٹ ایریا میں پودے لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: یوم شہدائے پولیس کے موقع پر سول سوسائٹی اور عوام شہدا کی یاد میں شمیں روشن کر رہے ہیں۔
سرگودھا: یوم شہدائے پولیس کے موقع پر سول سوسائٹی اور عوام شہدا کی یاد میں شمیں روشن کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں برھتی چائلڈ لیبر اور متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے باعث ایک کمسن بچہ خاندان کے لیے دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے موٹر سائیکل مکینک کے کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں برھتی چائلڈ لیبر اور متعلقہ حکام کی عدم توجہی کے باعث ایک کمسن بچہ خاندان کے لیے دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے موٹر سائیکل مکینک کے کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ کنارے پڑا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چرا رہا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ کنارے پڑا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چرا رہا ہے۔
اسلام آباد: جڑواں شہروں میں پانی کی قلت کے باعث ایک بچی دور دراز سے پانی لانے پر مجبور ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمر جنسی سروس ریسکیو1122ڈاکٹر رضوان نصیر ایمرجنسی سروسز ہیڈ کوارٹرز کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور سہیل علی خان محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے دورے کے موقع پر ڈی جی پی آر نبیلہ غضنفر کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: شہریان لاہور کے چیئرمین محمد شفیق رضا قادری یادگار شہداء پر پھول چڑھانے کے بعد شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی جی پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ لاہور سہیل علی خان محکمہ تعلقات عامہ پنجاب کے الیکٹرانک میڈیا مانیٹرنگ سیل کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری اور دیگر الحمراء میں یوم شہدائے پولیس کے موقع پر منعقدہ تقریب میں شہید پولیس افسران اور اہلکاروں کے ایصال ثواب کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری الحمراء میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری الحمراء میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹر میں منعقدہ نمائش میں لڑکیاں سٹال پر رکھی گئی پروڈکٹس دیکھ رہی ہیں۔
ایبٹ آباد: یوم شہداء پولیس کے موقع پر ایبٹ آباد پولیس کی طرف سے لگائے گئے تفتیشی آلات، جدید آرمز ایمونیشن، بم ڈسپوزل اور ٹیکنیکل آلات کے سٹالز پر سکول کے طلباء طالبات اور پروگرام میں آئے شرکاء کو بریفنگ دی جارہی ہے۔

راولپنڈی: پولیس لائن میں یوم شہداء پولیس کے حوالے سے تقریب میں رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد خالد نواز، آر پی او شہداء کے لواحقین کو تحائف دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس لائن میں یوم شہداء پولیس کے حوالے سے تقریب سے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ بہادر علی خان خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کچہری روڈ پر محنت کش دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: کینٹ کے علاقہ رحیم آباد میں نالہ کی دیوار نہ ہونے کے بعد کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: لیاقت آباد روڈ پر آرٹس کالج کے باہر بنے ماڈل کا منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست بنی گالہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے یران کے سفیر مہدی ہنر دوست بنی گالہ میں ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سجاد حسین سندھڑ مون سون شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: ایک خاتون قربانی کے چھتروں کو درخت سے پتے توڑ کر کھلا رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون عیدالاضحی پر قربانی کے لیے چھترے لیکر جا رہی ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وقیل بابر اعوان حلقہ این اے131میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت کے لیے لاہور ہائیکورٹ آ رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وقیل بابر اعوان حلقہ این اے131میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری راؤ عبدالجبار سینئر ڈائریکٹر ہارٹی کلچر چوہدری طاہر اعجاز کے ہمراہ لاہور ہائیکورٹ میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگانے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: واسا کا ملازم شملہ پہاڑی کے قریب کھدائی کے کام میں مصروف ہے۔
لاہور: یونیورسٹی آف سرگودھا لاہور کیمپس کے طلباء اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: شاہ پور کانجراں کے رہائشی پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: ہائیکورٹ میں ایک شخص نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو صدر پاکستان بنانے کے مطالبے پر مبنی تحریر آویزاں کر رکھی ہے۔