Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 6 اگست 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک معمر خاتون پرچم خرید ..
راولپنڈی: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک معمر خاتون پرچم خرید رہی ہیں۔
پیر
6
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
6
اگست
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہمام عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی مارچ کے شرکاء سے علامہ خادم حسین رضوی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہمام عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف داتا دربار سے اسمبلی ہال تک احتجاجی مارچ کیا جار ہاہے۔
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہمام عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف داتا دربار سے اسمبلی ہال تک احتجاجی مارچ کیا جار ہاہے۔
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہمام عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی مارچ میں شریک کارکن نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہمام عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف احتجاجی مارچ کے شرکاء سے علامہ خادم حسین رضوی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق نگران وزیر اعلیٰ و ایم پی اے سردار صالح محمد بھوتانی اور دیگر قبائی شخصیات سابق وزیر اسفند یار کاکڑ ، ڈاکٹر اعجاز گوہر کے والد کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈی ایس ریلوے واصف مغل سے چوہدری شبیر اور فاروق یوسفزئی ریلوے کالونی اور ملازمین کو درپیش مساپل پر بات چیت کر رہے ہیں۔
ایف سی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران برآمد ہونے والے اسلحہ اور بارود۔
ایف سی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کاروائیوں کے دوران برآمد ہونے والے اسلحہ اور بارود۔
کوئٹہ: اسلامک ریلیف کے زیر اہتمام بلوچستان میں موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے آگاہی فیسٹیول میں نگران صوبائی وزیر صحت ماحولیات فیض کاکڑ اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی آغا حسن بلوچ کو قبائلی رہنماء سردار طیب لانگو مبارکباد دینے کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: میٹروکارپوریشن انصاف پینل کے امیدواران اپنا پینا فلکس آویزاں کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سابق صوبائی وزیر سخی امان اللہ نوتیزئی بم حملے میں زخمی ہونیوالے متاثرین کے ہمراہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مغربی بائی پاس فائرنگ سے زخمی ہونیوالے پولیوورکرز کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: سندھ ویمن سپورٹ فوم کے تحت واسا حکام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: ٹھٹھہ کے رہائشی ریوینیو کے ہیڈ کلرک کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے زیر اہتمام زمیندار کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال لطیف آباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ سید مصطفی کمال لطیف آباد میں جنرل ورکرز اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: سابق یو سی ناظم قاسم آباد محبوب ابڑو کی قیادت میں ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی حمایت میں ریلی کے دوران پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
کراچی: بلدیہ عظمیٰ کراچی کے میٹرو پولیٹن کمشنر ڈاکٹر سید سیف الرحمن محکمہ ریونیو کے افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین بلدیہ عظمی وسطی ریحان ہاشمی، ڈپٹی کمشنر سینٹرل فرحان غنی کے ہمراہ ایس ایس پی ٹریفک (سینٹرل) ذوالفقار علی کو حیدری مارکیٹ کے اطراف کی روانی میں حال چارجڈ پارکنگ کو بہتر کرنے کی ہدایت دے رہے ہیں۔
کراچی: نیشنل بینک کے صدر سعید احمد یوم آزادی10واں نیشنل بینک رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا بریک لگا کر افتتاح کررہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں کے یو جے(دستور) کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ”الیکشن لے2018ء“ کے موقع پر شرکاء کی لی گئی تصویر۔
کراچی: چیئرمین بلدیہ عظمی وسطی ریحان ہاشمی، ڈپٹی کمشنر سینٹرل فرحان غنی کے ہمراہ ضلع وسطی میں صفائی ستھرائی، تجاوزات کے خاتمے اور ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے حوالے سے ضلع وسطی کے مختلف علاقوں کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں کے یو جے (دستو) کے زیر اہتمام سیمینار بعنوان ”الیکشن ڈے2018ء“ سے پی پی پی کے رکن صوبائی اسمبلی سعید غنی خطاب کررہے ہیں، سٹیج پر ارشد وہرہ، احمد ملک، مقصود یوسفی اور دیگر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: سگنل فری ایکسپریس وے کنارے سٹال فروش جشن آزادی کا سامان سجائے فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار سگنل فروی ایکسپریس وے پر روڈ کنارے سٹال فروش سے جھنڈے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: جشن آزادی کے سلسلے میں ایک سٹال سے بچے سائیکل پر لگانے کے لیے جھنڈا خرید رہے ہیں۔
لاہور: انار کلی کے قریب پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس سے ملحقہ دیوار کے ساتھ کوڑے کا ڈھیر لگا ہے جو متعلقہ انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑھا رہا ہے۔
لاہور: انار کلی کے قریب پنجاب یونیورسٹی کے کیمپس سے ملحقہ دیوار کے ساتھ کوڑے کا ڈھیر لگا ہے جو متعلقہ انتظامیہ کی کارکردگی کا منہ چڑھا رہا ہے۔
فیصل آباد: امین پور بازار میں یوم آزادی کے سلسلہ میں دکانداروں نے جشن آزادی کا سامان فروخت کے لیے سجا رکھا ہے۔

لاہور: تحریک لبیک کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف نکالی گئی ریلی کے باعث پولیس نے پنجاب اسمبلی کی طرف جانے والے راستے کو بیریئر لگا کر بند کررکھا ہے۔
لاہور: ایک خاتون ناصر باغ کے قریب تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کے باعث راستے بند کرنے کے لیے لگائے گئے بیریئر کے نیچے سے گزر رہی ہے۔
لاہور: ایک خاتون ناصر باغ کے قریب تحریک لبیک کی احتجاجی ریلی کے باعث راستے بند کرنے کے لیے لگائے گئے بیریئر کے نیچے سے گزر رہی ہے۔
لاہور: تحریک لبیک کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کے باعث راستہ بند ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

لاہور: تحریک انصاف کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان کارکنوں کے اعزام میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: بچے کباڑ خانے میں چھانٹی کئے گئے مال کو بورے میں ڈال رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق لاری اڈہ اور بادامی باغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جواد ساجد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری سے نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جواد ساجد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلع ننکانہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: رنگ ساز مال روڈ پر ڈیوائیڈر کو رنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم آزادی کی مناسبت سے ٹاؤن ہال کے باہر قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: انارکلی کے قریب دکان کی چھت پر قومی پرچم لہرا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کے موقع پر کسی بھی نا خوشگوار صورتحال سے نمٹنے کے لیے تعینات پولیس اہلکار آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص تحریک لبیک کی ریلی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائی گئی خاردار تاروں کے اوپر سے گزر رہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون تحریک لبیک کی ریلی کے موقع پر راستہ بند کرنے کے لیے لگائی گئی خاردار تاروں کے اوپر سے گزر رہی ہے۔
مری: ایک خاتون جیولرلی کی دکان سے مختلف اشیاء پسند کر رہی ہے۔
مری: خواتین جیولری کی دکان سے مختلف اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
مری: خواتین جیولری کی دکان سے مختلف اشیاء پسند کر رہی ہیں۔
مری: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف ناموں والے کی چین سجا رکھے ہیں۔
مری: خواتین کمرشل ایریا میں ایک دکان سے خرید اری میں مصروف ہیں۔
مری: سیاحوں کی بڑی تعداد مری کی ٹھنڈی شام سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
مری: آسمان پر چھائے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنر آل پارٹیز حریت کانفرنس غلام احمد صوفی کی قیادت میں مقبوضہ جموں کشمیر میں آرٹیکلA-35کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ٹاؤن پلاننگ اور اربن مینجمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، میئر لاہور کرنل (ر) مبشر جاوید ھبی موجود ہیں۔
لاہور:سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب ثاقب ظفر ہسپتال کے ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کا جائزہ لینے کے لیے ڈیپارٹمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر پولیو مہم کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پولیو ٹیم پانچ سال سے کم عمر بچے کو قطرے پلا رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرنیوالے سیالکوٹ کے حلقہ پی پی39سے اازاد امیدوار رانا لیاقت کا شہباز شریف، خواجہ محمد عاصف اور حمزہ شہباز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وفاقی وزیر انسانی حقوق و امور کشمیر روشن خورشید گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا سے ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: رحمان آباد مری روڈ14اگست کے حوالے سے ایک محنت کش نے روڈ کنارے پاکستانی پرچم سجائے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: رحمان آباد مری روڈ14اگست کے حوالے سے ایک محنت کش نے روڈ کنارے پاکستانی پرچم سجائے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: سٹی ٹریفک پولیس اور ٹی ایم اے کی طرف سے کئے جانے والے تجاوزات آپریشن میں سامان اٹھایا جارہا ہے۔
راولپنڈی: سٹی ٹریفک پولیس اور ٹی ایم اے کی طرف سے کئے جانے والے تجاوزات آپریشن میں نو پارکنگ میں کھڑے موٹر سائیکل اٹھائے جا رہے ہیں۔
مری: جھیکا گلی میں پی ایچ اے کی طرف سے لگائے جانے والے جانوروں کے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
مری: جھیکا گلی میں پی ایچ اے کی طرف سے لگائے جانے والے جانوروں کے ماڈل کا خوبصورت منظر۔
مری: جھیکا گلی میں پی ایچ اے کی طرف سے لگائے جانے والے جانوروں کے ماڈل کو رنگ کیا جا رہا ہے۔