Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 15 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: ریکٹر انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم ..
اسلام آباد: ریکٹر انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین ضیاء انٹر نیشنل کانفرنس (BRI) سی پی ای سی اور مسلم ورلڈ ان دی گلوبل میڈیا کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
بدھ
15
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
15
اگست
2018
کی مزید تصاویر
ملتان: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر شہری مویشی منڈی میں قربانی کے لیے اونٹ کے دانت دیکھ رہاہے ۔
فیصل آباد: محنت کش گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
لاہور: رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) پرویز الٰہی حلف برداری کی تقریب کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز حلف برداری کی تقریب کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: رہنما پاکستان تحریک انصاف علیم خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر بیوپاری قربانی کے جانور فروخت کے لیے لیجا رہا ہے۔
لاہور: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر محنت کش قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ تیار کر رہاہے۔
لاہور: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر محنت کش گدھا ریڑھی پر قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ لوڈ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: کشمیری رہنما مشال ملک کی قیادت میں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پرکشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد:عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک دکاندار جانوروں کی سجاوٹ کاسامان فروخت کے لیے سجار ہاہے۔
حیدر آباد:عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر ایک خاتون قربانی کا جانور لیجا رہی ہے۔
حیدر آباد: بیوپاری قربانی کے جانور فروخت کے لیے گاہکوں کے منتظر ہیں۔
حیدر آباد: خانہ بدوش خاتون کھانا بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد:عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر دکاندار چھریاں فرخت کے لیے تیار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گلہری دیوار پر پڑی روٹی کھا رہی ہے۔
حیدر آباد: نوجوان جی ٹی سی گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
کراچی: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر قربانے کے لیے لائے گئے جانور۔
سرگودھا: آرٹ کونسل کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ ”تم ہمارے اپنے ہو“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہاہے۔
پشاور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پرمویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے اونٹ۔
پشاور: بیوپاری گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اونٹ پر مہندی سے ڈیزائن کرر ہا ہے۔
پشاور: دکاندار جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
حیدر آباد: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
حیدر آباد: عید الاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں خریداروں کے رش کا منظر۔
سرگودھا: آرٹ کونسل کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ ”تم ہمارے اپنے ہو“ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ٹی ایم کے اے کے زیر اہتمام سٹی روڈ کے سفائی ستھرائی کا کام کیا جا رہا ہے۔
لاڑکانہ: محنت کش فروخت کے لیے بھٹی میں چنے بھون رہا ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار روایتی انداز سے سویٹ تیار کرر ہا ہے۔
اسلام آباد: ریکٹر انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین ضیاء ،وائس ریکٹر یونیورسٹی آف براویجیا ملنگ انڈدنیشیا ڈاکٹر سوکوسو کو انٹر نیشنل کانفرنس کے تیسرے روز شیلڈ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: ریکٹر انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین ضیاء انٹر نیشنل کانفرنس (BRI) سی پی ای سی اور مسلم ورلڈ ان دی گلوبل میڈیا کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گورنرAPHCغلام محمد صوفی کی قیادت میں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیر میں بھارتی افواجکے مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: گورنرAPHCغلام محمد صوفی کی قیادت میں بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر کشمیر میں بھارتی افواجکے مظالم کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔