Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 16 اگست 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے موسمی پھول۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے موسمی پھول۔
جمعرات
16
اگست
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
جمعرات
16
اگست
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی فواد چوہدری کا سپیکر اسد قیصر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر اسد قیصر مبارکباد وصول کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: رکن قومی اسمبلی فواد چوہدری کا سپیکر اسد قیصر کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ میں پرویز خٹک شریک ہیں۔
اسلام آباد: جہانگیر ترین سے جی ڈی کے رہنما غوث بخش مہر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جہانگیر ترین سے جی ڈی کے رہنما غوث بخش مہر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر علی بہادر قاضی تمام اضلاع کے سی ای اوز ہیلتھ سے ڈینگی اور کانگو کی صورتحال کے حوالے سے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی قائد اعظم لائبریری میں سی ایس ایس کے امتحان کی تیاری کرنے والے طلبہ کی رہنمائی کے لیے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق عیدالاضحی کے موقع پر قربانی کی کھالیں اکٹھی کرنے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: رانا محمد اقبال خاں نو منتخب سپیکر چودھری پرویز الٰہی سے حلف لے رہے ہیں۔
جامشورہ: لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی طالبات پودا لگار شجر کار ی مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں محنت کش ہتھ ریڑھی پر کارآمد اشیاء رکھے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار قربانی کے جانوروں کا چارہ اور بناؤ سنگھار کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: رہنما پاکستان تحریک انصاف محمد الرشید پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک آرٹسٹ سڑک کنارے بیٹھا عمران خان کی جوانی کی تصویر بنا رہا ہے۔
لاہور: محنت کش ریلوے باجا لائن سے درخت کاٹنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: مزدو مقبرہ خان جہاں بہادر ظفر جنگ کی تعمیر نوع کے کام میں مصروف ہیں۔
چنیوٹ: دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ کا منظر۔
اسلام آباد: مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید اسد عباس نقوی قائمقام افغان سفری زرتشت شمس سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام جی ٹی ر وڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد خان اچکزئی صوبائی اسمبلی میں خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایم پی اے اکرم خان درانی خیبر پختونخوا اسمبلی میں خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص قربانی کے جانوروں کے لیے لائے گئے چارہ کی مشین سے کٹاائی کر رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور ٹرک سے قربانی کے جانوروں کے لیے چارہ اتار رہا ہے۔
راولپنڈی: مویشی منڈی میں ایک دکاندار نے قربانے کے جانوروں کی سجاوٹ کا سامان فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور: سڑک کنارے ایک محنت کش ریڑھی پر سٹے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: محلہ مبارک پورہ میں شہری جشن آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ کی پرنسپل مریم منظور جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ فاطمہ گرلز ہائی سکول مزنگ کی پرنسپل مریم منظور جشن آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سعد رفیق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے ممبران کے ساتھ آئے مہمان احاطے میں اسمبلی کی کاروائی دیکھنے کے لیے لگائے گئے کیمپ میں سو رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہورمسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی خواتین اراکین اسمبلی نواز شریف کی تصویر اٹھائے پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی نذیر چوہان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حمیدہ وحید الدین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن اسمبلی حنا پرویز بٹ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے نواز شریف کی تصویر اٹھائے آ رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی خواجہ سعد رفیق پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کی دیوار پر رنگ ساز پنٹ کر رہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر ایک محنت کش چھریاں تیز کر رہاہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: شہری عید الاضحی پر قربانی کے لیے خریدے گئے اونٹ کو لیجا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر تعینات سیکیورٹی اہلکار اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آنے والوں کی گاڑی کی چیکنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رکن اسمبلی میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے مرکزی رہنما چودھری پرویز الٰہی کے سپیکر پنجاب اسمبلی منتخب ہونے پر (ق) لیگ یوتھ ونگ پنجاب کے صدر چوہدری ذوالفقار، شیخ عمر، ملک فراز و دیگر پنجاب اسمبلی کے احاطے میں وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کا ملازم سمٹ مینمار پارک میں گھاس کاٹ رہا ہے۔
لاہور : ایک خاتون بادشاہی مسجد سے ملحقہ پارک کے جنگلی پر کپڑے خشک کرنے کے لیے ڈال رہی ہے۔
راولپنڈی: نجی سکول سسٹم میں اضافی چارجز کے خلاف والدین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نجی سکول سسٹم میں اضافی چارجز کے خلاف والدین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نجی سکول سسٹم میں اضافی چارجز کے خلاف والدین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: معذور شخص فاروق احمد اپنے بچوں کے ہمراہ رپریس کلب کے سامنے بیٹھا حکومت سے مدد کی اپیل کر رہا ہے۔
اوکاڑہ ڈپٹی کمشنر رضوان ندیر، پروگرام آفیسر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ انعام لاشاری کا ٹیچر ٹریننگ سیشن کے افتتاح کے بعد شرکاء کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے وزیر تعمیرات عامہ چوہدری عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
سرگودھا: ٹریفک عملہ کی عدم موجودگی کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا۔
ہنگو: سیکٹر کمانڈ ساؤتھ ویسٹ بریگیڈیئر شہزاد اکرم متاثرین کی واپسی کے لیے لگائے گئے کیمپ کے دورہ کے موقع پر واپس جانیوالے ماموزئی قبیلے کے افراد سے بات چیت کر رہے ہیں۔
ہنگو: سیکٹر کمانڈ ساؤتھ ویسٹ بریگیڈیئر شہزاد اکرم ڈی سی اورکزئی خالد اقبال وزیر صوبیدار میجر جلال کو لیفٹیننٹ کے عہدے پر ترقی کے بیجز لگا رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر سے مسلم کانفرنس کے ممبران اسمبلی ملک نواز اور سردار صغیر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو سیکرٹری صنعت و تجارت راجہ طارق مسعود خان بریفنگ دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے اراکین قانون ساز اسمبلی ملک نواز اور سردار صغیر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان ممبر قانون ساز اسمبلی شازیہ اکبر ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے کے دوران بچے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے موقع پر بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: جشن یوم آزادی کے موقع پر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس میں منعقدہ تقریب کے کے دوران بچے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
اسلام آباد: بیوپاری عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے اونٹ کے دانت دکھا رہا ہے۔
اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر مویشی منڈی میں لائے گئے قربانی کے جانور۔
راولپنڈی: پرنسپل و ڈائریکٹر سپرٹ سکول اصغر مال کیمپس یوم آزادی کا کیک کاٹ رہی ہیں۔