Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 3 ستمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت بارے یادداشت ..
اسلام آباد: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت صحت بارے یادداشت پر دستخط کئے جا رہے ہیں۔
پیر
3
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
3
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: سندھ نیب کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
کراچی: سندھ نیب کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم پیشی کے لیے آ رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں ہاکی کے اولمپیئن ناصر علی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں ہاکی کے اولمپیئن ناصر علی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں اعزازی سیکرٹری پروفیسر راؤ جاوید اقبال پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: عبداللہ شاہ غازی مزار کے عرس کی اختتامی تقریب پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے آل سندھ پولیس سن کوٹہ کینڈی ڈیٹس کے ارکان اپنے مسال کے حل کے لیے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس بہاولپور ڈریژن کے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار برتن سر پر رکھ کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان قومی مسیحا پارٹی (حقیقی گروپ) کے چیئرمین شکیل خان کی قیادت میں چاہ میراں کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری جنرل بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام عمر حامد خان سے ورنرلی پیچ ڈائریکٹر جنرل ایشن بنک کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو ایوان صدر میں اسلامی قونصل کے ممبران کی جانب سے خصوص کتاب کا تحفہ پیش کیا جا رہا ہے
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین کو سید فراض مجتبیٰ خصوصی کتاب پیش کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: ہمپر روڈ پر سیوریج کے پانی کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
لاڑکانہ: بندر روڈ فٹ پاتھ پر تجاوزات کے باعث شہریوں کو پیدل چلنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان مٹی کے برتن اور دیگر اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان کھجوریں فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: مزدور اینٹیں بنانے کے بعد گدھوں پر لوڈ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش خاتون بھٹہ پر اینٹیں بنا رہی ہے۔
حیدر آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی پارٹی اراکین سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونحوا مشتاق غنی سے سابق وزیر آزاد جموں و کشمیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے موقع پر شہداء لاہور کی مشہور شاہراہوں پر شہداء کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کی آمد کے موقع پر ایک شحص زمزم توپ کا ماڈل تیار کر رہا ہے۔
لاہور: مزدور کار کو پھولوں سے سجا رہے ہیں۔
حیدر آباد: گل سینٹر چوک میں ڈیفنس ڈے کے حوالے سے شہداء کی تصاویر والے بورڈ آویزاں کئے گئے ہیں۔
حیدر آباد: ایس ایچ او ویمن پولیس اسٹیشن سکینہ سیمو طالبات کے ہمراہ پودا لگانے کے بعد دعامانگ رہی ہیں۔
حیدر آباد: طالبات ویمن پولیس اسٹین کے لان میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایم این اے راجہ ریاض احمد خان شجرکاری مہم کے دوران پودا لگانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایم این اے راجہ ریاض احمد خان پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: تین شہری ایک ندی میں درخت کے نیچے چارپائی بچھائے آرام کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام جھنگ روڈ سے کچرا اٹھایا جار ہاہے۔
پشاور: رکشہ ڈرائیور خراب ہونیولے رکشے کو پاؤں سے دھکا لگا رہا ہے۔
پشاور: ڈرائی پورٹ پر گاڑیاں کھڑی کھڑی تباہ ہو رہی ہیں انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
سیالکوٹ: رہنما پی ٹی آئی عثمان ڈار اور ڈپٹی کمشنر محمد طاہر شجرکاری مہم کے دوران پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان بلدیاتی نظام بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صحت عامر محمود کیانی سے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کر رہی ہیں۔
پشاور: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سابق آسٹریلین سینیٹر ملاقات کر رہی ہیں۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ کے گاؤں گلاب بھٹو کے رہائشی با اثر افرراد کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: لاڑکانہ کے علی گوہر آباد کے رہائشی سیوریج کے پانی کی عدم ناسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونیوالے پنجاب انڈر15بوائز فٹ بال کپ2018ء کے چوتھے روز میچ کا منظر۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیر اہتمام اور پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے ہونیوالے پنجاب انڈر15بوائز فٹ بال کپ2018ء کے چوتھے روز میچ کا منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال شجر کاری مہم کے تحت زراعت ہاؤس میں پودا گا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد تھیلیسیما پروگرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان تیمور خان سپورٹ بورڈ پنجاب میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس محمد عامر جان بھی موجود ہیں۔
لاہور: مغلپورہ کے علاقہ میں بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہر میں جانور رکھنے پر پابندی کے باوجود بھینسیں سڑک پر دندناتی پھر رہی ہیں۔
لاہور: شہر میں جانور رکھنے پر پابندی کے باوجود بھینسیں سڑک پر دندناتی پھر رہی ہیں۔
لاہور: مغلپورہ کے علاقہ میں بچے کھیل میں مصروف ہیں۔
پشاور: وزیر صحت ھشام انعام اللہ پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
سرگودھا: گروٹ چوک میں موٹر سائیکل اور کیری ڈبے حادثے میں متاثرہ گاڑی جبکہ موٹر سائیکل کو آگ لگنے سے سوار مرد و عورت جاں بحق ہو گئے۔
سرگودھا: محافظ سکواڈ پولیس کی کاروگائی کے دوران گرفتار ملزمان اور برآمد کی گئی دھاتی ڈوریں۔
راولپنڈی: صوبائی وزیر راشد حفیظ پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکھنہ پل سبزی منڈی کنارے گندگی کے ڈھیر سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش روڈ کنارے سکول بیگ سجائے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: تھانہ نیوٹاؤن کی حدود رحمان آباد پولیس ناکہ پر پولیس اہلکار موجود نہیں ہیں جبکہ ناکہ کی حالت زار دیکھی جا سکتی ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ فٹ پاتھ پر ایک محنت کش نے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے سجائے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ فٹ پاتھ پر ایک محنت کش نے بچوں کے کھلونے فروخت کے لیے سجائے ہوئے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، مری روڈ لوکل روٹ پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ شہری لٹک کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر واقع ایک لکڑی کے گودام میں مزدور بھاری لکڑی کو دھکا لگا کر دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مری روڈ پر واقع ایک لکڑی کے گودام میں مزدور بھاری لکڑی کو دھکا لگا کر دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چاندنی چوک میں نو پارکنگ پر کھڑی گاڑیوں کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ پر ریڑھی بانوں کی طرف سے قائم کی گئی تجاوزات جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ پر ریڑھی بانوں کی طرف سے قائم کی گئی تجاوزات جس کی وجہ سے ٹریفک جام رہنما معمول بن گیا ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ پر ایک ریڑھی بان مضر صحت جوس فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدارت امیدوار عارف علوی، سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سول ہسپتال میں کرنٹ لگ کر معذور ہونے والے بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل سول ہسپتال میں کرنٹ لگ کر معذور ہونے والے بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔
کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل ،اراکین سندھ اسمبلی خرم شیر زمان اور حلیم عادل شیخ کے ہمراہ سول ہسپتال آ رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مواصلات و تعمیرات سردار آصف نکئی پتوکی سے آنے والے معزین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ قینچی میٹرو کے قریب ڈرین اوورفلو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ریونیو (محکمہ حال) ملک محمد انور بورڈ آف ریونیو کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: قائمقام گورنر خیبر پختونخوا مشتاق غنی سے سابق وفاقی وزیر اے جے خان ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے صحت عامر کیانی سے ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ملاقات کرتے ہوئے۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال اپنے کیمپ آفس میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص مٹی ٹی ٹھوٹھیاں خرید رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش ہتھ ریڑھی پر لکڑی کے بانس رکھ کر لیجا رہا ہے۔
پشاور: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے سابق آسٹریلین سینیٹر ملاقات کر رہی ہیں۔