Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: چونگی امر سدھو کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاک ..
لاہور: چونگی امر سدھو کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاک کر رہے ہیں۔
بدھ
5
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
نجوت سنگھ سدھو
بدھ
5
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے جوان مظاہرہ کی رہرسل کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے جہاز فضائی مظاہرہ کی رہرسل کر رہے ہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے جوان مظاہرہ کی رہرسل کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کا جوان مظاہرہ کی رہرسل کر رہا ہے ۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے جوان مظاہرہ کی رہرسل کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے جوان مظاہرہ کی رہرسل کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے جوان مظاہرہ کی رہرسل کر رہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے دفاعی اشیاء سجا رہے ہیں۔
پشاور: یوم شہداء کے سلسلہ میں پاک آرمی کے دفاعی اشیاء سجا رہے ہیں۔
کراچی: تیسری سالانہ کتاب میلہ کے موقع پر طالبات ایک سٹال سے کتابیں پسند کر رہی ہیں۔
کراچی: مزدور پی ای سی ایچ ایس سوسائٹی کی روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: یوم دفاع کے سلسلہ میں مال روڈ پر شہداء کی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔
لاہور: مزدور روایتی انداز سے چکھ بنا رہا ہے۔
لاہور: کیپٹن سلمان سرور شہید کے والد امتیاز سرور اور لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید شہید کے بھائی قمر وحید یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: کیپٹن سلمان سرور شہید کے والد امتیاز سرور اور لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید شہید کے بھائی قمر وحید یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ تصویری نمائش دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: کیپٹن سلمان سرور شہید کے والد امتیاز سرور اور لیفٹیننٹ کرنل عامر وحید شہید کے بھائی قمر وحید یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراجہ تحسین پیش کرنے کے لیے منعقدہ تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد احمد چودھری اور وزیراعظم کے سپیشل ایڈوائزر مرزا شہزاد اکبر مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

راولپنڈی: آرٹس کونسل میں یوم دفاع کے سلسلے میں منعقدہ کھیل ”پاکستان ہاؤس“ پیش کیا جار ہا ہے۔
بنوں: لیفٹیننٹ کرنل سی او ملٹری کمائنڈ ہسپتال وقار خان شہید آردلا خان کی اکلوتی بہن کو تحائف پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت وزیراعلیٰ آفس میں پودا لگانے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت وزیراعلیٰ آفس میں پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ سنٹرل پنجاب کے صدر راجہ شبیر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: کینٹ کے رہائشی بجلی نہ ہونے پر پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بزرگ شہری یوم دفاع کے سلسلہ میں الحمراء آرٹ کونسل کے باہر لگے شہداء کے پوسٹرز کو دیکھ رہے ہیں۔
سرگودھا: بھیرہ انٹر چینج پر کاروائی کے دوران رنگے ہاتھوں گرفتار ہونے والے منشیات سمگلرز۔
سرگودھا: اے ڈی شفقت مشتاق ترقیاتی کام کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کو چھنگ ژیانگ کمپنی کی جانب سے کروٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ اور ملحقہ سڑکوں کے حوالے سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
گلگت: سیکرٹری اطلاعات گلگت بلتستان فدا حسین سے کمانڈنگ آفیسر63سگنل بٹالین لیفٹیننٹ کرنل فرحان ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان دریائے نیلم میں پانی کی کمی کے حوالے سے وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: موٹر گلائیڈنگ کے مظاہرے میں کھلاڑی اپنی مہارت دکھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: موٹر گلائیڈنگ کے مظاہرے میں کھلاڑی اپنی مہارت دکھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: موٹر گلائیڈنگ کے مظاہرے میں کھلاڑی اپنی مہارت دکھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: شمس آباد روڈ کنارے محنت کش نے بچوں کے کھلونے فرخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی، تھانہ بنی کی حدود اصغر مال روڈ پر پابندی کے باوجود ایک شادی کی تقریب میں آتش بازی کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: پولیس کی نا اہلی، تھانہ بنی کی حدود اصغر مال روڈ پر پابندی کے باوجود ایک شادی کی تقریب میں آتش بازی کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ نو پارکنگ پر کھڑی گاریاں اور موٹر سائیکل دن بھر ٹریفک جام کا باعث بنے رہتے ہیں جو ٹریفک پولیس پر سوالیہ نشان ہے۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان ایوان وزیر اعلیٰ میں پودا لگا کر محکمہ بلدیات کی شجرکاری مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے پاکستان تحریک انصاف کے حلقہ این اے87حافظ آباد سے رکن قومی اسمبلی چوہدری چوک علی بھٹی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک سردار محمد عاشق ڈوگر وزیراعظم کے سرسبز پاکستان پروگرام کے تحت پودا لگا کر شجرکاری کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال محکمہ صنعت کے بریفنگ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مرادراس ملتان ڈویژن کے چیف ایگزیکٹور ایجوکیشن آفیسرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات محمد سبطین خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور:ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد تین روزہ پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل لاہور توقیر حیدر کاظمی معذور افراد ک پراوئیویٹ سیکٹرز میں ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق اے پی ایس ماڈل ٹاؤن سکول میں شجرکاری مہم کے تحت پودا لگا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے سینیٹر اسد جونیجو، ملک افضل کھوکھر، سیف کھوکھر اور عابد رضا ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے نے یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراجہ تحسین پیش کرنے کے لیے مختلف ٹرینوں پر خصوصی تصاویر اور پیغامات آویزاں کر رکھے ہیں۔
فیصل آباد: بطخیں کینال پارک کے تالاب میں تیر رہی ہیں۔
فیصل آباد: ایک شخص ریلوے ٹریک کراس کر رہا ہے جبکہ دوسری جانب سے ٹرین آ رہی ہے کوئی حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔
فیصل آباد: مزدور لکڑی کے بڑے پیس گدھا ریڑھی پر لوڈ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: کھنہ پل ایکسپریس ہائی وے کے تعمیراتی کام میں ہیوی مشینری استعمال کی جار ہی ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی پنجاب پولیس کا ہلکار بغیر ہیلمٹ کے موٹرسائیکل پر سفر رکر رہا ہے۔
راولپنڈی: واپڈا کے اہلکار یوم دفاع کے موقع پر سٹریٹ لائٹس لگانے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کے موقع پر طالبات پینٹنگ کے مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی کے زیر اہتمام منعقدہ آگاہی سیمینار کے موقع پرطلبہ و طالبات آگاہی پوسٹرز میں دلچسی لیتے ہوئے۔
اسلام آباد: جائنٹ سیکرٹری وزارت موسمیاتی تبدیلی حماد شمیمی آگاہی سیمینار کے موقع پر شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر فیصل جاوید خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔