Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 10 ستمبر 2018 کی تصاویر
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
پیر
10
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
10
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: محنت کش پھیری لگا کر مختلف اشیاء فروخت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش مختلف اقسام کے بیلون فروخت کے لیے سڑک کنارے سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین کچرے کے ڈھیر سے کارآمد اشیاء تلاش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور صدر آزاد کشمیر سردار مسعود ملک کا چیئرپرسن پیس کلچر آرگنائزیشن مشال ملک کی ہمشیرہ کی شادی کے موقع پر گروپ فوٹو۔
عمان: ائیرچیف مارشل مجاہد انور خان، چیف آف دی ائیرسٹاف پاکستان ائیرفورس اور عمان کے وزیر دفاع سید بدر بن حریب البوسادی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر مختلف اقسام کے بیلون فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین آئی آر ایس کے مختلف شعبوں کا دورہ کر ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قائد ایوان سینیٹ سید شبلی فراز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے گورنر بلوچستان قدوس بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے گورنر سندھ عمران اسماعیل اور وزیر صحت عامر محمود کیانی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: ریڑھی بان گرما فروخت کر رہا ہے۔
پشاور: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ پھلوں کا جوس بنا رہا ہے۔
پشاور: معمر محنت کش ہتھ ریڑپھی پر سامان رکھے لیجا رہا ہے۔
لاہور: مزدور گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گنے ترتیب سے سجا رہے ہیں۔
حیدر آباد: شہری محرم الحرام کے پیش نظر علم تیار کر رہا ہے۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے محرم الحرام کے حوالے سے مختلف اشیاء سجا رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان ریلوے ٹریک کے قریب کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
سرگودھا: وزیراعظم کے شجر کاری مہم کے دوران ہاکی کے کھلاڑی پودے لگا رہے ہیں۔
سرگودھا: گورنمنٹ جامعہ ہائی سکول اور گورنمنٹ ہائی سکول کے کھلاڑیوں کے درمیان کھیلے جانے والے سیمی فائنل ہاکی میچ کے مناظر۔

فیصل آباد: وائس چانسلر ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد ظفر اقبال رنداوا ، انڈونیشین سفیر آئیوان سیودھی امری کو یاداگاری شیلڈ کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: انڈونیشین سفیر آئیوان سیودھی امری ایگریکلچر یونیورسٹی میں ایک سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: کسان فصل پر کیڑے مار سپرے کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکانگار سال پر چھری تیزکر رہا ہے۔
اسلام آباد: پانی کی قلت کے باعث نوجوان پینے کے لیے صاف پانی بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اشیاء سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مختلف اشیاء سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: خاتون ایک سٹال سے مٹی کے برتن پسند کر رہی ہے۔
فیصل آباد: کمہار روایتی انداز سے تندور بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مولانا فضل الرحمن متحدہ مجلس عمل کے مشاورتی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی و زیر ہاؤسنگ میاں محمد الرشید اربن یونٹ لاہور میں دس لاکھ گھروں کی تعمیر سے متعلق محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمد مزاری سے اپنے آفس میں فقہ جعفریہ کے رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آغا سید حامد علی موسوی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: آغا سید حامد علی موسوی محرم الحرام کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محرم الحرام کی تیاریوں میں مصروف دکاندار علم سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار راولپنڈی کے اچانک دورے سے ڈی پی او آفس کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار راولپنڈی کے اچانک دورے سے ڈی پی او آفس کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نو پارکنگ بورڈ واضح دکھائی دینے کے باوجود گاڑی سامنے کھڑی ہے۔
راولپنڈی: پابندی کے باوجود ایک کمسن سائیکل سوار پتنگ اٹھائے جار ہا ہے۔
راولپنڈی: مری سے ای ڈی او آفس احتجاج کے لیے آنیوالی طالبات پیاس کی شدت کم کرنے کے لیے نل کا پانی پی رہی ہیں۔
راولپنڈی: مری سے آئی طالبات اپنے مطالبات کے حق میں ای ڈی او آفس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔

لاہور: علماء کونسل کی مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس کے بعد چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فنی تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی و زیر ہاؤسنگ میاں محمد الرشید اربن یونٹ لاہور میں دس لاکھ گھروں کی تعمیر سے متعلق محکمانہ بریفنگ لے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین پلانن گ اینڈ ڈویلپمنٹ حبیب الرحمن گیلانی پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت پودا لگار ہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارالحق سموگ کی روک تھام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی سے امریکی قونصل جنرل کولین کرینویلج ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: ستارہ مارکیٹ میں دکانداروں کی جانب سے فٹ پاتھ پر لگائے جانیوالے سٹال کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
اسلام آباد: ستارہ مارکیٹ میں دکانداروں کی جانب سے فٹ پاتھ پر لگائے جانیوالے سٹال کے باعث پیدل چلنے والوں کو مشکلات کاسامنا ہے۔
اسلام آباد: کمسن بچہ روڈ کنارے موسمی پھل کا مشروب فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد : پانچ پیالے کے مقام پر شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے قدرتی چشموں کے ٹھنڈے پانی میں نہار ہے ہیں۔
اسلام آباد : پانچ پیالے کے مقام پر شہری گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے قدرتی چشموں کے ٹھنڈے پانی میں نہار ہے ہیں۔
اسلام آباد: ضیاء مسجد سٹاپ کنارے پڑے کوڑے کرکٹ سے مختلف امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد: محنت کش نے گاہکوں کو متوجکہ کرنے کے لیے مشروب سجا رکھا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین آئی آر ایس کے مختلف شعبوں کا دورہ کر ہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے قائمقام گورنر بلوچستان عبدالقدوس بزنجو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر صحت عامر محمود کیانی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قائد ایوان سینیٹ سید شبلی فراز ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن کے رہنما پروفیسر سید عاطف رضا پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلع اوکاڑہ کے رہائشی بچی کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجا ب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد بی اے /بی ایس سی سالانہ امتحانات2018ء کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب فاریسٹر اینڈ فاریسٹ گارڈز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جار ہا ہے۔
لاہور: پنجاب فاریسٹر اینڈ فاریسٹ گارڈز ایسوسی ایشن کے صدر راشد بشیر چیمہ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: فاروق آباد کے رہائشی بچی کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: فاروق آباد کے رہائشی بچی کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک کاریگر ٹیلی فون مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: نجی سکول سیکیورٹی گارڈز اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ڈیفنس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سروس سینٹر کے اچانک دورے کے دوران شہری انکے ہمراہ سیلفیاں لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار راولپنڈی میں کمشنر آفس کے اچانک دورے کے دوران بلوچستان کی بزرگ خاتون کی شکایت سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار راولپنڈی میں ڈپٹی کمشنر آفس کے اچانک دورے کے دوران خود فون کر کے افسران کی لوکیشن چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ڈیفنس میں ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کے سروس سینٹر کے اچانک دورے کے دوران شہری کا مسئلہ سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال فنی تعلیم کے فروغ کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس راولپنڈی اور سرگودھا ڈویژنوں کے چیف ایگزیکٹو ایجوکیشن آفیسرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔