Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 12 ستمبر 2018 کی تصاویر
ملتان: ریلوے اہلکار ٹھیلے پر بیٹھے ٹریک کا معائنہ کر رہے ..
ملتان: ریلوے اہلکار ٹھیلے پر بیٹھے ٹریک کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بدھ
12
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ریلوے
بدھ
12
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق غنی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے یونین کونسل پی کے71 ادیزئی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے یونین کونسل پی کے71 ادیزئی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے محرم الحرام کے حولے مختلف اشیاء سجا رہاہے۔
لاڑکانہ: محنت کش محرم الحرام کے حوالے سے اشیاء بنا رہے ہیں۔
ملتان: نواحی گاؤں میں نوجوان والی بال کھیل رہے ہیں۔
ملتان: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
ملتان: مزدور شجاعت آباد روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
ملتان: کسان مرچیں پیک کر رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش پھیری لگا کر پرندے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار دوپہر کے وقت آرام کر رہا ہے۔
اسلام آباد: مقامی پارک میں پرندہ درخت پر لٹکے شاپنگ بیگ سے خوراک حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: خانہ بدوش فیملی گدھا ریڑھی پر سامان رکھے اپنے منزل کی جانب رواں ہے۔
ملتان: مزدور قبر پر مٹی کا لیپ کر رہاہے۔
ملتان: سڑک کے درمیان کھڑی مشین کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی ہے۔
ملتان: موٹر سائیکل سوار معذور شخص کی وہیل چیئر کودھکا لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد:چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کو آرمی برن ہال کالج کے طالبعلم 5لاکھ روپے ڈیم فنڈ کے لیے پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: محرم الحرام میں سیکیورٹی کے پیش نظر سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جار ہے ہیں۔
حیدر آباد: محنت کش محرم الحرام کے موقع پر علم تیار کر رہا ہے۔
حیدر آباد: ریسالہ روڈ پر سیوریج کا پانی انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
حیدر آباد: محنت کش محرم الحرام کے حوالے سے بنائی گئی اشیاء کو پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: پکا قلعہ کی دیوار خستہ حالی کی شکار ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
سرگودھا: کمشنر سرگودھا کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کا ایف اے ، ایف ایس کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
سرگودھا: کمشنر سرگودھا کیپٹن (ر) محمد ظفر اقبال کا ایف اے، ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش محرم الحرام کے حوالے زنجیریں تیار کر رہے ہیں۔
ملتان: کمشنر اشفاق ندیم کیانی ایف اے ، ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
ملتان: کمشنر اشفاق ندیم کیانی ایف اے ، ایف ایس سی کے نتائج کے دوران تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: کمشنر اشفاق ندیم کیانی ایف اے ، ایف ایس سی کے نتائج کا بٹن دبا کر اعلان کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے لاء اینڈ جسٹس ڈاکٹر محمد فروغ نسیم سے برٹش ہائی کمشنر تھامس ڈریوملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: کمشنر اشفاق ندیم کیانی ایف اے ، ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
ملتان: کمشنر اشفاق ندیم کیانی ایف اے ، ایف ایس سی کے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
سرگودھا: سی ای او ایجوکیشن طارق محمود قاضی انٹر سکول ہاکی ٹورنامنٹ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کھلاڑی کو ٹرافی دے رہے ہیں۔
سرگودھا: گورنمنٹ جامعہ ہائی سکول اور گورنمنٹ اقبال ہائی سکول کے کھلاڑیوں کے ہمراہ کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
سرگودھا: گورنمنٹ جامعہ ہائی سکول اور گورنمنٹ اقبال ہائی سکول کے کھلاڑیوں کے ہمراہ کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
سرگودھا: گورنمنٹ جامعہ ہائی سکول اور گورنمنٹ اقبال ہائی سکول کے کھلاڑیوں کے ہمراہ کھیلے جانیوالے ہاکی میچ کا منظر۔
لاہور: رنگساز کپڑے خشک کرنے کے لیے دھوپ میں پھیلا رہا ہے۔
فیصل آباد: ڈویژنل کمشنر آصف اقبال اور ایم این اے فرخ حبیب کا انٹرمیڈیٹ امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلبہ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: ڈویژنل کمشنر آصف اقبال اور ایم این اے فرخ حبیب کا انٹرمیڈیٹ امتحانات میں پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات میں میڈل اور سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
ملتان: کمشنر اشفاق ندیم کیانی کا ایف اے، ایف ایس سی نتائج کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر طلبا و طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: محنت کش محرم الحرام کے موقع پر علم تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش محرم الحرام کی مناسبت سے مختلف اشیاء تیار کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: محنت کش لیڈیز سوٹ پر کڑھائی کرنے میں مصروف ہے۔
وزیرآباد: سرسبز کھیت میں خوراک کی تلاش میں پرندے دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
وزیرآباد: کشتیاں دریائے چناب کے کنارے کھڑی ہیں۔
وزیرآباد: دریائے چناب میں بھینسیں نہا رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نو منتخب صوبائی کابینہ کے سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سبزی منڈی کے قریب کچرے کے ڈھیر کی وجہ سے وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان انگور فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار پیاز چھانٹی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش خاتون سبزی منڈی میں پیاز فروخت کے لیے گاہکوں کی منتظر ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں خانہ بدوش بچہ گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں جمع کر رہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال، ازبکستان کے سفیر ایچ ای فرقت صدیقوف کو سوینیئر دے رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ازبکستان کے سفیر ایچ ای فرقت صدیقوف ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے ازبکستان کے سفیر ایچ ای فرقت صدیقوف ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: معمر محنت کش کھانے بچوں کے کھانے پینے کی اشیاء (دال سویاں) فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون کھانے بنانے میں مصروف ہے۔
پشاور: ایک شخص محرم الحرام کے موقع پر امام بارگاہ میں مختلف اشیاء کی پالش اور صفائی کرنے میں مصروف ہے۔
پشاور: ایک شخص محرم الحرام کے موقع پر امام بارگاہ میں مختلف اشیاء کی پالش اور صفائی کرنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: ڈاکٹر بصیر خان اچکزئی نیوٹریشن ڈائریکٹر منسٹری آف نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن (NHSR&C) ایک سیمینار کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود چیئرپرسنNCHDمس رزینہ عالم خان کے ہمراہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: نیپال کی سفیر ایچ ای سیوا لمسل ادیکاری ایک ورکشاپ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل انعام حیدر ملک ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل انعام حیدر ملک ملاقات کر رہے ہیں۔