Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 ستمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین ..
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں شجرکاری مہم کے سلسلے میں پودا لگا رہے ہیں۔
جمعہ
28
ستمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
28
ستمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
لاہور: سٹیشن کمانڈر نیوی لاہور ، کمانڈر نعمت اللہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا سے جنرل منیجر سوئی نادرن گیس پائپ لائن ارباب ثاقب ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت عارف علوی سے وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت عارف علوی سے کے الیکٹرک (K-Electric) کا وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر و وفاقی وزیر ملک امین اسلم خان نیشنل سینی ٹیشن پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ بنگش سے سیکرٹری ایلیمینٹر اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن مختیار احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اپنے آفس مں ی عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
اسلام آباد: سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف راجہ ریاض احمد خان وفاقی پارلیمانی سیکرٹری پٹرولیم قدرتی وسائل پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت و صدر تحریک انصاف شمالی پنجاب عامر محمود کیانی سے سیکرٹری ممبر شپ پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی اظہر میر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سے پی ٹی آئی راولپنڈی کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر علیم خان صوبہ بھر میں عمران خان کے100روزہ ایجنڈے کے مطابق انتظامی فیصلے کرنے کے حوالے سے پنجاب بھر کے انتظامی افسران کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر علیم خان صوبہ بھر میں عمران خان کے100روزہ ایجنڈے کے مطابق انتظامی فیصلے کرنے کے حوالے سے پنجاب بھر کے انتظامی افسران کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی چوتھے بین الاقوامی ٹارکٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ سپورٹس شوکے افتتاح کے بعد نمائش میں رکھے گئے اسلحہ اور آؤٹ ڈور شوٹنگ کے سامنے کے اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی چوتھے بین الاقوامی ٹارکٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ سپورٹس شوکے افتتاح کے بعد نمائش میں رکھے گئے اسلحہ اور آؤٹ ڈور شوٹنگ کے سامنے کے اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار خان آفریدی چوتھے بین الاقوامی ٹارکٹ اینڈ آؤٹ ڈور شوٹنگ سپورٹس شوکے افتتاح کے بعد نمائش میں رکھے گئے اسلحہ اور آؤٹ ڈور شوٹنگ کے سامنے کے اسٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو ہاؤسنگ ٹاسک فورس ترقیاتی منصوبوں اور اہداف پر بریفنگ دے رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کو ہاؤسنگ ٹاسک فورس ترقیاتی منصوبوں اور اہداف پر بریفنگ دے رہی ہے۔
لاہور: صوابائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب اکبر درانی پانی کا ضیاع روکنے سے متعلق اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم سے برٹش وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: سیکرٹری ہیلتھ پنجاب ثاقب ظفر ہیلتھ کیئر کمیشن کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے ہمراہ بلدیاتی اداروں کے عہدیداران منصور ملک اور سردار ضیغم کا گروپ فوٹو۔
کراچی: ایک آرٹسٹ پینٹنگ بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: محنت کش استعمال شدہ ٹائر کو فروخت کے لیے دھو رہا ہے۔
حیدر آباد: نوجوان خطرناک انداز سے نہر میں جمپ لگار ہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
ملتان: محنت کش گھوڑا ریڑھوں پر خالی ڈرم کھے جا رہے ہیں۔
ملتان: ایک معمر معذور شخص وہیل چیئر پر گدھا ریڑھی کا سہارا لیے جا رہا ہے۔
نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمو دقریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے73ویں اجلاس میں شریک ہیں۔
نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمو دقریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
نیویارک: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمو دقریشی، بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد الخلیفہ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشیریات چوہدری فواد حسین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ، ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری عبدالرزاق داؤد سے چینی وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے کامرس ، ٹیکسٹائل اینڈ انڈسٹری عبدالرزاق داؤد سے چینی وفد ملاقات کر رہاہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشیریات چوہدری فواد حسین میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری پینے کے لیے صاف پانی بوتلوں میں بھر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ریڑھی بان پھیری لگا کر گھڑے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان مختلف کالجز اور یونیورسٹی کے سپورٹس افسران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب محمد عامر جان مختلف کالجز اور یونیورسٹی کے سپورٹس افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ہوم اکناکس کالج میں پرنسپل امبرین صغیر کی قیادت میں منشیات کے خلاف آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
لاہور: ورلڈ ہارٹ ڈے کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے جسٹس (ر) ناصرہ جاوید اقبال خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سنگھ پورہ سبزی منڈی میں محنت کش ٹرک سے آلو کی بوریاں اتار کر رکھ رہاہے ۔
لاہور: سنگھ پورہ سبزی منڈی میں محنت کش ٹرک سے آلو کی بوریاں اتار رہاہے ۔
سرگودھا: عالمی یوم امن کی مناسبت سے یونیورسٹی آف سرگودھا کے زیر اہتمام منعقد کی گئی واک میں طالبات شریک ہیں۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں پوسٹ گریجوایک کالج فار ویمن کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونیوالی طالبہ عروج فاطمہ کی فائل فوٹو۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں پوسٹ گریجوایک کالج فار ویمن کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونیوالی طالبہ عروج فاطمہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں پوسٹ گریجوایک کالج فار ویمن کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونیوالی طالبہ عروج فاطمہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں پوسٹ گریجوایک کالج فار ویمن کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونیوالی طالبہ عروج فاطمہ کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن میں پوسٹ گریجوایک کالج فار ویمن کے ہاسٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق ہونیوالی طالبہ کے واقعہ کے بعد طالبات پریشان کھڑی ہیں۔
لاہور: ایک آرٹسٹ دیوار پر پینٹنگ کر رہا ہے۔
لاہور: ایک آرٹسٹ روڈ کنارے بیٹھا صدر مملکت ممنون حسین کی تصویر بنا رہاہے۔
لاہور: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
لاہور: دکاندار فروخت کے لیے مچھلی کی صفائی ستھرائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایکسپورٹ ڈسپلے سنٹر اینڈ آڈیٹوریم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں ایکسپورٹ ڈسپلے سنٹر اینڈ آڈیٹوریم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان سول سیکررٹیٹ میں ویڈ لنک کے دریعے انتظامی افسران کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر زکوٰة عشر پنجاب شوکت علی لالیکا ووکیشنل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ گرین ٹاؤن لاہور میں حلال بوچر ٹریڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جیل خانہ جات زوار حسین وڑائچ کے نسٹر جیل کوٹ لکھپت لاہور کے اچانک دورے کے دوران کچن میں قیدیوں کو فراہم کی جانیوالی روٹی کے پیڑے کا وزن چیک کیا جا رہا ہے۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان کے ہمراہ دبئی میں ویٹ لفٹنگ میں گولڈ میڈل جیتنے والی پاکستانی طلبات کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت آسٹیریٹی کمیٹی کے دوسرے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر توانائی اختر رضا ملک انرجی ڈیپارٹمنٹ میں ایم ڈی پنجاب پاور ڈویلپمنٹ بورڈ سے بریفنگ لے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد پتن کے مقام پر دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر رانا محمد ارشد چندا سنگھ کے مقام پر کشتی میں بیٹھ کر دریائے ستلج میں ممکنہ سیلاب کی صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کا لبارڈ کے انتخابات میں دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اوپس سعید پراچہ و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر بہود آبادی کرنل (ر) ہاشم ڈوگر پاپولیشن انوویشن فنڈ کے دفتر میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت انصر مجید خان سے نئے تعینات ہونے والے کمشنر سوشل سکیورٹی ثاقب منان ملاقات کر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی زیر محنت و تجارت میاں اسلم اقبال کھلی کچہری میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں درخت لگانے کی مہم کے سلسلہ میں واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلات ، وائلڈ لائف و فشریز محمد سبطین خان یونیورسٹی آف ایجوکیشن میں تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وز یر اعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی فیصل حیات خان مظفر گڑھ ہسپتال میں وین حادثے میں زخمی بچے کی عیادت کر رہے ہیں۔