Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 2 اکتوبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے استعمال ..
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے استعمال شدہ کپڑے سجا رہا ہے۔
منگل
2
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
2
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: ایک بچہ خطرناک انداز سے سڑک کراس کر رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
اسلام آباد: سیر و تفریح کے لیے آئی فیملی جھیل کراس کر رہی ہے۔
ملتان: موسم سرما کی آمد کے موقع پر محنت کش رضائیاں فروخت کے لیے سلائی کر رہے ہیں۔
ملتان: مکینک بچوں کی کار مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
لاڑکانہ: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ٹیوٹا ہائی ایس وین پر اوور لوڈنگ کی گئی ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان سے بلارس کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی سے بلوچستان پارلیمنٹ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ایچ ای پال جانز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
ملتان: ریلوے اہلکار پھاٹک کو رنگ کرنے میں مصروف ہے۔
ملتان: پولیس کی کاروائی سے قبضہ میں لی جانے والی شراب کی بوتلیں میڈیا کو دکھائی جا رہی ہیں۔
لاہور: ایک شخص سڑک کنارے نئے کرنسی چینچ کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
لاہور: خواتین محنت کش اخروٹ چھانٹی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: بچے جمپنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خشک لکڑیاں گدھا ریڑھی پر لوڈ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سردیوں کی آمد کے پیش نظر دکاندار رضائی سلائی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے رضائیاں سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر کامرس، ٹیکسٹائل انڈسٹری اینڈ پروڈکشن عبدالرزاق داؤود ایک میٹنگ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: سینیٹر نثار میمن کا موسمیاتی تبدیلی اصلاحات بارے منعقدہ تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: سینیٹر نثار میمن موسمیاتی تبدیلی اصلاحات بارے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سیٹلائٹ ٹاؤن پوسٹ گریجوایٹ کالج فار وومن کے ہاسٹل میں پر اسرار طور پر جابحق ہونیولی طالبہ عروف فاطمہ کے واقعہ کے بعد پانچویں روز بھی کالج کا گیٹ بند ہے۔
اسلام آباد: ربجا کے زیر اہتمام پی آئی ڈی کے سامنے علاقائی اخبارات کے معاشی استحصال کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جار ہا ہے، صدر ربجا سردار شوقت محمود، جنرل سیکرٹری نثار احمد، جنرل سیکرٹری آر آئی یو جے علی رضا علوی سمیت ممبران کی کثیر تعداد شریک ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوان رائے تیمور خان بھٹی سے پاکستان اتھلیٹک فیڈریشن کے صدر میجر (ر) اکرم ساہی اور پاکستان والی بال فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری یعقوب ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی انارکلی بازارمیں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے آغاز پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارلحق سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی انارکلی بازارمیں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے آغاز پر ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارلحق سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی سردار محسن لغاری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: صدر لنڈا بازار میں دکاندار نے بچوں کے کھلونے سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: صدر لنڈا بازار خواتین گرم کپڑوں کی خریداری کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: صدر بازار کے علاقہ میں قدیمی و مشہور پوڑی پل خستہ حالی کا شکار ہے جو انتظامیہ کی توجہ کا منتظر ہے۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نا اہلی کے بارعث پری ودھائی آئی جی پی روڈ کنارے تجاوزات کا منظر۔
راولپنڈی: تعلیم اور کھیل کود سے محروم بچیاں ہاتھ میں کھلونہ اٹھائے اپنے گھر کفالت کے لیے کچرا اٹھانے جار ہی ہیں۔
اسلام آباد: لینڈ اونرز ایسوسی ایشن تحصیل تنگی کے عہدیداران قبضہ مافیا کیخلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف سیون ٹو پلازے نے پارکنگ مین روڈ پر بنا رکھی ہے جس کی وجہ سے ٹریفک کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: ستارہ مارکیٹ روڈ کنارے بچہ دودھ فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: میر حاصل بزنجو پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان فیض آباد گراؤنڈ میں کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا جار ہا ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا جار ہا ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا جار ہا ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے بعد خانہ بدوش بچہ کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے بعد خانہ بدوش بچہ کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا رہا ہے ۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے بعد خانہ بدوش بچے کار آمد اشیاء اکٹھی کر کے لیجا ر ہے ہیں۔
لاہور: بچے اپنے گھر کی بالکونے سے انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف ہونے والے گرینڈ آپریشن کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: بچے اپنے گھر کی بالکونے سے انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف ہونے والے گرینڈ آپریشن کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے دوران ایک معمر شخص کھانے کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کیا جار ہا ہے۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدکالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز میں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے باہر بچوں کے کھلونوں کے سٹال سجے ہیں۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے باہر ایک شخص کچی گری فروخت کررہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے باہر کھلونے فروخت کرنے والا شخص بچوں کو متوجہ کر رہا ہے۔
لاہور: بادشاہی مسجد کے مین گیٹ کے پاس لگے سٹالوں سے شہری خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: جیل روڈ بس سٹاپ پر بیٹھی لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں راولپنڈی ڈویژن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور آفس میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے موقع پر دکانداروں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے موقع پر دکانداروں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے موقع پر دکانداروں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے موقع پر دکانداروں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے موقع پر دکانداروں کی بڑی تعداد جمع ہے۔
لاہور: انارکلی بازار میں تجاوزات کیخلاف گرینڈ آپریشن کے دوران ایک معمر شخص کھانے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔