Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 16 اکتوبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری ..
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری انٹر نیشنل کانفرنس میں شریک ہیں۔
منگل
16
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ڈاکٹر
منگل
16
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
ملتان: سرینا ہوٹل ٹیبل ٹینس چمپئن شپ2018کے سلسلہ میں جاری ٹرائل کے دوران کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کے موقع پر لگے سٹال سے خواتین کھلونے پسند کر رہی ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش فیملی گھر کا چولہا جلانے کے لیے پلاسٹک بیلون فروخت کر رہی ہے۔
ملتان: خانہ بدوش فیملی رہنے کے لیے جھگی بنا رہی ہے۔
لاہور: محنت کش فروخت کے لیے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
لاہور: محنت کش فروخت کے لیے مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
لاہور: کسان ٹریکٹر ٹرالی پر درخت کی بھاری لکڑی لوڈ کر رہے ہیں۔
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکار ڈرگ کو ضائع کرنے کے لیے آگ لگار ہے ہیں۔
فیصل آباد: کسان چاول کی کٹائی میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: شہری کسی خطرے کی پرواہ کیے بغیر ریلوے ٹریک کراس کر رہے ہیں جبکہ دوسری جانب ٹرین آ رہی ہے۔
ملتان: ڈسٹرکٹ سپورٹس ٹورنامنٹ2018کے موقع پر کھلاڑی مختلف کھیلوں میں حصہ لیتے ہوئے۔
ملتان: مزدور پولٹری فارم سے انڈے اکٹھے کر رہا ہے۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی حضرت بہاؤلدین زکریا کے عرس کے موقع پر دودھ کی سبیل کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: خوراک کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
سکھر: روہڑی سکھر سے کوٹری ٹرین کا افتتاح کے بعد منظر۔
سکھر: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد روہڑی سکھر تا کوٹری ٹرین کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
سکھر: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد روہڑی سکھر تا کوٹری ٹرین کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
سکھر: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد روہڑی سکھر تا کوٹری ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ملتان: وفاقی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس کے موقع پرعقیدت مندوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
ملتان: عقیدت مند حضرت بہاؤالدین زکریا کے مزار پر حاضری کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
ملتان: حضرت بہاؤالدین زکریا کے عرس میں شریک عقیدت مند خواتین۔
گلگت: خوراک کے عالمی دن کے موقع پر کراکرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے زیر اہتمام آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
جامشورو: دراوڑ ڈیم کا پر کشش منظر۔
حیدر آباد: انسداد خسرہ مہم کے دوران ایک بچے کو انجیکشن لگایا جار ہاہے۔
حیدر آباد: انسداد خسرہ مہم کے دوران ایک بچی کو انجیکشن لگایا جار ہاہے۔
کراچی: کرین لائن بس پراجیکٹ کے تعمیراتی کام کا منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکار ڈرگز کو ضائع کرنے کے لیے جلا رہے ہیں۔
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکار ڈرگز کو ضائع کرنے کے لیے جلا رہے ہیں۔
پشاور: اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکار ڈرگز کو ضائع کرنے کے لیے جلا رہے ہیں۔
فیصل آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی، سکول سے چھٹی کے بعد بچے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
فیصل آباد: موٹر سائیکل سوار خطرناک انداز سے چارپائیاں لیجا رہا ہے جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے اپنے گھروں کو جار ہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کا انٹر نیشنل کانفرنس کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد حسین چودھری پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری اپنی بیمار والدہ کو وہیل چہیئر پر بٹھائے مال روڈ سے گز ررہا ہے۔
لاہور: مال روڈ پر موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ کے جا رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی رہنما میاں عثمان کی قیادت میں کارکن اظہار یکجہتی کے لیے جمع ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی رہنما میاں عثمان کی قیادت میں اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔

لاہور: پولیس اہلکار مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کو احتساب عدالت جانے سے روک رہے ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کو نیب کی پرائیویٹ گاڑی میں احتساب عدالت پیشی میں کے لیے لایا جار ہا ہے۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی رہنما ملک احمد خاں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آئی لیگی خواتین نعرے لگار ہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب پارٹی صدر شہبازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب پارٹی صدر شہبازشریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کواحتساب عدالت جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشین کے موقع پر لیگی کارکنوں کو روکنے کے لیے راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس کی بھاری نفری نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشین کے موقع پر لیگی کارکنوں کو روکنے کے لیے راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس اور اینٹی رائیٹ فورس کے اہلکاروں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کو روکنے کے لیے راستہ بند کر رکھا ہے۔
لاہور: پولیس کے ڈنڈا بردار اہلکار مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کی طرف جانیوالے راستے پر تعینات ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کو احتساب عدالت جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: پولیس اہلکاروں نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کو احتساب عدالت جانے سے روک رکھا ہے۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن لیاقت باغ خدمت مرکز15کے دورے کے موقع پر عوامی شکایات سن رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن لیاقت باغ خدمت مرکز15کا دورہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: سی پی او عباس احسن لیاقت باغ خدمت مرکز15کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: تجاوزات آپریشن کے باوجود گنجمنڈی روڈ پر تجاوزات کے باعث پیدل چلنا مشکل جبکہ ٹریفک جام رہنما بھی معمول بن گیا ہے جو نتطامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: تجاوزات آپریشن کے باوجود گنجمنڈی روڈ پر تجاوزات کے باعث پیدل چلنا مشکل جبکہ ٹریفک جام رہنما بھی معمول بن گیا ہے جو نتطامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔
راولپنڈی: واسا کی نا اہلی کے باعث کھوکھر روڈ پر پانی کا پائپ پھٹ جانے سے پانی ضائع ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: پنڈی سے گوجر خان چلنے والی گاڑیوں کی کمی کے باعث لیاقت روڈ پر مسافر گاڑی کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: چکلالہ سکیم3میں لاکھوں روپے سے بنائے جانے والا ٹیوب ویل بند پڑا ہے جبکہ شہری دور دراز سے پانی بھرنے پر مجبور ہیں۔
راولپنڈی: جے آئی یوتھ ایکشن کمیٹی کے صدر اصغر خان ایکشن کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: الائیڈ سکول مورگاہ میں تقسیم انعامات کے موقع پر پرنسپل فیصل جنجوعہ مہمان خصوصی کرکٹ محمد عامر کا بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کراچی: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کراچی کے کورنٹاین ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی سینٹرل ہیلتھ اسٹیبلشمنٹ کراچی کے کورنٹاین ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں۔
کراچی: وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی رہنماؤں سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پارٹی رہنماؤں سے خوشگوار موڈ میں گفتگو کر رہے ہیں۔