Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 کی تصاویر
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارلحق میانی صاحب قبرستان ..
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) انوارلحق میانی صاحب قبرستان کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہفتہ
20
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
20
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
راولپنڈی: دکاندار بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھلی فروخت کر رہاہے۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری منہاج القرآن یونیورسٹی میں انٹرنیشنل کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قاہرہ: بین الاقوامی کانفرنس میں مفتی رفیع الرحمن نوارانی اور مفتی رفیع عثمانی پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
کراچی: معروف نوجوان شاعر عمیر علی انجم گلوکار راحت فتح علی خان کو نئے میوزک البم کے لیے اپنے مجموعہ کلام حادثہ ہونے کو ہے پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ائیر کمانڈر شاہد قدیر پی اے ایف اور سری لنکا ائیر فورس کے درمیان دوستانہ گالف سیریز کی فاتح ٹیم کو ٹرافی دیر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین استعمال شدہ کپڑے خرید رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے پولیس لائنز میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے پولیس لائنز واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلویز ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کرنیوالے ملازمین سے بات چیت کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے پولیس لائنز میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے پولیس لائنز میں خطاب کر رہے ہیں۔
سوات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فواد خان دیگر حکام کے ہمراہ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام رجسٹریشن افتتاح کے لیے گراسی گراؤنڈ میں مقررہ جگہ کا معائنہ کر رہے ہیں۔
سوات: ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فواد خان نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام رجسٹریشن افتتاح کے لیے وزیر اعلیٰ محمود خان کے دورہ سوات سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: گلوبل ڈگری کالج کے طلبہ کالج انتظامیہ کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ کا سینئر صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد خان شیرپاؤ سینئر صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے سے خطاب کر رہے ہیں۔
سوات: چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم سید شریف میں بلدیاتی اور طبی اداروں کے زیر اہتمام صاف اور سر سبز پاکستان مہم کے افتتاح واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
سوات: چیئرمین ڈیڈک فضل حکیم ڈبلیو ایس ایس سی کے دفتر سید شریف میں پودا لگا کر صاف اور سر سبز پاکستان مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: ضمنی انتخابات کے لیے استعمال ہونیوالا سامان لیجایا جارہا ہے۔
پشاور: ضمنی انتخابات کے لیے استعمال ہونیوالا سامان لیجایا جارہا ہے۔
پشاور: ضمنی انتخابات کے لیے استعمال ہونیوالا سامان لیجایا جارہا ہے۔
لاہور: والڈ سٹی آف اتھارٹی کے زیر اہتمام ونٹج کاروں کی ریلی میں شامل گاڑیاں۔
لاہور: والڈ سٹی آف اتھارٹی کے زیر اہتمام ونٹج کاروں کی ریلی میں شامل گاڑیاں۔
لاہور: پنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان صفائی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے میڈیا پر گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار ہائی وے پر خطرناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اسلام آباد:پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر میں پراپرٹی فیسٹیول2018کے موقع پر شہری مختلف سٹالز سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر میں پراپرٹی فیسٹیول2018کے موقع پر شہری مختلف سٹالز سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:پاک چائنہ فرینڈشپ سنٹر میں پراپرٹی فیسٹیول2018کے موقع پر شہری مختلف سٹالز سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر طارق بنوری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سینیٹر داؤد اچکزئی ڈسٹرکٹ چیئرمین قلعہ عبداللہ ملک عثمان اچکزئی اور دیگر پارٹی امورپر بات چیت کررہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے ز یراہتمام شہداء قندھار و ہلمند جنرل عبدالرزاق، قہرمان عبدالجبار و دیگر کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جار ہی ہے۔
کوئٹہ: مقامی سکول کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا الرحمن مقابلے میں پوزیشن لینے والے طلبہ میں سرٹیفکیٹ تقسیم کر رہے ہیں اور پوزیشن حاصل کرنے والے بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: پرنسپل آستہ نویں، محمد حسن کاسی، ریاض لویٰسن و دیگر کالج آف نرسنگ کوئٹہ کے سٹوڈنٹس سوسیالوجی مضمون کے حوالے سے کھانے کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پرنسپل آستہ نویں، محمد حسن کاسی، ریاض لویٰسن و دیگر کالج آف نرسنگ کوئٹہ کے سٹوڈنٹس سوسیالوجی مضمون کے حوالے سے کھانے کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پرنسپل آستہ نویں، محمد حسن کاسی، ریاض لویٰسن و دیگر کالج آف نرسنگ کوئٹہ کے سٹوڈنٹس سوسیالوجی مضمون کے حوالے سے کھانے کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سید احمد ہاشمی، ولی محمد نورزئی اور دیگر پشتون آباد میں پارٹی یونٹ کے افتتاح کے بعد عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: ایم ایس سول ہسپتال سلیم ابڑو، پرنسپل آستہ نویں، محمد حسن کاسی، ریاض لویٰسن و دیگر کالج آف نرسنگ کوئٹہ کے سٹوڈنٹس سوسیالوجی مضمون کے حوالے سے کھانے کے مختلف اسٹالوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
بنوں: پیرا میڈیکلز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر صدارتی امیدوار ملک سید خان ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
کوہاٹ: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر کوہاٹ گھمگول شریف میں عارضی ہسپتال کا معائنہ کررہے ہیں۔
پاکپتن: ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر احمد افنان کلین اینڈ گرین پنجاب سمیت دیگر متعلقہ امور سے متعلق ضلع ایم پی ایز کے ساتھ مشاورتی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
چنیوٹ: ڈاکٹر مبینہ غفلت سے جاں بحق ہونیوالے چاسالہ ارحم کی والدہ انصاف نہ ملنے پر میڈیا کو تفصیلات بتا رہی ہیں۔
سیالکوٹ: چیئرمین ڈاکٹر شہزاد عالم پاکستان کونسل آف سائینٹیفک انڈسٹریل ریسرچ (پی سی ایس آر) سرجیکل ایسوسی ایشن میں چیئرمین خلیل الرحمن گروپ لیڈر جہانگیر بابر باجوہ ذیشان طارق کے ہمراہ اراکین سے خطاب کر رہے ہیں۔
اٹک: شہری سے نقدی لوٹ کر فرار ہونیوالے ملزمان پولیس تھانہ اٹک سٹی کی تحویل میں کھڑے ہیں۔
اٹک: ڈی پی او اسد علوی ملزمان کی گرفتاری کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
آٹھ مقام: صدر بینک آف آزاد جموں کشمیر عمران صمد کا کنڈل شاہی میں ساف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
آٹھ مقام: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر، صدر بینک آف آزاد جموں کشمیر عمران صمد وادی نیلم کنڈل شاہی میں آزاد جموں مو کشمیر بینک کی69ویں برانچ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان تعزیتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
بھمبر: صدر آزاد کشمری سردار مسعود خان چنار فری ڈئیلاسز سنٹر کے دورہ کے موقع پر مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان ترک مرکز ثقافت لاہور میں یتیم بچوں کے لیے زبان کے کورسز کے اجراء کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد عالمی ادارہ صحت کے وفد سے ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن و سیاحت راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب انصر مجید خان پاکستانی ہنر مندو دستکاروں کی بنائی اشیاء کی نمائش ”میڈان پاکستان“ کا افتتاح کرنے کے بعد سٹال کا معائنہ کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر محنت پنجاب انصر مجید خان پاکستانی ہنر مندو دستکاروں کی بنائی اشیاء کی نمائش ”میڈان پاکستان“ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس میں اراکین اسمبلی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف شہروں سے آئے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف شہروں سے آئے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار مختلف شہروں سے آئے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور:نگینہ سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام فری آئی کیمپ میں ڈاکٹر اجمل نثار مریض کی آنکھ کا آپریشن کر رہا ہے۔
لاہور: مختلف پٹرول پمپوں کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مختلف پٹرول پمپوں کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی زیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کرنیوالے کنٹریکٹ ملازمین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کے لیے ریلویز ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ریلوے کے کنٹریکٹ ملازمین مستقلی کے لیے ریلویز ہیڈ کوارٹر کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی زیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلویز پلویس لائنز میں خطاب کرر ہے ہیں۔
لاہور: وفاقی زیر ریلوے شیخ رشید احمد کو ریلویز پولیس لائنز آمد پر سلامی دی جا رہی ہے۔
لاہور: وفاقی زیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلویز پولیس لائنز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلویز شیخ رشید احمد ریلویز پولیس لائنز میں واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین بلدیہ وسطیٰ ریحان ہاشمی ورلڈ بینک کے چار رکنی وفد کے ہمراہ ضلع وسطی سے گزرنے والے برساتی نالوں سے نکاسی آب کا جائزہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش پرندے اٹھائے فروخت کررہاہے۔
اسلام آباد: محنت کش پرندے اٹھائے فروخت کررہاہے۔
اسلام آباد: طلبہ سکول کے باہر سائیکل بان سے مچھلی خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: کاریگر جلیبی تیار کررہا ہے۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہورمیں نوجوان اساتدہ کے لیے تربیتی ورکشاپ کے اختتامی روز وائس چانسلر پروفیسر حسن امیر شاہ شرکاء کو سرٹیفکیٹس دے رہے ہیں۔
شنگھائی: پاکستان کے سینئر صحافیوں کے وفد کا اربن لوکل سینٹر شنگھائی کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: جی سی یونیورسٹی لاہورمیں نوجوان اساتدہ کے لیے تربیتی ورکشاپ کے اختتامی روز شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر حسن امیر شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور”سرسبز اور صاف پاکستان مہم“ کے سلسلہ میں نشر پارک سپورٹس کمپلیکس میں پودجا لگانے کے بعد پانی دے رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں پی ایچ اے کا ملازم پھول توڑ رہا ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں تتلی پھول پر بیٹھی رس چوس رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں رنگ برنگے پھول خوبصورت منظر پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں طلباء و طالبات خصوصی گاڑی میں بیٹھ کر سیرو تفریح کر رہے ہیں۔