Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 29 اکتوبر 2018 کی تصاویر
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار فوم کے کشن اٹھائے خطرناک انداز ..
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار فوم کے کشن اٹھائے خطرناک انداز سے جا رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
پیر
29
اکتوبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
29
اکتوبر
2018
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: صوبائی وزیر جنگلات و جنگلی حیات میر ضیاء اللہ لانگو لوگوں سے درخواستیں وصول کر رہے ہیں۔
خیبر پختونحوا کے وزیر معدنیات ڈاکٹر امجد اپنے دفتر میں ایم پی اے عبدالغفار خان اور مشیر عبدالکبیر سے بات چیت کر رہے ہیں۔
بنوں: مختلف تاجر تنظیموں اور سیاسی جماعتوں کے قائدین علماء کرام پاک فوج کے حق میں پی ٹی ایم ٹوپیاں جلا رہے ہیں۔
حیدر آباد: میونسپل کمیٹی الحسینی ورکز یونین ٹنڈو جام کی طرف سے جبری برطرفیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: عالمی یوم فالج پر آگہی واک کی جا رہی ہے۔
حیدرآباد: جامشورو روڈ پر مسافر بس الٹنے سے زخمی ہونے والے افراد ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
حیدر آباد: ڈی آئی جی حیدر آباد نعیم احمد شیخ جسمم رہنماء علام شبیر ملاح کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ڈی آئی جی حیدر آباد نعیم احمد شیخ جسمم رہنماء علام شبیر ملاح کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ایچ ڈی اے مہران ورکرز یونین کی طرف سے کئی ماہ سے تنحواہوں کی عدم ادائیگی کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہاہے۔
حیدر آباد: تحریک انصاف کے رہنما لیاقت جتوئی ہائیکورٹ آرہے ہیں۔
حیدر آباد: جامشوروں روڈ پر مسافر بس کھائی میں گری ہوئی ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین پینے کے لیے صاف پانی بھرنے کے بعد واپس گھروں کو جارہی ہیں۔
اسلام آباد: بچے گلی میں فٹبال کھیل رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ایک کوا گوشٹ کا ٹکرا چونچ میں لیے درخت پر بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے گرم کپڑے پسند کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: موٹر سائیکل سوار نوجوان معذور شخص کی مدد کرتے ہوئے۔
حیدر آباد: نرسری پارک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: فالج کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جار ہی ہے۔
حیدر آباد: خانہ بدوش لڑکیاں پینے کے لیے صاف پانی بوتلوں میں بھر رہی ہیں۔
سیالکوٹ: محنت کش پھیری لگا کر لیدر جیکٹیں فروخت کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھلی سجا رہا ہے۔
سیالکوٹ: فروٹ منڈی میں مزدور کیلوں کا ٹوکرا اٹھائے جار ہا ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یو اے ای بری فوج کے کمانڈر میجر جنرل صالح محمد صالح العامری ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش اپنی دکان پر بیٹھا چھاننے تیار کر رہا ہے۔
ملتان: ایک معمر محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہا ہے۔
ملتان: ریڑھی بان کی چین فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے اقوام متحدہ کے نمائندہ کرسٹن ایڈو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے یورپی یونین کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے فلاور بکے سجا رکھے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش مختلف اقسام کے بیلون فروخت کے لیے گاہکوں کا منتظر ہے۔
پشاور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے خشک میوہ جات سجا رہا ہے۔
پشاور: ایس ایس پی کاشف ذوالفقار موٹر سائیکل پر خلاف قانون لگی ایل ای لائٹس اور پریشر ہارن ضائع کر رہے ہیں۔
پشاور: پشاور ایچ سی کے سامنے ٹریفک جام کا منظر۔
ملتان: مزدور مارکیٹ میں فروخت کے لیے توڑی کے گٹھڑیاں بنا رہے ہیں۔
ملتان:ہجرت کر کے آنے والا پرندہ پودے پر بیٹھا ہے۔
ملتان: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ کھلونے خرید رہے ہیں۔
ملتان: میپکو اہلکار ویہاڑی روڈ پر بجلی کی نئی تاریں لگار ہے ہیں۔
سرگودھا: واپڈا اہلکار ٹوانا پارک میں بجلی کی تاریں مرمت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: کسان روایتی انداز سے گڑھ بنا رہے ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ڈائریکٹر انسٹیٹیوٹ آف سوئل اینڈ انوارنمٹ سائنسز ڈاکٹر جاوید اختر کو شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ایگریکلچر یونیورسٹی میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
فیصل آباد: وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل ایگری کلچر یونیورسٹی فیصل آباد میں پودا لگا رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر بین المذاہب ہم آہنگی پیر نورالحق علماء مشائخ کانفرنس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں شہری تاش کھیل رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش چاول اور گڑ کی مدد سے کھانے پینے کی اشیاء بنا رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش میٹھی پنیاں بنا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس اپنے آفس میں سائلین کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے سخت سکیورٹی حصار میں لایا جار ہاہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے سخت سکیورٹی حصار میں لایا جار ہاہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے سخت سکیورٹی حصار میں لایا جار ہاہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر رکن پنجاب اسمبلی طارق مسیح گل نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس اہلکار کنٹینر پر کھڑے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر جنگلے لگا کر خواتین لیگی رہنماؤں کو احتساب عدالت جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کسی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے بکتر بند گاڑی ساتھ لائی جار ہی ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر رینجرز کے جوان بھی ہمراہ آرہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف احتساب عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر اینٹی رائٹ فورس کی اہلکار تعینات ہیں۔
لاہور: مال روڈپر ہیلمٹ سے متعلق آگاہی واک کے لیے بورڈ آویزاں کیا جار ہاہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت جانے سے روکنے پر مریم اورنگزیب کارکنوں کے ہمراہ علامتی دھرنے دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر احتساب عدالت جانے سے روکنے پر مریم اورنگزیب کارکنوں کے ہمراہ علامتی دھرنے دیئے بیٹھی ہیں۔
لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں تیز رفتار کار کی ٹکر سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد ٹریفک جام ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی پیر نوارالحق قادری علماء مشائخ کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزری صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
خانیوال: صوبائی وزیر زراعت نعمام احمد لنگڑیال پنجاب سیڈ کارپوریشن پیرو وال فارم گندم کے بیج کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل لاہور چیمبر میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنما میاں عثمان کی قیادت میں کارکن اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی رہنما میاں عثمان اور دیگر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی احتساب عدالت پیشی کے موقع پر لیگی رہنما میاں عثمان کی قیادت میں اظہار یکجہتی کے لیے آنے والے کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں مریضوں کی شکایات سن رہی ہیں۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار سبزہ کو پانی لگارہا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار سبزہ کو پانی لگارہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: لوہار بھٹھی میں لوہا پگھلا کر مختلف اشیاء بنا رہا ہے۔
راولپنڈی: لوہار بھٹھی میں لوہا پگھلا کر مختلف اشیاء بنا رہا ہے۔
اسلام آباد: بہاولپور کے رہائشی قبصہ گروپ کیخلاف ڈی چوک روڈ بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: بہاولپور کے رہائشی قبصہ گروپ کیخلاف ڈی چوک روڈ بند کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: موسم سرد ہونے پر شہری کھنہ پل سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: موسم سرد ہونے پر شہری کھنہ پل سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: خواتین جنگل سے لکڑی کاٹ کر گاڑی پر لوڈ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: خواتین جنگل سے لکڑی کاٹ کر گاڑی پر لوڈ کر رہی ہیں۔
لاہور: بہاولپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بہاولپور کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اردو بازار کے باہر ٹریفک وارڈن نے نو پارکنگ میں کھڑے رکشے کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رکھا ہے۔
لاہور: لوئر مال پر ایک شخص پراٹھے فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے دکان سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: لوئر مال پر ایک شخص پراٹھے فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے دکان سجائے بیٹھا ہے۔
لاہور: ایک فیملی جھولا خریدنے کے لیے پسند کر رہی ہے۔