Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 28 فروری 2009 کی تصاویر
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف برطانوی ہائی ..
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف برطانوی ہائی کمیشنر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
ہفتہ
28
فروری
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
ہفتہ
28
فروری
2009
کی مزید تصاویر
لاہور، اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان صحافیوں سے گفتگو کر رہے ہیں جبکہ رکن اسمبلی رانا ثنا اللہ خان ہمراہ ہیں۔
لاہور، گورنر پنجاب سلمان تاثیر ضلعی ناظمین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر چوہدری اعتزاز احسن اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
لاہور، پیپلزپارٹی کے رہنما راجہ ریاض احمد ایوان وزیراعلی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، ذکریا بٹ اور فائزہ ملک ساتھ بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد، صدر آصف زرداری سے وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم ریئسانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، سابق وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی،شریف برادران کی نا اہلی کیخلاف ن لیگ کے کارکن ایم این اے حنیف عباسی کی قیادت میں احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
ملتان،ایک پولیس اہلکار شریف برادران کی نا اہلی کیخلاف احتجاج کے دوران بس توڑنے والے ن لیگ کے کارکن پر لاٹھی چارج کیلئے بھاگ رہا ہے۔
راولپنڈی،شریف برادران کی نا اہلی کیخلاف احتجاج کے دوران ن لیگ کے کارکن سڑک پر ٹائر جلا رہے ہیں۔
ملتان،ن لیگ کے خواتین کارکن احتجاجی ریلی کے دوران صدر آصف زرداری کا پتلا نذر آتش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم ریئسانی ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور، قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف اراکین قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی سے ملاقات کر رہے ہیں۔