Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 2 نومبر 2018 کی تصاویر
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود مزار قائد پر حاضری کے ..
کراچی: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود مزار قائد پر حاضری کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
جمعہ
2
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
تعلیم
جمعہ
2
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بہاولپور: ایک معمر کسان لکڑی کاٹ رہا ہے۔
بنوں: ایم ایم اے کی کال پر جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کے کارکن آسیہ مسیح کیس فیصلے کے خلاف پریس کلب بنوں کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
بنوں: یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی بنوں کے وائس چانسلرپروفیسر ڈاکٹر انجینئر پیر سید عابد علی شاہ بنوں بار سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: چوک گھنٹہ گھر میں دینی جماعتوں کے مشترکہ اجتماعی مظاہرہ میں نوجوان نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال ایکسپو سنٹر جوہر ٹاؤن میں منعقدہ کتاب میلہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا الجلال ویلفیئر ٹرسٹ کے خصوصی بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو، بیگم گورنر محترمہ پروین سرور بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد انوارالحق کو آل پاکستان امن کارواں کے وفد میں شامل خصوصی بچے ملاقات کے موقع پر امن کا جھنڈا پیش کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: راولپنڈی چیمبرآف کامرس کے صدر شاہد ملک کیساتھ کے سی سی آئی صدر خواجہ حبیب الرحمن کی قیادت میں وفد ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
پشاور: امیر جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمن آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کیخلاف پر امن احتجاج کے مظاہرین سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے خلاف سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں راولپنڈی اسلام آباد کے علماء کے ہمراہ پر امن مظاہرین ڈی چوک میں احتجاج کے لیے بٹھے ہیں۔
اسلام آباد: آسیہ مسیح کی رہائی کے فیصلے کے خلاف سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کی قیادت میں راولپنڈی اسلام آباد کے علماء کے ہمراہ پر امن مظاہرین ڈی چوک میں احتجاج کے لیے بٹھے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر مذہبی جماعت کے دھرنے میں شریک بچے نعرے لگارہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کے رہنما مولانا افضل قادری نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دعا کروا رہے ہیں، علامہ خادم حسین رضوی بھی موجود ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کے کارکن نمازجمعہ ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر دھرنے میں شریک مذہبی جماعت کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی اور دیگر نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار محکمہ ٹرانسپورٹ کی کارکردگی اور سپیڈو بسوں کا دائرہ کار دیگر شہروں تک بڑھانے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر مسافر اپنے سامان کے ہمراہ ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر مسافر اپنے سامان کے ہمراہ ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: ریلوے اسٹیشن پر مسافر اپنے سامان کے ہمراہ ٹرین کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
ملتان: خواتین محنت کش پھیری لگا کر بیلون فروخت کررہی ہیں۔
ملتان: محنت کش خاتون روایتی انداز سے پردے بنا رہی ہے۔
ملتان: ریڑھی بان شکرقندی فروخت کررہا ہے۔
ملتان: حضرت بہاؤالدین ذکریا مزار پر حاضری کے لیے آئے عقیدت مند تاریخی کنوا دیکھ رہے ہیں۔
سیالکوٹ: صوبائی وزیر برائے سپیشل ایجوکیشن چوہدری محمد اخلاق جناح ہاؤس میں شہریوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
سیالکوٹ: محنت کش تانگے ریڑھے پر پینٹنگ کر رہا ہے۔
گلگت: موسلا دھار بارش کے بعد جمع پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
گلگت: موسلا دھار بارش کے بعد آسمان پر چھائے بادل دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: ارباب نیاز سٹیڈیم میں جاری خیبر پختونخوا ٹی ٹونٹی ویمن سپر لیگ میں شریک پشاور ٹیم کا چیف ایگزیکٹو روبینہ صدف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: خیبر پختونخوا ٹی ٹونٹی ویمن سپر لیگ کی چیف ایگزیکٹو روبینہ صدف کراچی ٹیم کی کھلاڑی کو سرٹیفکیٹ دے رہی ہیں۔
سرگودھا: ڈپٹی کمشنر سرگودھا سلوت سعید ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
سرگودھا: زونل خطیب قاری وقار عثمانی نعت خوانی کے ضلعی مقابلے کے پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: شہر میں امن امان کے خدشات کے پیش نظر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
مظفر آباد: شہر میں امن امان کے خدشات کے پیش نظر کاروباری مراکز بند پڑے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر اطلاعات مشتاق منہاس سے زری صحت ڈاکٹر نجیب نقی خان ملاقات کرر ہے ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے بعد موسم سرد ہونے کے سبب ایک دکاندار نے مچھلیاں فروخت کے لیے سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: بارش کے بعد موسم سرد ہونے کے سبب ایک دکاندار نے مچھلیاں فروخت کے لیے سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: پیٹرول کی سپلائی نہ پہنچنے پر ایک پیٹرول پمپ بن پڑا ہے۔
ملتان: سموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ملتان: ہفتہ وار جمعہ بازار سے شہری گھریلو استعمال کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
ملتان: سموگ نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
ملتان: ہفتہ وار جمعہ بازار سے شہری گھریلو استعمال کی اشیاء خرید رہے ہیں۔
ملتان: محنت کش خواتین پھیری لگا کر چوڑیاں فروخت کررہی ہیں۔
ملتان: خانہ بدوش بچہ کچرے کے ڈھیر سے صاف کیلے چن رہا ہے۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین رضائی سلائی کررہی ہیں۔
لاہور: محنت کش قالین بن رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش خواتین مونگ پھلی کی صفائی ستھرائی کر رہی ہیں۔
لاہور: بچے نہر سے مچھلیاں پکڑ رہے ہیں۔
راولپنڈی:دکاندار ڈلیوری وین سے مرغیاں اتار رہا ہے۔
راولپنڈی: سکول کے بچے سکول بند ہونے کی وجہ سے واپس جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین جانوروں کے لیے گھاس کاٹنے کے بعد واپس جا رہی ہیں۔
راولپنڈی: ایک شخص گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سڑک کنارے چھپکلیاں اور دوائیاں رکھے بیٹھا ہے۔
اسلام آباد: چیئرمین بو رڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ناروے کے سفیر ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بو رڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ملائشین ہائی کمشنر اکرام بن محمد ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: چیئرمین بلدیہ عوسطیٰ ریحان ہاشمی طاہر ولا چورنگی اور گرین بیلٹ پر بیوٹی فیکیشن کے کام کا معائنہ کررہے ہیں۔
کراچی: کراچی کے علاقے عبدالرحمن ٹاؤن میں بے سہارا بیوہ خاتون پلاٹ پر قبضے کے خلاف احتجاج کے موقع پر پلاٹ کی فائل دکھا رہی ہیں۔
کراچی: کراچی کے علاقے عبدالرحمن ٹاؤن میں بے سہارا بیوہ خاتون پلاٹ پر قبضے کے خلاف احتجاج کے موقع پر پلاٹ کی فائل دکھا رہی ہیں۔
لاہور: آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی کی ہدایت پر سینئر پولیس افسران کا وفد مظاہرین کے حملے میں زخمی ہونے والے اہلکار کی عیادت کررہے ہیں۔

لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کورین تاجر جونگ وولی کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شریک مندو بین علمائے کرام کا خطبہ سن رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شریک مندو بین علمائے کرام کا خطبہ سن رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے آنے والے مندوبین پنڈال میں داخل ہو رہے ہیں۔
رائے ونڈ: عالمی تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لیے آنے والے مندوبین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان دورہ چین کے موقع پر چینی صدر شی چنگ پنگ کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان دورہ چین کے موقع پر چینی صدر شی چنگ پنگ سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعظم عمران خان کا پہنچنے پر چینی وزیر ٹرانسپورٹ لی چیانگ استقال کر رہے ہیں۔