
- مرکزی صفحہ
- آج کا اخبار
- آج کی تصاویر
- جمعہ 23 نومبر 2018 کی تصاویر
- اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، لیڈر آف ہاؤس ..
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی، لیڈر آف ہاؤس سید شبلی فراز،وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین،وزیر مملکت امور کشمیر اینڈ گلگت بلتستان علی خان گنڈاپور ،ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری سے انکی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
جمعہ 23 نومبر 2018 کی مزید تصاویر

اسلام آباد: ہفتہ وار جمعہ بازار میں دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ سبزیاں سجا رکھی ہیں۔