Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 26 نومبر 2018 کی تصاویر
پشاور: فقیر آباد میں کچرا نہ اٹھائے جانے کے باعث کچرے کو ..
پشاور: فقیر آباد میں کچرا نہ اٹھائے جانے کے باعث کچرے کو آگ لگا دی گئی ہے۔
پیر
26
نومبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
26
نومبر
2018
کی مزید تصاویر
ملتان: ایک چرواہا بکریاں چرانے جا رہا ہے۔
ملتان: مزدور چاول خشک کرنے کے بعد اکٹھے کر رہے ہیں۔
ملتان: میپکو اہلکار حفاظتی تدابیر کے بغیر بجلی کی ہائی وولٹیج تاریں مرمت کررہے ہیں۔
ملتان: ایک خاتون سر پر سامان کا تھیلا اٹھائے اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
ملتان: دکاندار کینو فروخت کررہا ہے۔
حیدر آباد: فوک نے حیدر آباد شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
حیدر آباد: کنٹری گرلز کالج میں محفل میلاد النبیﷺ میں ایک طالبہ نعت پڑھ رہی ہے۔
حیدر آباد: دکانداروں نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پرانے گرم کپڑے سجا رکھے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین جوتے اور گرم کپڑے پسند کررہی ہیں۔
حیدر آباد: رانی باغ چڑیا گھر میں تالاب خشک پڑا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
سرگودھا: آل سرگودھا ایجوکیشنل اولمپیڈ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر بچیاں اپنی ٹرافی کے ہمراہ۔
سرگودھا:ممبر بورڈ آف گورنس ڈی پی ایس اینڈ سی سرگودھا عرفان بٹ سرگودھا ایجوکیشنل اولمپیڈ کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پرانعامات تقسیم کررہے ہیں۔
سرگودھا: آل سرگودھا ایجوکیشنل اولمپیڈ کے دوران ڈی پی ایس کی کھلاڑی اپنے ہدف کی جانب بڑھتے ہوئے۔
سرگودھا: آل سرگودھا ایجوکیشنل اولمپیڈ کے دوران ڈی پی ایس کا کھلاڑی اپنے ہدف کی جانب بڑھتے ہوئے۔
سرگودھا: آل سرگودھا ایجوکیشنل اولمپیڈ کے دوران ڈی پی ایس کا کھلاڑی اپنے ہدف کی جانب بڑھتے ہوئے۔
سرگودھا: آل سرگودھا ایجوکیشنل اولمپیڈ کے دوران ڈی پی ایس کی کھلاڑی اپنے ہدف کی جانب بڑھتے ہوئے۔
راولپنڈی: دکاندار نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے اورنج سجا رکھے ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ٹال پر لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہے۔
سکردو: سدپارا ڈیم کا دلکش منظر۔
سکردو: شام کے وقت غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
سکردو: کٹپانا جھیل سکردو کا دلکش منظر۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار قبضہ مافیا اور تجاوزات کیخلاف آپریشن پر پیشرفت کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: الازہر یونیورسٹی قاہرہ، مصر کی طالبات اور اساتذہ کا جی سی یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پر رجسٹرار صبور احمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان مقامی ہوٹل میں صحافی طارق اسماعیل ساگر کی ممبئی حملوں سے متعلق نکشافات پر مبنی کتاب کی تقریب رونمائی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزری اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان المراء میں نیشنل وژیول آرٹ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں، ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہور آرٹس کونسل اظہر علی خان بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزری اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان المراء میں نیشنل وژیول آرٹ نمائش میں مختلف فنکاروں کے تخلیق کردہ فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور قذافی سٹیڈیم میں شارٹ لگا کر پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کے تربیتی کیمپ کا افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ سکھ یاتریوں کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے ہمراہ سکول آف آرٹلری نوشہرہ کے زیر اہتمام کنٹری سٹاف کورس کے شرکاء کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: ناروے کے سابق وزیر اعظم کجیل مانگنے اور سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان گفتگو کررہے ہیں۔
مظفر آباد: ناروے کے سابق وزیر اعظم کجیل مانگنے کے ہمراہ صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان، سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد، عبدالرشید ترابی و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وائس چانسلر فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر عامر زمان، ماہر ذیابطیس پروفیسر محمود ملک کو گلدستہ دے رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری زراعت پنجاب واصف خورشید سبزی و فروٹ منڈی کوٹ لکھپت کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال سے چینی قونصل جنرل لانگ ڈنگ بن پنجاب سرمایا کاری بورڈ کے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید تجاوزات کے حوالے سے داتا دربار اور ارد گرد کی شاہراؤں کا دورہ کررہی ہیں۔
لاہور:صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس ٹیچرز یونین کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: شاہ پور کانجراں کے رہائشی اپنے بچے کی بازیابی کے لیے پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: پاکپتن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر بیٹھے مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک منہاج القرآن یونین کونسل153محفل میلاد ﷺ میں نعت خواں ہدیہ نعت پیش کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کی حفاظتی ضمانت کے لیے ہائیکورٹ آمد کے موقع پر لیگی کارکن اظہار یکجہتی کے لیے موجود ہیں۔
لاہور: ایل ڈبلیو ایم سی سویپر یونین کے اراکین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: دریائے راوی پر بچے صدقے کا گوشت فروخت کررہے ہیں۔
لاہور: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار مقامی ہوٹل میں چنن پیس انٹر نیشنل کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کے وزنی پائپ رکھ کر لیجا رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین پاکستان کرکٹ کنٹرول بورڈ احسان مانی ملاقات کررہے ہیں۔
راولپنڈی: آرٹس کونسل کے زیر اہتمام فیملی سٹیج ڈرامہ ”کریزی فیملی“ پیش کیا جارہا ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوالمنڈی میں حلف برداری کی تقریب کے موقع پر طالبات کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید گورنمنٹ کالج برائے خواتین گوالمنڈی میں حلف برداری کی تقریب کے موقع پر شمع روشن کررہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب کی اہلیہ بیگم پروین سرور اور رکن پنجا اسمبلی مسرت جمشید چیمہ نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام محفل میلاد میں شریک ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل آئی جی خالد محمد اور کمانڈنٹ ٹریننگ کالج ڈی آئی جی محبوب اسلم موٹروے پولیس کے آٹھویں سالانہ سپورٹس فیسٹیول کی شمع روشن کرتے ہوئے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوجا سلمان رفیق حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوجا سلمان رفیق حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خوجا سلمان رفیق حفاظتی ضمانت کے لیے لاہور ہائیکورٹ آرہے ہیں۔
پشاور: یکہ توت کے علاقہ میں دکانداروں نے تابوت فروخت کے لیے روڈ پر سجا رکھے ہیں۔
پشاور: یکہ توت کے علاقہ میں دکانداروں نے تابوت فروخت کے لیے روڈ پر سجا رکھے ہیں۔
پشاور: سٹی ریلوے کے قریب ایک معمر شخص ریلوے ٹریفک کی مرمت کے کام میں مصروف ہے۔
پشاور: سٹی ریلوے کے قریب شہری خطرناک انداز سے ریلوے ٹریک سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
پشاور: پٹرول پمپ پر عوام کی آگاہی کے لیے آویزاں کیا گیا بینر۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف پیشی کے موقع پر لیگی کاکنوں سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف پیشی کے موقع پر لیگی کاکنوں سے مل رہے ہیں۔