Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 5 دسمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد قمر اللہ چوہدری ..
اسلام آباد: منیجنگ ڈائریکٹر اے پی پی محمد قمر اللہ چوہدری اور بلارس کے سفیر ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کرہے ہیں۔
بدھ
5
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
5
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: پولو کلب میں منعقدہ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو کا منظر۔
لاہور: پولو کلب میں منعقدہ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو کا منظر۔
لاہور: پولو کلب میں منعقدہ ونٹیج اینڈ کلاسک کار شو کا منظر۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمرن خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کررہے ہیں۔
سیالکوٹ:سیف ہینڈز ویلفیئر آرگنائزیشن کے زیر اہتمام معذوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے دوران سپیشل افراد کا گروپ فوٹو۔
سیالکوٹ: تاجکستان کے سفیر ایس جونوو کا سرجیکل انسٹریومنٹس ایکسپرٹس(SIMAP) کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ملتان: سیر وتفریح کے لیے آئی فیملی دریائے چناب میں کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
ملتان: مختلف یونیورسٹیز کے طالبعلم بی ۔زیڈ ۔یو کے زیر اہتمام گلوکاری کے مقابلوں میں حصہ لے رہے ہیں۔
ملتان: بچے اونٹ کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
بہاولپور: ایلیمنٹری گرلز سکول سپورٹس کرکٹ ٹورنامنٹ2018کے موقع پر جی جی ای ایس سٹی اور جی جی ای ایس صدر کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان صلاح الدین مینگل سالانہ رپورٹ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین پریس کونسل آف پاکستان صلاح الدین مینگل کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر برائے زکوٰة اینڈ عشر پنجاب شوکت لالیکہ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایم این اے سیف الرحمن کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے مراکو کے سفیر محمد کارمونے ملاقات کررہے ہیں۔
ملتان: گورنمنٹ ویہاڑی کالج اور پنجاب کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
ملتان: گورنمنٹ ویہاڑی کالج اور پنجاب کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
ملتان: گورنمنٹ ویہاڑی کالج اور پنجاب کالج کی ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے باسکٹ بال میچ کا منظر۔
فیصل آباد: سرگودھا روڈ پر کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے، انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
فیصل آباد:نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کے طالبعلم روایتی رکس پیش کررہے ہیں۔
فیصل آباد: ریکٹر نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی ڈاکٹر تنویر حسین کلچرل میلہ کی افتتاحی تقریب کے دوران مختلف سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ اینڈ ریسرچ صاحبزدہ محمد محبوب سلطان سے بلارس کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر شہزاد اکبر پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤد سے ٹیلی نار گروپ کے سی ای او اینڈ ڈائریکٹر ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ڈاکٹر معصوم یاسین زئی چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو اینٹی کرپشن آگاہی سیمینار کے موقع پر شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اینٹی کرپشن آگاہی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال اینٹی کرپشن آگاہی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدریلوے ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے افتتاح کے بعد ہسپتال کے باغیچے میں پودالگا رہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدریلوے ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کا افتتاح کررہے ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمدریلوے ہسپتال میں آپریشن تھیٹر کے افتتاح کے موقع پر میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے ساتھ رنگ برنگے درخت خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری کھنہ پل سے گرم جیکٹ خرید رہا ہے۔
اسلام آباد: شہریوں کی بڑی تعداد کھنہ پل سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: بدلتے موسم کے ساتھ رنگ برنگے درخت خوبصورت منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: معمر شخص چک شہزاد روڈ پر گھوم پھر کر گرم چادریں فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب کے ہمراہ میٹ دی پریس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما پرویز مغل، وفاقی وزیر عامر محمود کیانی صوبائی وزیر بشارت حامد نواز زوجہ و دیگر کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مزدور سگنل فری ایکسپریس وے لنک روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
قصور: ڈپٹی کمشنر صاحبزادی وسیمہ عمر انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار سرکاری گاڑی میں سکول سے چھٹی کے بعد بچوں کو بٹھا کر لیجارہے ہیں۔
لاہور: پولیس اہلکار سرکاری گاڑی میں سکول سے چھٹی کے بعد بچوں کو بٹھا کر لیجارہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق عبوری ضمانت میں توسیع کے بعد اپنے بھائی سلمان رفیق کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رکن پنجاب اسمبلی و سابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائیکورٹ آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق عبوری ضمانت میں توسیع کے لیے ہائیکورٹ آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رہنماؤں خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ہائیکورٹ آمد کے موقع پر لیگی رہنما وکٹری کا نشان بنائے ہوئے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے رکن قومی اسمبلی و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیقکی ہائیکورٹ آمد کے موقع پر لیگی خواتین نعرے لگا رہی ہیں۔