Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 6 دسمبر 2018 کی تصاویر
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ کنارے محنت کش جوتے سجائے گاہکوں کا ..
اسلام آباد: کھنہ پل روڈ کنارے محنت کش جوتے سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔
جمعرات
6
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
6
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سینیٹر اعظم سواتی جاپان کے ماہرین کے ہمراہ میٹنگ میں شریک ہیں۔
گلگت: شہری بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت تنخواہ وصول کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
گلگت: سکردو روڈ کے تعمیراتی کام کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
گلگت: برف سے ڈھکی پہاڑیوں کے پیچھے غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
لندن: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد حسین چوہدری (نئے پاکستان کو درپیش مسائل اور مواقع) بارے گفتگو کررہے ہیں۔
حیدر آباد: سندھ آباد گار اتحاد کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جارہاہے۔
حیدر آباد: ہالہ ناکہ روڈ رپر سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
حیدر آباد: ہالہ ناکہ روڈ رپر سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
حیدر آباد: کچرے کے ڈھیر سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے سجائی گئی حجام کی دکان سے شیو کروا رہا ہے۔
اسلام آباد: محنت کش گلی گلی گھوم کر بیلون فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدش خواتین جانوروں کا چارا اٹھائی اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
ملتان: مزدور چاول خشک کرنے کے لیک دھوپ میں پھیلارہے ہیں۔
ملتان: معمر خاتون کھیت سے سرسوں توڑ رہی ہے۔
ملتان: خانہ بدوش خواتین اونٹونیوں کا دودھ فروخت کررہی ہیں۔
سرگودھا: کسان روایتی انداز سے گڑھ بنا رہے ہیں۔
سرگودھا: خانہ بدوش بچے کچرا کنڈی پر بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پر گریجوایٹس کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پر گریجوایٹس کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پر گریجوایٹسکا ایک انداز۔
اسلام آباد: سابق گورنر اسٹیٹ بینک مسز شمشاد اختر کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو میڈل پہنا رہی ہیں۔
اسلام آباد: ایجوکیٹر اینڈ بزنس مین میاں عامر محمود سابق کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پر ایک طالب علم کو ڈگری دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: سابق گورنر اسٹیٹ بینک مسز شمشاد اختر کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پر ایک طالبہ کو ڈگری دے رہی ہیں۔
اسلام آباد:سابق گورنر اسٹیٹ بینک مسز شمشاد اختر کیپٹل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے سالانہ کانوو کیشن کے موقع پرخطاب کررہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو گورنمنٹ ڈگری کالج فار گرلز ریلوے پولیس اسٹیشن روڈ کے پراجیکٹ بارے بریفنگ دی جارہی ہے۔
پشاور: مقامی پارک میں تتلی پھولوں سے رس چوس رہی ہے۔
پشاور:خانہ بدوش خواتین اور بچے اونٹنیوں کا دودھ فروخت کے لیے جارہے ہیں۔
پشاور:خانہ بدوش خواتین اور بچے اونٹنیوں کا دودھ فروخت کے لیے جارہے ہیں۔
اسلام آباد: خواتین ریڑھی بان سے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاق المدارس کے سیکرٹری جنرل قاری حنیف جالندھری یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے پھریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیریں رحمان و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما و سینیٹر شیریں رحمان و دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کررہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو احتساب عدالت میں پیشی کے لیے لایا جارہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے یکجہتی کے لیے آنے والی لیگی کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے یکجہتی کے لیے آنے والی لیگی کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے کی بھاری نفری تعینات ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر (ن) لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب کی جانب سے لائے گئے انڈے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس نے یکجہتی کے لیے آنے والی لیگی کارکنوں کو آگے جانے سے روک رکھا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرراستوں کی بندش کے باعث خواتین شہری کنٹینر کے نیچے سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرراستوں کی بندش کے باعث خواتین شہری کنٹینر کے نیچے سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرراستوں کی بندش کے باعث شہری کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرراستوں کی بندش کے باعث شہری کنٹینر کے نیچے سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرشہری راستہ بند ہونے کی وجہ سے پیدل سفر کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آئے لیگی کارکن نعرے لگا رہے ہیں۔

لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آئی لیگی خواتین کارکن نعرے لگا رہی ہیں۔
لاہور: کراچی چیمبر کے نائب صدر آصف شیخ جاوید لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل کو یادگاری شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں تتلی پھولوں کا رس چوس رہی ہے۔
لاہور: جیلانی پارک میں تتلی پھولوں کا رس چوس رہی ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے ہیلمٹ پہن رکھے ہیں جبکہ ساتھ کھڑا پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ سفر کررہا ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ سفر کررہے ہیں۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ سفر کررہا ہے۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرراستوں کی بندش کے باعث میڈیکل کی طالبات کنٹینر کے نیچے سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرراستوں کی بندش کے باعث میڈیکل کی طالبات کنٹینر کے نیچے سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: جیلانی پارک میں جاری گل داؤدی کی نمائش میں ایک غیر ملکی سیاح تصویر بنا رہا ہے۔
لاہور: خواتین جیلانی پارک میں جاری گل داؤدی کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے راؤنڈ میچ سے قبل جاز اور ایگزونوبل کی ٹیموں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے راؤنڈ میچ میں جاز اور ایگزونوبل کی ٹیمیں مد مقابل۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ کے راؤنڈ میچ میں جاز اور ایگزونوبل کی ٹیمیں مد مقابل۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن پولیس کے روکے جانے پر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن پولیس کے روکے جانے پر نعرے لگا رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پراظہار یکجہتی کے لیے آنے والے لیگی کارکن پولیس کی رکاوٹوں کو ہٹا کر آگے جانے کی کوشش کررہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے لیے نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ سے روانگی کے موقع پر لیگی کارکن پلے کارڈ اٹھائے نعرے لگار ہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ اور سعدیہ سہیل رانا خواتین پر تشدد روکنے کیخلاف حکمت عملی مرتب کرنے سے متعلق گول میز کانفرنس میں شریک ہیں۔
لاہور: لیگی کارکن قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر پولیس کے مبینہ تشدد سے زخمی ہونیوالے کارکن کے سر سے بہنے والا خون دکھا رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ خواتین پر تشدد روکنے کیخلاف حکمت عملی مرتب کرنے سے متعلق گول میز کانفرنس میں اظہار خیال کررہی ہیں۔