Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
اتوار 15 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور،ن لیگ کے کارکن نواز شریف کے قافلے کو روکنے کیلئے کھڑی ..
لاہور،ن لیگ کے کارکن نواز شریف کے قافلے کو روکنے کیلئے کھڑی کی گئی گاڑیوںکے شیشے توڑ رہے ہیں۔
اتوار
15
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مسلم لیگ (ن)
اتوار
15
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
لاہور،جی پی او چوک میں پولیس اہلکار سیاسی کارکنوںکی مار سے بچنے کیلئے بھاگ رہے ہیں۔
لاہور،جی پی او چوک میں ایک پولیس اہلکار وکلا اور سیاسی کارکنوں پر آنسو گیس کے گولوں کی شیلنگ کر رہا ہے۔
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی قیادت میں کارکنوںکا قافلہ جی پی او چوک کی جانب بڑھ رہا ہے۔
لاہور،جی پی او چوک میں ایک پولیس اہلکار وکیل پر لاٹھی چارج کر رہا ہے۔
لاہور،ماڈل ٹائون میں شریف برادران کی رہائشگاہ کے باہر سے گرفتار کئے گئے ن لیگ کے کارکن پولیس کی گاڑی میں وکٹری کا نشان بنا رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے کفن پوش کارکن ماڈل ٹائون میں شریف برادران کی رہائشگاہ کے باہر حکومت کیخلاف نعرے بازی کر رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے قائد نظر بندی کے احکامات کے باوجود اپنے گھر سے لانگ مارچ کی ریلی کی قیادت کیلئے نکلتے وقت کارکنوں کے نعروںکا ہاتھ ہلا کر جواب دے رہے ہیں۔
راولپنڈی،پولیس اہلکار ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی جاوید ہاشمی کو گرفتار کر رہے ہیں۔
لاہور،پولیس اہلکار لانگ مارچ کیلئے جانے سے روکنے کیلئے سیاسی جماعتوں کے کارکنوں اور وکلا پر آنسو گیس کے گولے پھینک رہے ہیں۔
لاہور،جماعت اسلامی کے کارکن پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے گولے پھینکے جانے کے بعد پولیس پر پتھرائو کر رہے ہیں۔
لاہور،مختلف سیاسی جماعتوںکے کارکن پولیس کی جانب سے پھینکے گئے آنسو گیس کے گولوںسے بچنے کیلئے بھاگ رہے ہیں۔
لاہور، پولیس اہلکار لانگ مارچ کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کیلئے ٹرالی سے پتھر اتار رہا ہے ۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور،نامعلوم افراد کی جانب سے نیٹو کو سامان سپلائی کرنیوالے کنٹینرز پر حملہ کے بعد کنٹینرز میںآگ لگی ہوئی ہے۔
لاہور، لانگ مارچ میں شرکت کرنیوالے مسلم لیگ ن کے کارکنوں پر پولیس اہلکار لاٹھی چارج کر رہے ہیں۔