Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 14 دسمبر 2018 کی تصاویر
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ سنٹر شنکیاری میں گورنمنٹ سکول ..
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ سنٹر شنکیاری میں گورنمنٹ سکول کی طالبات امرود کا پودا دیکھ رہی ہیں۔
جمعہ
14
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
14
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: صوبائی وزیر اوقاف فراز ڈیرو سندھ صوفی میلے کا افتتاح کررہے ہیں۔
حیدر آباد: مقامی کلب میں ہونیوالے تین روزہ سندھ صوفی میلے میں طالبات سیلفی بنا رہی ہیں۔
حیدر آباد: مقامی کلب میں ہونیوالے تین روزہ سندھ صوفی میلے میں طالبات تصاویر دیکھ رہی ہیں۔
حیدر آباد: مقامی کلب میں ہونیوالے سندھ صوفی میلے کی افتتاحی تقریب میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
حیدر آباد: مقامی کلب میں ہونیوالے سندھ صوفی میلے کی افتتاحی تقریب میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: گلشن اقبال پارک میں پی ایچ اے کی جانب سے تیار کیے گئے فلاور کارپٹ کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: کمسن بچی گائے کی دیکھ بھال کررہی ہے۔
لاہور: ایم این اے ریاض خان فتیانہ پارلیمنٹری کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: کرسمس کی تیاریوں میں مصروف بچے مختلف اشیاء بنا رہے ہیں۔
اسلام آباد: دکاندر کرسمس کے حوالے سے مختلف اشیاء فروخت کررہا ہے۔
اسلام آباد: ایک بچہ سڑک کنارے کرسمس کے حوالے سے لگے سٹال کے قریب سے گزررہا ہے۔
راولپنڈی: ایک بچہ جپمنگ جیک سے لطف اندوز ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: سوئی گیس کی لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک موٹر سائیکل سوار چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں لیے جارہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش خواتین گھر کی کفالت کے لیے انڈے فروخت کررہی ہیں۔
لاہور: لیفٹیننٹ جنرل شاہ رفیع عالم میموریل پولو کپ2018کے موقع پر نیو ایج، ڈائمنڈ پینٹس اور ای ایف یو لائف پولوں کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانیوالے میچ کا منظر۔

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر میں بین الاقوامی میگا نمائش ”انٹیریئرز پاکستان“ کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا معائنہ کررہے ہیں، پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر میں بین الاقوامی میگا نمائش ”انٹیریئرز پاکستان“ کا افتتاح کررہے ہیں، پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق بھی موجود ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ضلع کونسل چوک میں حرمت رسولﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے سویڈن کے سفیر انگرڈ جانسن ملاقات کررہے ہیں۔یسل
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ترکی کے سفیر ایچ ای احسان مصطفی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ ہارون شریف سے ترکی کے سفیر ایچ ای احسان مصطفی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤود پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم کے مشیر عبدالرزاق داؤود پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کام کی تلاش میں روڈ کنارے لگے موسمی پھولوں کے قریب سے گزر رہے ہیں۔
ملتان: سوئی نادرن گیس پائپ لائن کے زیر اہتمام گیس بچاؤ آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
ملتان: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
ملتان: دکاندار کار پھولوں سے سجا رہا ہے۔
پشاور: خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان اجمل وزیر سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی مشتاق غنی سے ملاقات کررہے ہیں۔
پشاور: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی مشتاق احمد غنی پشاور میں شہزادہ گستاسب کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شریک ہیں۔
چترال: کیلاش میں شروع ہونیوالے چاوموس فیسٹیول میں ایک بچی ثقافتی لباس پہنے شریک ہے۔
چترال: کیلاش میں شروع ہونیوالے چاوموس فیسٹیول میں کیلاشی رقص کر کے اپنی خوشیوس کا اظہار کررہے ہیں۔
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ سنٹر شنکیاری کے دورے کے موقع پر طالبات کی وی پھل کا پودا دیکھ رہی ہیں۔
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ سنٹر شنکیاری کے دورے کے موقع پر طالبات کا ریسرچ آفیسر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں زرعی ٹورازم بارے دورے کے موقع پر طالبات مختلف اقسام کے پودے دیکھ رہی ہیں۔
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں زرعی ٹورازم بارے دورے کے موقع پر طالبات مختلف اقسام کے پودے دیکھ رہی ہیں۔
مانسہرہ: نیشنل ٹی اینڈ ریسرچ سنٹر شنکیاری کے دورے کے موقع پر طالبات چائے کے باغات میں سیلفی بنا رہی ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ضلع کونسل چوک میں حرمت رسولﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق ضلع کونسل چوک میں حرمت رسولﷺ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ و دیگر علاقوں کے رہائشی گیس بندش کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ و دیگر علاقوں کے رہائشی گیس بندش کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹی ایم اے کی نااہلی، بوہڑ بازار میں بلڈنگ میٹریل روڈ پر پھنکے جانے کے باعث گزرنے والوں کو پریشانی کا سامنا رہتاہے، جبکہ ٹریفک جام بھی نظر آرہی ہے۔
راولپنڈی: خواتین ہفتہ وار جمعہ بازار سے خریداری کررہی ہیں۔
راولپنڈی: اردو بازار میں دکانداروں نے کرسمس کے حوالے سے دکانیں سجا رکھی ہیں۔

لاہور: ایک کاریگر پوپ کارن تیار کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب اسمبلی کے حاطے میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راش وائس چانسلر ہیلتھ یونیورسٹی پروفیسر جاوید اکرم کو شیلڈ دے رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر میں بین الاقوامی میگا نمائش ”انٹیریئرز پاکستان“ کا افتتاح کررہے ہیں، پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور پاکستان فرنیچر کونسل کے زیر اہتمام ایکسپو سنٹر میں بین الاقوامی میگا نمائش ”انٹیریئرز پاکستان“ کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا معائنہ کررہے ہیں، پی ایف سی کے چیف ایگزیکٹو میاں کاشف اشفاق بھی موجود ہیں۔
لاہور: بندروں کے عالمی دن کے موقع پر چڑیا گھر میں مقامی سکول کے بچے بندر جیسا لباس پہنے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
لاہور: بندروں کے عالمی دن کے موقع پر چڑیا گھر میں مقامی سکول کے بچے بندر جیسا لباس پہنے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں شیر اور شیروانی دھوپ میں لیٹے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: چڑیا گھر میں مقامی سکول کے بچے بارہ سنگھا دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: الحمراء میں میوزک کی تربیت حاصل کرنیوالے آنے والے پریکٹس کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر عالیٰ خیبر پختونخوا محمد خان پجگی رنگ روڈ پر نئے شیلٹر ہومز کے افتتاح کے بعد شیلٹر ہوم کا دورہ کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر عالیٰ خیبر پختونخوا محمد خان پجگی رنگ روڈ پر نئے شیلٹر ہومز کے افتتاح کے بعد شیلٹر ہوم کا دورہ کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان کو شیلٹر ہومز کی افتتاحی تقریب کی آمد کے موقع پر بچے پھول پیش کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان پجگی رنگ رڈو پر نئے شیلٹر ہومز کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پجگی رنگ روڈ پر نئے شیلٹر ہومز کے افتتاح کے بعد شیلٹر کا دورہ کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان پجگی رنگ روڈ پر نئے شیلٹر ہومز کا افتتاح کررہے ہیں۔
بنوں: شمالی وزیرستان تحصیل غلام خان میں ٹوچی اسکاؤٹ کی طرف سے سکول کے بچوں میں بیگ و دیگر سامان تقسیم کیا جارہاہے۔
لاہور: ہائیکورٹ بار اسوسی ایشن کے زیر اہتمام ”فیملی لائرز اور حق وراثت“ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار کے موقع پر ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی ایڈووکیٹ فہد احمد صدیقی کو شیلڈ دے رہے ہیں، حسیب اللہ ایڈووکیٹ بھی موجود ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خاتون گدھا ریڑھی پر مختلف جگہوں سے اینٹیں اکٹھی کر کے لیجارہی ہے۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کے ہمراہ چائنہ کا پارلیمانی وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے چائنہ کا پارلیمانی وفد وائس چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آف صوبہ سی چوان مسٹر چن و نخوا کی قیادت میں ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک وارڈن بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا چالان کررہا ہے۔
لاہور: نوامیڈیکل سنٹر اور دلاور حسین فاؤنڈیشن کے اشتراک سے غریب اور نادار افراد کے لیے منعقدہ فری میڈیکل کیمپ میں مریضوں کا طبی معائنہ کیاجارہاہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی مسرت جمشید چیمہ مقامی این جی او کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کررہی ہیں۔