Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 دسمبر 2018 کی تصاویر
لاہور: ریڑھی بان تازہ سلاد فروخت کررہا ہے۔
لاہور: ریڑھی بان تازہ سلاد فروخت کررہا ہے۔
ہفتہ
15
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
15
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد برطانوی ادارے ڈیفڈ کے وفد سے ملاقات کررہی ہیں۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد اور وزیر آبپاشی سردار محسن لغاری انجینئرز ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سی ڈی جی گرلز ہائی سکول کبوتر پورہ، گلبرگ میں ارلی چائلڈ ہڈا ایجوکیشن کلاس روم کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس سی ڈی جی گرلز ہائی سکول کبوتر پورہ، گلبرگ میں تقریب کے دوران سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کے شہداء کی یاد میں خاموش کھڑے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر شکایات سیل وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ شاہد قادر کا ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ آفس میں بزرگ شہری اپنا مسئلہ حل کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کررہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ آفس میں مختلف شہروں سے تعلق رکھنے والی خواتین کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ آفس میں بزرگ شہری اپنا مسئلہ حل کرنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا شکریہ ادا کررہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار وزیر اعلیٰ آفس میں بزرگ شہری سے اسکا مسئلہ سن رہے ہیں۔
فیصل آباد:فیصل آباد آرٹس کونسل میں اے پی ایس کے شہداء کی یاد میں بچے ٹیبلو پیش کررہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشید میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشیدایف ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
فیصل آباد: پارلیمنٹری سیکرٹری ریلوے میاں فرخ حبیب ایف ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر ہاؤسنگ محمود الرشیدایف ڈی اے سٹی ہاؤسنگ سکیم کے افتتاح کے بعد دعا کررہے ہیں۔
گلگت: محنت کش پھیری لگا کر جیکٹیں فروخت کررہا ہے۔
گلگت: اخبار فروش سائیکل پر پھیری لگا کر اخبار فروخت کررہا ہے۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2018-19کے دوران ملتان ریجن اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
ملتان: نیشنل ٹی ٹونٹی کپ2018-19کے دوران ملتان ریجن اور فاٹا ریجن کی ٹیموں کے درمیاں کھیلے جانے والے کرکٹ میچ کا منظر۔
پشاور: دکاندار مچھلی فروخت کررہے ہیں۔
پشاور: خیبرپختونخوا امن جرگہ کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
پشاور: صوبائی یوتھ اسمبلی خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہید طلبہ کی یاد میں قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: حیدر آباد کلب میں منعقدہ صوفی فیسٹیول کے موقع پر فنکار اپنے فن کا مظاہر کررہے ہیں۔
حیدر آباد: حیدر آباد کلب میں منعقدہ صوفی فیسٹیول کے موقع پر فنکار اپنے فن کا مظاہر کررہے ہیں۔
لاہور: کرسمس کی تیاریوں میں مصروف بچے کھیل پیش کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: میر رزاق ملک کا میونسپل لائبریری کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
فیصل آباد: میر رزاق ملک میونسپل لائبریری کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آئی سی سی آئی احمد حسن مغل چیمبر کے دورہ کے موقع پر اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل عامر ذوالفقار کو شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے لیگ اسپنر یاسر شاہ ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے لیگ اسپنر یاسر شاہ ملاقات کررہے ہیں۔
فیصل آباد: گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی برائے خواتین میں سالانہ نمائش کا افتتاح صدر چیمبر آف کامر اینڈ انڈسٹری سید ضیاء کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن اینڈ ٹورازم راجہ یاسر ہمایوں کا پریس کلب کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔
بھمبر: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان علی بیگ پل کا افتتا ح کرنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
بھمبر: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھمبر چڑیا روڈ کے افتتاح کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
بھمبر: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سیون سٹال ایل پی جی گیس پلانٹ کا افتتاح کرنے کے بعد دعا کررہے ہیں۔
کراچی: وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کے ہمراہ پی ٹی آئی سندھ کے پارلیمانی رہنما حلیم عادل شیخ و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
لاہور: مالی پودوں کو فوک سے بچانے کے لیے پلاسٹک کی شیٹ سے ڈھانپ رہا ہے۔
لاہور: بچوں کا کرسمس ٹری کے ہمراہ ایک انداز۔
لاہور: کرسچن کمیونٹی کا وفد چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو ڈیم فنڈ کے لیے15لاکھ روپے کا چیک دے رہاہے۔
لاہور: ایک کمسن بچی ایکسپو سنٹر میں”انٹیریئرز پاکستان“نمائش میں چیئر پر بیٹھی ہے۔
لاہور: خواتین ایکسپو سنٹر میں ”انٹیرئیرز پاکستان“ نماش میں رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: خواتین ایکسپو سنٹر میں ”انٹیرئیرز پاکستان“ نماش میں رکھی گئی اشیاء میں دلچسپی لیتے ہوئے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے سٹوڈنٹس کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور سے سٹوڈنٹس کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہری ریڑھی بان سے کھانا کھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے سلیپنگ بیگ خرید رہے ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل انٹر چینج پر گرم کپڑے فروخت کرنیوالا دکاندار اخبار پڑھنے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: کھنہ پل کے قریب فروٹ کی ریڑھیا ں لگی ہیں۔
اسلام آباد: کچرے کے ڈھیر کے قریب بکنے والا فروٹ مضر صحت ہو سکتاہے۔
اٹک: سر عام کی ٹیم کے ممبر نثار علی خان کے تقریب کے اختتام پر گروپ فوٹو۔
کوہاٹ: مشیر تعلیم خیبر پختونخوا ضیاء اللہ بنگش انٹر ہائی ہائر سیکنڈری سکولز سپورٹس ٹورنامنٹ کے اختتام پر انعامات تقسیم کررہے ہیں۔
کوہاٹ: ایڈیشنل اسٹنٹ کوہاٹ کی زیر نگرانی غیر قانونی کنکشن کاٹے جارہے ہیں۔
پشاور: پاک ترک سکول کے اساتذہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
پشاور: صوبائی یوتھ اسمبلی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہید طلبہ کی یاد میں قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
پشاور: گورنمنٹ شہید حسین شریف ہائر سیکنڈری سکول میں اے پی ایس کے شہید طلبہ کی یاد میں قرآن خوانی کی جارہی ہے۔
پشاور: امن جرگہ کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
پشاور: وزیر مملکت برائے داخلہ شہری یار خان آفریدی تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے امیدوار برائے جنرل سیکرٹری ملک عدیل احسان کو جرنسلٹ پینل کی طرف سے عصرانہ کے موقع پر پھولوں کا گلدستہ پیش کیا جارہا ہے۔
لاہور: رنگ روڈ کے قریب ایک نو عمر بچہ اپنے اہل خانہ کا پیٹ پالنے کے لیے ویلڈنگ کا کام کرنے میں مصروف ہے۔
لاہور: رنگ روڈ کے قریب لکڑیوں کے سٹال کے باہر بچے کھیل میں مصروف ہے۔
لاہور: خانہ بدوش بچی پینے کے لیے پانی بھر کر لیجا رہی ہے۔
لاہور: ایک شہری سڑک کنارے سجی دکان سے جیکٹ خرید رہا ہے۔
لاہور: سکول سے چھٹی کے بعد طالبعلم تانگہ ریڑھے پر سوار ہو کر گھروں کو واپس جارہے ہیں۔
راولپنڈی: دکانداروں نے کرسمس کے حوالے سے دکانیں سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: دکانداروں نے کرسمس کے حوالے سے دکانیں سجائی ہوئی ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل رکشہ پر امن کی علامت فاختہ کا ماڈل بنا کر ملک گیر سفر کرنیوالے پاکستانی شہری اسماعیل مری روڈ سے گزررہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل رکشہ پر امن کی علامت فاختہ کا ماڈل بنا کر ملک گیر سفر کرنیوالے پاکستانی شہری اسماعیل مری روڈ سے گزررہا ہے۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل رکشہ پر امن کی علامت فاختہ کا ماڈل بنا کر ملک گیر سفر کرنیوالے پاکستانی شہری اسماعیل مری روڈ سے گزررہا ہے۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف بینکنگ اینڈ فنانس کے زیر اہتمام تیسری کانووکیشن کے اختتام پر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈو کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ہیڈو کوارٹر میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ایئر مارشل عامر مسعود کو ریلوے کی جانب سے اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کو مسیحی کمیونٹی کا وفد ڈیم فنڈ کے لیے15لاکھ کا چیک پیش کررہا ہے۔