Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 23 مارچ 2009 کی تصاویر
لاہور،یوم پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کےائیروائس مارشل ..
لاہور،یوم پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کےائیروائس مارشل عتیق مرزا مزار اقبال پر پھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
پیر
23
مارچ
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
یوم پاکستان
پیر
23
مارچ
2009
کی مزید تصاویر
لاہور،ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف پارٹی کی جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور،ن لیگ کے صدر میاںشہباز شریف جنرل کونسل کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی،گورنرسندھ عشرت العباد اور وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ یوم پاکستان کے موقع پر مزارقائد پر فاتحہ پڑھ رہے ہیں۔
لاہور،وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اسلام آباد روانگی سے قبل گورنرپنجاب اور پیپلزپارٹی کے دیگر رہنمائوں سے الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
چمن،جمعیت علمائے اسلام کے کارکن بلوچستان میں ڈرون حملوں کی ممکنہ امریکی کارروائیوں کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور،طلبہ احتجاجی مظاہرے میں امریکی پرچم جلا رہے ہیں۔
پشاور،کورکمانڈرلیفٹیننٹ جنرل محمودمسعود عالم پشاور گریژن میں فوجیوں کے نئی رہائشگاہوں کی چابیاں دے رہے ہیں۔
لاہور،یوم پاکستان کے موقع پر پاک فضائیہ کادستہ مزاراقبال پر سلامی دے رہا ہے۔
لاہور،یوم پاکستان کے موقع پر شہری منٹو پارک میں قراردادپاکستان پڑھ رہے ہیں۔