Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 25 دسمبر 2018 کی تصاویر
پشاور: کوکنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس سے صوبائی ..
پشاور: کوکنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس سے صوبائی صدر حاجی غلام حبیب خطاب کررہے ہیں۔
منگل
25
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
25
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلاول ہاؤس میں کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
اٹک: سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد یوم قائد اعظم کے سلسلہ میں بلدیہ اٹک میں منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
اٹک: سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد بلدیہ حال کے توسیع منصوبے کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اٹک: سال2018کے اختتام کے موقع پر مہجور فارم پر سابق ممبر ضلع کونسل خان احسن خان اور ان کے بیٹوں کی طرف سے خصوصی دعوت کے موقع پر بین الاقوامی نیزہ باز ملک عطا محمد خان، سابق وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد اور دیگر مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اٹک: سابق ضلع ناظم و ایم این اے میجر طاہر صادق کے سرکردہ رہنما ملک محمد اکرم اور دیگر افراد قائداعظم کے یوم پیدائش پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
اٹک: یوم قائد اعظم کی منعقدہ تقریب کے موقع پر مقامی افراد ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: گرین سٹار لاہور ریجن کے ڈپٹی جنرل محمد عالم دیگر کے ہمراہ کرسمس کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: یوتھ فورم کشمیر کے کارکنان بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش پر کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کیا جارہا ہے۔
پشاور: ڈپٹی کمشنر عمران حامد شیخ قائد اعظم محمد علی جناح (رح) کے یوم پیدائش کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کررہے ہیں۔
پشاور: قائد اعظم ڈے کے موقع پر خیبرپختو نخوا ویٹ لفٹنگ چمپئن شپ2018کے زیر اہتمام کھلاڑیوں کا سید عاقل شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: کوکنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل کونسل اجلاس سے صوبائی صدر حاجی غلام حبیب اور دیگر قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: جمعیت علماء اسلام کے صوبائی نائب امیر مفتی محمد کفایت اللہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: سی سی پی اور قاضی جمیل الرحمن کرسمس کے موقع پر مسیحی برادری کے ہمراہ سینٹ جانز کیتھڈرل چرچ میں کیک کاٹ رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کررہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی چینی ہم منصب سے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کررہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید اپنے حجرے میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
پشاور: وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید اپنے حجرے میں لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پرسکیورٹی اہلکار داخلی راستے پر تعینات ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر پولیس اہلکار جیل جانے والے راستے پر بیریئر لگائے کھڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر پولیس اہلکار اداخلی راستے پر تعینات ہیں۔

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر پولیس اہلکار جیل جانے والے راستے پر بیرئیر لگائے کھڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر کارکن احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر کارکنوں کی بڑی تعداد جیل کے باہر جمع ہے۔

لاہور: مسلم لیگ(ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نوازشریف کی کوٹ لکھپت جیل منتقلی کے موقع پر کارکن احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہفتہ وار بازار سے شہری خریداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ہفتہ وار بازار سے شہری خریداری کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: غوری ٹاؤن کی سڑک ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
اسلام آباد: مچھلی فروش کورا کرکٹ کے قریب مچھلی فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: کھنہ پل پر تجاوزات کے باعث ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا ہے۔
راولپنڈی: منصور قریشی فاؤنڈیشن اور کے پی کے حکومت کے زیر اہتمام پست قامت کرکٹ ٹورنا منٹ کے موقع پر چیئرمین منصور قریشی کے ہمراہ کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: منصور قریشی فاؤنڈیشن اور کے پی کے حکومت کے زیر اہتمام پست قامت کرکٹ ٹورنا منٹ کے موقع پر چیئرمین منصور قریشی کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری آبی وسائل شمائل احمد خواجہ سے آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن ملاقات کررہی ہیں۔