Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 28 دسمبر 2018 کی تصاویر
گلگت: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پراٹھے بنا رہا ..
گلگت: دکاندار گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پراٹھے بنا رہا ہے۔
جمعہ
28
دسمبر
2018
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
28
دسمبر
2018
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: مزدور ٹرک پر ردی وغیرہ لوڈ کرنے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: مزدور گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے گملے وغیرہ سجا رہے ہیں۔
فیصل آباد:شادی بیاں میں استعمال کی جانیوالی بگھی کینال روڈ سے گزر رہی ہے۔
بہاولپور: گلزار صادق پارک میں سیرو تفریح کے لیے ائے بچے کشتی رانی کی سیر سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
بہاولپور: صادق پارک میں بچے جمپنگ سلائیڈ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
بہاولپور: بچے بطخوں کے ہمراہ چل رہے ہیں۔
گلگت: بدلتے موسم کے باعث درختوں سے جھڑے پتے پر کشش منظرپیش کررہے ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدش شخص چولہا جلانے کے لیے خشک لکریاں جمع کررہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون بطور ایندھن استعمال کے لیے لکڑی اٹھائے جارہی ہے۔
راولپنڈی: مزدور پیدل سڑک کراس کرنے کے پل نصب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: قائمقام سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ڈائریکٹر انسانی حقوق کی قیادت میں وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: قائمقام سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ڈی سی اسلام آباد اور سینئر آفیسر سی ڈی اے ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سفیروں کی کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش کپڑے پر ایمبرائیڈری کا کام کررہا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے ارکان اختر حسین لانگو اور نواز بلوچ کا پہلے آل کوئٹہ سردار اختر جان مینگل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر کھلاڑیوں سے تعارف کرایا جارہا ہے۔
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے ارکان اختر حسین لانگو اور نواز بلوچ کا پہلے آل کوئٹہ سردار اختر جان مینگل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے موقع پر کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: راجہ سمیر ممتاز خان ایڈووکیٹ، چیئرمین لاء ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر سے یونیورسٹی کے16ویں کانووکیشن کے موقع پر ایل ایل بی کی ڈگری وصول کررہے ہیں۔
میرپور: ہاؤس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد کا دی سٹی میر پور کیمپس کے سٹاف کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
نیلم: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل عامر احسن نواز کاروباری مرکز کی چابی سیکرٹری جنرل بازار مہران لون کو دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق چیئرمین واپڈا اور صدر بورڈ آف گورنر غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ شمس الملک ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا مسیحی برادری کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ہری پور: اے سی ہری پور کی جانب سے لگائی گئی کھلی کچہری میں ایک خاتون اپنے مسائل بیان کررہی ہے۔
ہری پور: اے سی ہری پور کی جانب سے لگائی گئی کھلی کچہری میں ایک خاتون اپنے مسائل بیان کررہی ہے۔
ہری پور: اے سی ہری پور کھلی کچہری سے خطاب کررہی ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب ڈالفن پولیس اہلکار گپ شپ میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: آرپی او، فیاض احمد ، سی پی او کے ہمراہ تھانہ سٹی کے ایس ایش او قمر سلطان کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرپی او، فیاض احمد ، سی پی او کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: آرپی او، فیاض احمد ، سی پی او کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
راولپنڈی: شہری روڈ کنارے لگے سٹال سے اشیاء خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: تعلیم سے محروم ایک بچی صدر بنک روڈ پر گاڑی کا شیشہ صاف کررہی ہے۔
راولپنڈی: ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی نااہلی، کچرے کو آگ لگائی گئی ہے جس کے باعث دھواں قریبی آبادی میں جانے کے باعث بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔
لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد سے عالمی ادارہ صحت کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: پاکستان سنی تحریک کے کارکن پریس کلب کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد اور وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واڈا ریلوے ہیڈ کوارٹرز میں مشترکہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کی پریمئر لیگ سیزنIIکے پول میچ سے قبل ڈیسکون اور یو بی ایس کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کی پریمئر لیگ سیزنIIکے پول میچ سے قبل آئی پی سی اور یو بی ایس کے کھلاڑیوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کی پریمئر لیگ سیزنIIکے پول میچ میں آئی پی سی اور یو بی ایس الیون کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کی پریمئر لیگ سیزنIIکے پول میچ میں آئی پی سی اور یو بی ایس الیون کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کی پریمئر لیگ سیزنIIکے پول میچ میں ڈیسکون اور آئی پی سی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کی پریمئر لیگ سیزنIIکے پول میچ میں ڈیسکون اور آئی پی سی کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کیساتھ حلقہ این اے127سے رانا عارف مشتاق کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کا گروپ فوٹو۔
مریدکے: جی ٹی روڈ دھند کے باعث تیز رفتار وین ٹرک سے ٹکرانے سے جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش سڑک پر پڑی ہے۔
مریدکے: جی ٹی روڈ دھند کے باعث تیز رفتار وین ٹرک سے ٹکرانے سے زخمی ہونیوالوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
مریدکے: جی ٹی روڈ دھند کے باعث ٹرک سے ٹکرانے والی وین جائے وقوعہ پر کھڑی ہے، حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور چار زخمی ہوئے۔