Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 3 جنوری 2019 کی تصاویر
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور بحرین سے ..
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی اور بحرین سے سفیر محمد ابراہیم محمد ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کررہے ہیں۔
جمعرات
3
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
صادق سنجرانی
جمعرات
3
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو سی ای اوPASDECزاہد مقصود شیخ بریفنگ دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے نیشنل لینگوئج پروموشن ڈیپارٹمنٹ کا وفد ملاقات کررہا ہے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود خصوصی کتاب پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق ایم این اے گل فرخندہ اور بشریٰ انور سپرا ملاقات کررہی ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وفاقی وزیر برائے لاء این جسٹس ڈاکٹر فروغ نسیم اور پارلیمنٹری سیکرٹری لاء جسٹس ملیقہ بخاری ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے سابق ایم این اے شاہ جی گل آفریدی ملاقات کررہے ہیں۔
حیدر آباد: بطخیں پانی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔
حیدر آباد: دکاندار گاہکوں کومتوجہ کرنے کے لیے خشک میوہ جات سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس ملاقات کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: صوبائی وزیر سندھ فار وومن ڈویلپمنٹ شہلا رضا میڈیا سے گفتگو کررہی ہیں۔
راولپنڈی: معمر محنت کش گھر کی کفالت کے لیے پھیری لگا کر بانسریاں فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں سائیکل پر باندھ رہا ہے۔
راولپنڈی: محنت کش پھیری لگا کر لکڑی کے سٹول فروخت کررہا ہے۔
راولپنڈی: دکاندار نئے حکے بنانے میں مصروف ہے۔
کراچی: سندھ سول ڈیفنس آفس کے باہر سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتاہے۔
بہاولپور: شہری خطرناک انداز سے سفر کررہے ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتاہے۔
بہاولپور: رات کے وقت چھائے دھند نے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
اسلام آباد: فیکٹری سے نکلتا ہوا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کیے سواری کے انتظار میں بیٹھی ہیں۔
اسلام آباد: فیکٹری سے نکلتا ہوا دھواں فضائی آلودگی کا باعث بن رہا ہے انتظامیہ کی توجہ کی ضرورت ہے۔
مری: برفباری سے کے بعد پہاڑیاں دلکش منظر پیش کررہی ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ڈوھولچی کام نہ ہونے کے باعث پریشان بیٹھے ہیں۔
مری: برفباری سے کے بعد پہاڑیاں دلکش منظر پیش کررہی ہیں۔
ملتان: محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے دیسی انڈے سجا رہا ہے۔
ملتان: مزدور ٹرک پر سبزیوں بھرے تھیلے لوڈ کرنے میں مصروف ہیں۔
جنرل منیجر ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن ذوالفقار کا تمباکو نوشی کنٹرل بارے منعقدہ ورکشاپ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ائیرمارشل احمر شہزاد وزیر مملکت محمد میاں سومرو سے ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت و انسانی حقوق انصر مجید خان(PESSI)ہیڈ کوارٹر میں گورنر باڈی کے139ویں اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: سارک چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر افتخار ملک کو کے سی سی آئی کا وفد خواجہ حبیب الرحمن کی قیادت میں ملاقات کے موقع پر پھول پیش کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم کے ہمراہ اوکاڑہ سے آئے ہوئے ہیلتھ سائنس کے ٹیچرز کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود یونیورسٹی آف مینجمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے موضوع پر سیمینار کے موقع پر شرکاء سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس تعلیمی اداروں کو منشیات سے محفوظ رکھنے کے لیے منعقدہ اہم اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وارث شاہ انڈر پاس پر عوام کی آگاہی کے لیے لگایا گیا بورڈ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔
لاہور: پاکستان الائیڈ ہیلتھ پروفیشنلز آرگنائزیشن اور پاکستان ہیلتھ سپورٹ سٹاف آرگنائزیشن کے زیراہتمام پریس کانفرنس سے چیئرمین ملک منیر خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: دھرم پورہ ریلوے لائنوں پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: دریائے رابی میں پانی کی کمی کی وجہ سے کنارے پر کھڑی کشتیوں میں خانہ بدوش بچے کھیل رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بھل صفائی کے لیے بند نہر میں کیمیکل والے تھیلے دھو رہا ہے۔
لاہور: ایک محنت کش بھل صفائی کے لیے بند نہر میں کیمیکل والے تھیلے دھو رہا ہے۔
لاہور: ایک شخص بھاری سلنڈر اٹھائے گیس بھروانے کے لیے جارہا ہے۔
لاہور: ایک سائیکل سوار شخص سوئی گیس کی قلت کے باعث گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لیکر جارہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر کے نائب صدر فہیم الرحمن سہگل تاجروں کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں، قائمقام صدر خواجہ شہزاد ناصر بھی انکے ہمراہ بیٹھے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی سے سندھ اسمبلی کی خواتین اراکین اور عورت فاؤنڈیشن کا وفد ملاقات کررہا ہے، ڈی جی پارلیمانی امور عنایت اللہ بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خاں بھٹی کا سندھ اسمبلی کی خواتین اراکین اور عورت فاؤنڈیشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ آرٹ ورکشاپ میں شریک بچوں کا پراجیکٹ ڈائریکٹر عائشہ سعید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں پراجیکٹ ڈائریکٹر عائشہ سعید بچوں کی پینٹنگ چیک کر رہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ آرٹ ورکشاپ میں شریک بچے ڈرائنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ آرٹ ورکشاپ میں شریک بچیاں ڈرائنگ کر رہی ہیں۔
لاہور: چلڈرن کمپلیکس میں منعقدہ آرٹ ورکشاپ میں شریک بچے ڈرائنگ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش مریڑ حسن کے قریب گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سٹال پر فریٹ سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: شہری روڈ کنارے لگے سٹال سے دھوپ کے چشمے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: مریڑ حسن مین روڈ ٹوٹ پھوٹ کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیاہے۔
راولپنڈی: ہیلمٹ پہنے بغیر موٹر سائیکل سوار کو اوور لوڈ کے باعث کوئی حادثہ بھی پیش آ سکتا ہے۔
راولپنڈی: مریڑ حسن مین روڈ ٹوٹ پھوٹ کے باعث دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن گیاہے۔
اسلام آباد: مشینری سگنل فری ایکسپریس وے لنک روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: مزدور سگنل فری ایکسپریس وے لنک روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: مشینری سگنل فری ایکسپریس وے لنک روڈ کے تعمیراتی کام میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس اہلکار سیٹ بیلٹ نہ باندھنے والوں کے چالان کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: گیس بندش کے باعث ایک شہری نے ایکسپریس وے کنارے جنگل سے لکڑیاں اکٹھی کر کے موٹر سائیکل پر لادھی ہوئی ہیں۔
لاہور: علامہ اقبال روڈ پر بریکنگ آیلے سنوکر کلب کاایم ڈی غوری، ملک زمان، نصیب علی بٹ افتتاح کررہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورہ کے موقع پر جدید لیب کے معائنے کے دوران بریف کیا جارہا ہے۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: سپیکر چوہدری پرویز الٰہی پنجاب اسمبلی کے کیمرہ مین شہزاد قمر کے والد کی وفاد پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد مرحوم کے لیے دعائے مغفرت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورہ کے موقع پر تربیت کے لیے بنائے گئے کرائم سین کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورہ کے موقع پر جدید لیب کے معائنے کے دوران بریفنگ دی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دورہ کے موقع پر جدید لیب کے معائنے کے دوران بریف کیا جارہا ہے۔