Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 9 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: پی ایچ اے اہلکار سڑک کنارے گرین بیلٹ کی صفائی ستھرائی ..
لاہور: پی ایچ اے اہلکار سڑک کنارے گرین بیلٹ کی صفائی ستھرائی میں مصروف ہیں۔
بدھ
9
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
سڑک
بدھ
9
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چنے بھون رہا ہے۔
اسلام آباد: نوجوان مقامی مارکیٹ کھیل کود میں مصروف ہیں۔
ملتان: معمر خاتون گھر کی کفالت کے لیے چائے کا سٹال لگائے بیٹھی ہے۔
لاہور: پینٹر سائیڈ لائن پینٹ کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: پی ڈی اے اہلکار پودے لگانے اور دیکھا بھال کرنے میں مصروف ہیں۔
پشاور: ہائی کورٹ کے سامنے شدید ٹریفک جام کا منظر۔
پشاور: ریڑھی بان کھانے پینے کی اشیاء فروخت کررہا ہے۔
چنیوٹ: میونسپل کمیٹی اہلکار ٹریفک سگنل مرمت کرنے میں مصروف ہیں۔
بہاولپور: والی بال گراؤنڈ میں کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
حیدر آباد: اینٹی نارکوٹکس کی جانب سے منشیات کو نذر آتش کیا جارہا ہے۔
حیدر آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی گاڑی پر اوولوڈنگ کی گئی ہے جس کے باعث کوئی حادثہ رونما ہو سکتاہے۔
حیدر آباد: کوہ نور چوک میں سیوریج کے پانی کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش روایتی انداز سے چوڑیاں تیار کررہا ہے۔
حیدر آباد: محنت کش چوڑیاں پیک کرنے میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی محتسب کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی افتخار احمد ڈیم فنڈ کے لیے چیک پیش کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کو سول سیکرٹریٹ کے دورہ کے موقع پر بریفنگ دی جارہی ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی افتخار احمد ملاقات کررہے ہیں۔
پشاور: صوبائی وزیر خزانہ تیمور جھگڑا اور ایم پی اے فخر جہان خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو وفاقی محتسب کی جانب سے بریفنگ دی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم سند قدرتی وسائل غلام سرور خان سے متسو بیشی کے کنٹری منیجر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے جاپان کے سفیر تاکاشی کورائے ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محبوب سلطان سے تاجکستان کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ صاحبزادہ محبوب سلطان سے کنیڈا کی ہائی کمشنر وینڈی گلمور ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے نیشنل ہیلتھ سروسز ، ریگولیشن اینڈ کوآرڈینیشن عامر محمود کیانی ہولی فیملی ہسپتال کا دورہ کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان شوکت خانم میوریل ٹرسٹ ہسپتال ایڈمنسٹریشن اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک سمیع اللہ چوہدری شوگر سیکٹر سے متعلقہ معاملات کے بارے میں منعقدہ کیبنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں، صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمد لنگڑیال بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت، صوبائی وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس آصف نکئی کے ہمراہ دیہی علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرپرسن پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کو پولیس ڈیپارٹمنٹ میں ٹریننگ کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ہسپتالوں کے ریفرل سسٹم میں بہتری بارے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید الحسن شاہ کو ترک مرکز ثقافت لاہور کے ڈائریکٹر الاش عمر تاش ملاقات کے موقع پر تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اوقاف سید الحسن شاہ سے ترک مرکز ثقافت لاہور کے ڈائریکٹر الاش عمر تاش اور ہیڈ آف کمیونیکیشن سید شکیل گیلانی ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید لبرٹی مارکیٹ میں ٹکٹنگ پارکنگ سسٹم کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان الحمراء آرٹس کونسل میں وائس آف پنجاب کے حوالے سے محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے نویں روز پنجاب سٹیڈیم میں جاری اتھلیٹکس کیمپ میں کھلاڑی لانگ جمپ کی پریکٹس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے رکن اسمبلی ہارون گل پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین اسمبلی کا گروپ فوٹو۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: رنگ ساز مال روڈ پر واقع بلڈنگ کو رنگ کررہا ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ حلقہ این اے127کے مسائل حل کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شالیمار ٹاؤن عبدالرزاق ڈوگر سے انکے دفتر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سارک چیمبر کے سینئر نائب صدر افتخار علی ملک ایف پی سی سی آئی ریجنل آفس لاہور کے نو منتخب عہدیداران کے اعزاز میں منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے صدر الماس حیدر اور چیئرمین روزی ڈاٹ پی کے محسن رحمن مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: جھگیوں کے بچوں کو مفت تعلیم دینے والے ادارے ڈور آف اویئرنیس کے ڈائریکٹر ہمایوں سالانہ تقریب کے موقع پر ڈاکٹر امجد ثاقب کو قومی کھلاڑیوں کے دستخط والا بیٹ دے رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ومقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: الحمراء ہال میں خواتین پینٹنگز کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: جھگیوں کے بچوں کو مفت تعلیم دینے والے ادارے ڈور آف اویئرنیس کی سالانہ تقریب کے موقع پر مہمانوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے اراکین اسمبلی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رکن اسمبلی مسرت جمشیدہ چیمہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہی ہیں۔
لاہور: الحمرا ہال میں ایک لڑکی خطاطی کی نمائش دیکھ رہی ہے۔
فیصل آباد: ایم اے جناح روڈ پر اسٹیٹ بینک کے سامنے گزشتہ کئی روز سے کھلا مین ہول کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: جرانوالہ روڈ پر عبداللہ چوک میں گورنمنٹ میونسپل ڈگری کالج کے سامنے گزشتہ کئی روز سے کھلے مین ہول کو شہریوں نے درختوں کی ٹہنیوں اور کپڑے وغیرہ ٹھونس کر بند کر رکھا ہے۔
کراچی: ایف پی سی سی آئی کی سابق نائب صدر شبنم ظفر نو منتخب عہدیداران عبدالرؤف مختار اور شیریں ارشد کو مبارکباد دینے کے موقع پر شرکاء سے خطاب کررہی ہیں۔
راولپنڈی: ممتاز سیاسی و سماجی ملک عشرت باری کی والدہ کی وفات پر سابق وفاقی و پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص فاتحہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونیولے صدر شکیل قرار صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیشنل پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونیولے صدر شکیل قرار صحافیوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
رحیم یار خان: ریسکیو اہلکار بھونگ شریف کے قریب سوئی گیس پائپ لائن پر دھماکے سے لگنے والی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر سے سیکٹر کمانڈر ایس سی او کرنل رضوان ملاقات کررہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سنٹرل پریس کلب میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا یوتھ پارلیمنٹ برطانیہ کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے مس مزدلفہ احمد کی سربراہی میں یوتھ پارلیمنٹ برطانیہ کا وفد ملاقات کررہا ہے۔