Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 10 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: ملتان کا رہائشی عملدار رضا اپنی والدہ کے ہمراہ رپریس ..
لاہور: ملتان کا رہائشی عملدار رضا اپنی والدہ کے ہمراہ رپریس کانفرنس کر رہا ہے۔
جمعرات
10
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ملتان
جمعرات
10
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
فیصل آباد: مقامی پارک میں تتلی پھولوں سے رس چوس رہی ہے۔
فیصل آباد: مزدور بھٹی پر گائے کے پائے بھون رہا ہے۔
گلگت: برف سے ڈھکی پہاڑیوں کا دلکش منظر۔
گلگت: بھینسیں دریا کراس کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: ریڑھی بان کینو فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش اونٹوں پر سامان رکھے رواں ہیں۔
راولپنڈی: خانہ بدوش خاتون کار آمد اشیاء چن رہی ہے۔
راولپنڈی: مزدور گدھا ریڑھی ہر کوئلہ لوڈ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انٹر ڈسٹرکٹ انڈر نائنٹین ٹورنامنٹ کے موقع پر جہلم اور راولپنڈی کے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
راولپنڈی: انٹر ڈسٹرکٹ انڈر نائنٹین ٹورنامنٹ کے موقع پر جہلم اور راولپنڈی کے کھلاڑیوں کا ایک انداز۔
اسلام آباد: وزیر مملکت میاں محمود سومرو کے ای الیکٹرک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت میاں محمود سومرو کے ای الیکٹرک اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ایڈیشنل سیکرٹر منسٹری آف انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ زاہدہ پروین کا میوزیم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر ماڈلز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: میوزیم لوک ورثہ میں فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: میوزیم لوک ورثہ میں ماڈلز کا ایک انداز۔
اسلام آباد: میوزیم لوک ورثہ میں ماڈلز کا ایک انداز۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندریٹ ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندریٹ ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔
اٹک: شہری سردی میں اضافے کے بعد گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: سردی کی شدت میں اضافے کے بعد فرائی مچھلی کی مانگ میں اضافہ۔
راولپنڈی: سردی کی شدت میں اضافے کے بعد فرائی مچھلی کی مانگ میں اضافہ۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں دن کے وقت آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد: ایک خاتون ٹریفک سگنل پر بھیک مانگ رہی ہے۔
لاہور: گوالمنڈی چوک میں تاریخی عمارت کا منظر۔
لاہور: خاکستان تحریک کے ارکان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش اپنی ورکشاپ میں سلائی مشینیں مرمت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں چھائی دھند کا منظر۔
اسلام آباد: محنت کش پھیری لگا کر قالین فروخت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے لگے پودوں کو خشک جھاڑیوں سے ڈھانپا گیا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کا پاک چائنہ پبلک آڈٹ سیمینار کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے سٹوڈنٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ، یونیورسٹی آف بلتستان سکردو کے سٹوڈنٹس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے صدر آزاد جموں کشمیر کونسل فار ہیومن رائٹس ڈاکٹر سید نظیر گیلانی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جارہی ہے۔
اسلام آباد: خانہ بدوش خواتین گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اٹھائے جارہی ہیں۔
اسلام آباد: نوجوان ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے شکر قندی سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں پودے پر کھلنے والے پھول دلکش منظر پیش کررہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرپرسن او پی سی وسیم اختر سے برطانیہ، ڈنمارک، ناروے اور سپین سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: سینئر وزیر عبدالعلیم خان اور وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
چترال: جانوروں کی کھالیں پشاور سپلائی کے لیے ٹرک پر لوڈ کیجا رہی ہیں۔
لاہور: قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے چین کے سفیر ہاؤجنگ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد ہیلتھ اتھارٹیز کے قیام کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کررہی ہیں۔
لاہور: چین کے سفیر ہاؤجنگ وفد کے ہمراہ صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان ڈی جی پی آر میں اہم محکمانہ اجلاس کی صدارت کررہ ہیں، ڈی جی پی آر امجد حسین بھٹی بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: چین کے سفیر ہاؤجنگ کا لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے دورہ کے موقع پر عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نیب لاہور آفس میں چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے مشیر برائے صحت حنیف پتافی پبلک سروس کمیشن کے ایپکا یونٹ عہدیداران سے حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: قائمقام سپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری اسمبلی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر حسن امیر شاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے فائن آرٹس طلباء کے پراجیکٹ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر حسن امیر شاہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے فائن آرٹس طلباء کے پراجیکٹ نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیر اعلیٰ آفس مں ی چین کے سفیر ہاؤجنگ ملاقات کررہے ہیں۔
لاہور: وائس چیئرپرسن او پی سی وسیم اختر سے برطانیہ، ڈنمارک، ناروے اور سپین سے تعلق رکھنے والے اوورسیز پاکستانیوں کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعدواپس جارہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال الحمرا ہال میں خطاطی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سینیٹر ولید اقبال الحمرا ہال میں خطاطی سیمینار سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر عبدالعلیم خان اور وزیر قانون راجہ بشارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آرہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین کا گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے بعد خواتین اراکین واپس جا رہی ہیں۔
کوئٹہ: انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان محسن حسن بٹ صحافیوں سے بات چیت کر رہے ہیں، اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی جہانزیب خان جوگیزئی اور ایڈیشنل آئی جی و بی سی کمانڈنٹ اشرف زبیر صدیقی سمیت دیگر بھی موجو دہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیوروس کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال فیروزپور ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں، ڈی جی نیب شہزاد سلیم بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیوروس کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال فیروزپور ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں چیک تقسیم کر رہے ہیں، ڈی جی نیب شہزاد سلیم بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: قومی احتساب بیوروس کے چیئرمین جسٹس(ر) جاوید اقبال فیروزپور ہاؤسنگ سوسائٹی کے متاثرین میں59کروڑ روپے کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کررہے ہیں، ڈی جی نیب شہزاد سلیم اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان قبائلی ضلعوں میں اصلاحاتی لائحہ عمل کے ایجنڈا سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد خان قبائلی ضلعوں میں اصلاحاتی لائحہ عمل کے ایجنڈا سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کے دوران کھانا کھا رہے ہیں۔

لاہور: پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: خاکستار تحریک کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: ایک خاتون الحمرا ہال میں خطاطی کی نمائش دیکھ رہی ہے۔