Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 12 جنوری 2019 کی تصاویر
پشاور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمن پریس کانفرنس ..
پشاور: جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ہفتہ
12
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
12
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: مقامی کلب میں منعقدہ چوتھے حیدر آباد لٹریچر فیسٹیول میں تائیوان کی خاتون شاہ کا راگ پیش کررہی ہیں۔
حیدر آباد: مقامی کلب میں منعقدہ حیدر آباد لٹریچر فیسٹیول کے دوسرے روز جامی چانڈیو اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
حیدر آباد: نواب شاہ کا رہائشی اپنے بچوں کے ہمراہ انصاف کے لیے احتجاج کررہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف سندھ کے صدر امیر بخش بھٹو پارٹی کے جنرل ورکز اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوٹری مں ی فلائی اوور کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوٹری میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کوٹری میں جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پریس کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں۔
اسلام آباد: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: دکاندار کوئلہ کی اقسام چھانٹی کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں آسمان پر بادل چھائے ہوئے ہیں۔
گلگت: دریائے گلگت کے قریب درخت کی شاخ پر خوبصورت پرندہ بیٹھا ہوا ہے۔
گلگت: کاندار سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
گلگت: پرندہ بجلی کی تار پر بیٹھا ہوا ہے۔
گلگت: برف باری کے بعد آسمان پر چھائے بادل دلکشن منظر پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم این اے شیخ راشد شفیق اور ایم این اے وجیہہ اکرم پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام سالانہ سائنس نمائش کے افتتاح کے بعد سٹالز کا دورہ کررہے ہیں۔
راولپنڈی: ایم این اے شیخ راشد شفیق اور ایم این اے وجیہہ اکرم پنجاب گروپ آف کالجز کے زیر اہتمام سالانہ سائنس نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مزدور کھنہ پل کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان بارش سے بچاؤ کے لیے اپنی اشیاء پلاسٹک کی شیٹوں سے کور کررہے ہیں۔
اسلام آباد: ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے پپیتا سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: شہری سردی کی شدت سے بچنے کے لیے آگ تاپ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پوسٹل سروسز مراد سعید ای ایم ایس ، ایکسپورٹ پارسل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت برائے پوسٹل سروسز مراد سعید ای ایم ایس ، ایکسپورٹ پارسل کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی ضلع خیبر کے زیر اہتمام الحاج شاہ جی گل سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے قائد آفتاب احمد شیر پاؤ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: دہ ایورگرین ایجوکیشن کمپلیکس کے زیر اہتمام سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن میں طلبہ رکھے گئے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: دہ ایورگرین ایجوکیشن کمپلیکس کے زیر اہتمام سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن میں طلبہ رکھے گئے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: دہ ایورگرین ایجوکیشن کمپلیکس کے زیر اہتمام سائنس اینڈ آرٹ ایگزیبیشن میں طلبہ رکھے گئے ماڈل دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر کے سابق صدر مزمل حسین صابری کا سری لنکا کے ہائی کمشنر نور دین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ڈی سی پشاور سپورٹس فیسٹیول میں خصوصی طور پر شریک یتیم بچوں کی فٹبال ٹیم کا مراد علی مہمد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے رہنما انجم عقیل خان، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور قائد ایوان شبلی فراز کے ہمراہ ایک تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔
پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب شیر پاؤ پارٹی کی رکنیت سازی مہم کے افتتاح کے بعد اپنا ممبر شاپ کارڈ وصول کررہے ہیں۔
سیالکوٹ: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار قاسم سوری کو سیالکوٹ چیمبر آف کامرس کے صدر خواجہ مسعود اختر شیلڈ پیش کررہے ہیں۔
سیالکوٹ: ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سردار قاسم سوری سیالکوٹ چیمبر میں بزنس کمیونٹی سے خطاب کر رہے ہیں۔
شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی اہلکار سخت سردی میں باڑ لگانے میں مصروف ہیں۔
لاہور: شادمان چوک میں ایک خانہ بدوش خاتون اونٹنی کا دودھ فروخت کررہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود این سی اے میں ہاتھ سے بنائے گئے پوٹریٹ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود این سی اے میں تھری ڈی پینٹنگ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود این سی اے میں پتھر پر نقش و نگاری دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود این سی اے میں طلبہ کے بنائے گئے مجسمے دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود این سی اے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن ڈاکٹر مجتبیٰ پراچہ ننکانہ صاحب میں ریلوی اسٹیشن تا جنم استھان گرونانک زیر زمین راستہ (سرنگ) تعمیر کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد سے ترکی کی کمپنی کے چیئرمین عمر جیکن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان وائس آف پنجاب کے حوالے سے الحمراء میں اہم اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت فیاض الحسن چوہان پی ٹی آئی علماء ونگ کے زیر اہتمام منعقدہ پیغام پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان عدالت عالیہ کے انتظامی افسران کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے دورہ کے دوران مریضوں سے علاج معالجے کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال حافظ آباد کے دورہ کے دوران ایک بزرگ مریض ان سے شفقت کا اظہار کررہا ہے۔
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ٹیچنگ ہسپتال گوجرانوالہ کے دورہ کے دوران ایک مریضہ کے لواحقین سے طبی سہولتوں کے بارے میں دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے قریب ایک شخص پراٹھے فروخت کررہا ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک وکیل بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان کر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آرہا ہے۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء کی گہما گہمی کا منظر۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر بارش کے باعث امیداوارں کے پولنگ کیمپ خالی پڑے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور کارکن پارٹی قائد نواز شریف کو طبی سہولیات فراہم نہ کرنے کیخلاف کوٹ لکھپت جیل کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کے صاحبزادے سی ٹی آف میں بغیر پوٹوکول اپنا انٹر نیشنل اور پاکستانی لائسنس رینیو کروا رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان پیرا میڈیکل سٹاف فیڈریشن پنجاب کے اراکین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر سائلین بینر اٹھائے چیف جسٹس آف پاکستان سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر خواتین سائلین پلے کارڈ اٹھائے چیف جسٹس پاکستان سے انصاف فراہم کرنے کی اپیل کررہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان سے داد رسی کے لیے آنے والی خواتین سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر بیٹھی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان سے ملن ے کے لیے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے اندر داخلے کی کوشش کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: ایم ڈی واسا کے دعوؤں کے برعکس اہم شاہراہ جڑانوالہ روڈ پر کھلا مین ہول واسا انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایم ڈی واسا کے دعوؤں کے برعکس اہم شاہراہ جڑانوالہ روڈ پر کھلا مین ہول واسا انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے ٹہنیاں لگا کر خطرے کی نشاندہی کر رکھی ہے۔
اٹک: بلدیہ حضرو کا عملہ روڈ کی صفائی کے کام میں مصروف ہے۔
اٹک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ الیکشن کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد وکلا برادری کا گروپ فوٹو۔
اٹک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء اپنا ووٹ کاسٹ کر رہے ہیں۔
اٹک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
اٹک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک خاتون وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
اٹک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک وکیل اپنا ووٹ کاسٹ کر رہا ہے۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف حیدر آباد کے ورکرز کنونش کے دوران شرکاء قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف حیدر آباد ورکز کنونش میں گہما گہمی کا منظر۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر سیکرٹریز کے امیدواروں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر انتظار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: مظفر گڑھ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہراحتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس پاکستان سے داد رسی کے لیے آئی بزرگ خاتون سپریم کورٹ رجسٹری کے بارہر بیٹھی ہے۔
لاہور: بادامی باغ کی رہائشی خواتین ڈی پی او قصور کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر مظاہرہ کررہی ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان سے داد رسی کے لیے آئے سائلین سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر بیٹھے ہیں۔
لاہور: سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے بارش سے بچنے کے لیے حفاظتی شیڈ سر پر رکھا ہوا ہے۔
لاہور: کاہنہ نو کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر احتجاج کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جارہی ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد ریلوے ہیڈ کوارٹر میں پریسکانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش سائیکل پر لچھے فروخت کرنے کے لیے جارہا ہے۔
لاہور: پی ٹی سی ایل کے پنشنرز اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے قطاربنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے قطاربنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آئے وکلاء فلیکسز کے ذریعے بارش سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آئے وکلاء فلیکسز کے ذریعے بارش سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آئے وکلاء فلیکسز کے ذریعے بارش سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: شہری اپنی خصوصی سکوٹر پر اپنی منز ل کی طرف رواں دواں ہے۔
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما انچارج این اے54جمشید مغل کھلی کچہری سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پتے جھڑ جانے کے بعد ایک درخت خوبصورت منظر پیش کررہا ہے۔
اسلام آباد: شہری بارش کے بعد سردی سے بچنے کے لیے آگ تاپ رہا ہے۔
اسلام آباد: خاتون نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔
اسلام آباد: کمسن بچی نے بارش سے بچنے کے لیے چھتری تان رکھی ہے۔