Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 21 جنوری 2019 کی تصاویر
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان ..
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد شمیم خان کے ساتھ تحصیل بار ایسوسی ایشن شجاع آباد کے صدر رانا طفیل احمد نون، سینئر ایڈووکیٹ کرم حسین شاہ اور ایڈووکیٹ حسیب اصغر ہاشمی کا گروپ فوٹو۔
پیر
21
جنوری
2019
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
چیف جسٹس
لاہور ہائیکورٹ
پیر
21
جنوری
2019
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی سٹی احمد رضا بٹ افغان بستی یوسی 83میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔
لاہور: سپیکر سردار دوست محمد مزاری کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں سانحہ ساہیوال میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران ساہیوال واقعہ میں جاں بحق خاندان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی جارہی ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سول سیکرٹریٹ میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سول سیکرٹریٹ میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور عوام کو ریلیف دینے کے لیے اقدامات کے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سیکرٹری کامرس محمد یونس داغا سے یو ایس وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے یوتھ افیئر محمد عثمان ڈار ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار فیملی دوران بارش چھتری تانے جا رہی ہے۔
راولپنڈی: شہری موسلا دھار بارش کے دوران بس سٹاپ پر کھڑی بس کا انتظار کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار دوران بارش اپنی منزل کی جانب رواں ہیں۔
راولپنڈی: شہری بارش سے بچنے کے لیے اپنے بچوں کے ہمراہ چھتری تانے جارہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی ورچوئل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی ورچوئل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر ذوالفقار بخاری کا سی ای او کریم پاکستان جنید اقبال کے ہمراہ گروپ فوٹو۔یسل
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر ذوالفقار بخاری سے سی ای او کریم پاکستان جنید اقبال کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے چیئرمین امریلی سٹیلزاکبر علی ملاقات کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیاراور وزیر مملکت سید علی زیدی ایک اجلاس میں شریک ہیں۔
لاہور:چیف سیکرٹری یوسف نسیم کھوکھر پنجاب سی پیک پراگریس ریویو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال پنجاب سرمایہ کاری بورڈ میں صنعتی زونز کے ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر وزیر پنجاب عبدالعلیم خان ویسٹ ٹوانرجی منصوبوں کے لیے اجلاس کی صدارت کر رے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر میں جاری ہارٹی ایکسپو میں لگے سٹالز کا منظر۔
لاہور: ایکسپو سینٹر میں جاری نمائش میں سٹال ہولڈر کینئوں پر سٹیکر لگار ہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر میں جاری ہارٹی ایکسپورمیں شہری گلگت بلتستان کے خشک میوہ جات بارے معلومانت لے رہے ہیں۔
لاہور: ایکسپو سینٹر میں جاری ہارٹی نمائش دیکھنے کے لیے آنیوالی لڑکیاں سیلفی لے رہی ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ برائے سیاسی امور محمد اکرم چوہدری، مسٹر فرانس فرائیڈ مین، کنٹری کو آرڈینیٹر پی یو ایم نیدرلینڈ کے ساتھ میٹنگ میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ہائر ایجوکیشن راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کا پاکستان کے مختلف تعلیمی بورڈز میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید میاں منشی ہسپتال میں بچوں کو قطرے پلا کر پولیو مہم کا آغاز کررہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے صدر عمر ڈار پارٹی خواتین سے خطاب کررہے ہیں، مشیر وزیر اعظم نعیم الحق بھی موجود ہیں۔
لاہور:تحریک انصاف کی تقریب میں شریک خواتین صدر جنبوبی پنجاب عمرڈاکر کی تقریر سن رہی ہیں۔
لاہور: ایکسپو سنٹرمیں جاری ہارٹی ایکسپو میں ایک بچی کا انڈونیشیا کی خواتین کے ساتھ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: شہری بارش کے باعث گیس بندش کے سبب سلنڈر بھروانے جارہا ہے۔
راولپنڈی: مقامی شادی ہال کے باہر محنت کش برقی قمقموں والے غبارے فروخت کر رہا ہے۔
راولپنڈی: دوران بارش ایک شخص سائیکل پر اپنے بچوں کو سکول چھوڑنے جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے قطرے پتوں پر پڑے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران البیراک کا سینٹری عملہ لکشمی چوک میں پانی کی نکاسی کے لیے صفائی میں مصروف ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے دوران ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: موٹر سائیکل سوار شہری نے بارش سے بچنے کے لیے پلاسٹ اوڑھ رکھا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش سے بچنے کے لیے محنت کشوں نے لنڈا بازار میں ریڑھیوں کو پلاسٹک سے ڈھانپ رکھا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی بارش کے قطرے پھولوں پر پڑے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی ورچوئل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی ورچوئل یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے رکن اسمبلی مسرت جمشید چیمہ کا تقریب تسیم انعامات کے موقع پر دان سکول چشتیاں کے پوزیشن ہولڈر بچوں کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پریس کلب میں لگائے گئے ٹی بی کیمپ میں صحافی چیک اپ کروار ہے ہیں۔
لاہور: ایس ایس پی چوہدری زمان لنگڑیال کی رسم قل کے موقع پر مرغوب احمد حمدانی دعا کروا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحومت میں ہونیوالی بارش کے دوران محنت کش سردی کی شدت کم کرنے کے لیے آگ جلائے بیٹھے ہیں۔
لاہور: فیروز والا کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: مزدور گدھوں پر سوار ہو کر جارہے ہیں۔