Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 10 اپریل 2009 کی تصاویر
لاہور، مسیحی برادری نولکھا چرچ میں گڈ فرائیڈے کی عبادت ..
لاہور، مسیحی برادری نولکھا چرچ میں گڈ فرائیڈے کی عبادت کر رہے ہیں۔
جمعہ
10
اپریل
2009
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
لاہور
مسیحی برادری
جمعہ
10
اپریل
2009
کی مزید تصاویر
سیالکوٹ، امام بار گاہ چکول میں ہونیوالے اور ملک کے دیگر حصوں میں ہونیوالے بم دھماکوں کیخلاف شیعہ تنظیموں کے کارکن نماز جمعہ کے بعد طالبان کیخلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد، چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) حامد علی ظفر صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ، تربت میں بلوچ رہنماوں کی ہلاکت کے خلاف بلوچ قوم پرستوں کی اپیل پر صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال کے دوران فرنٹیئرکور کے اہلکار کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے بچنے کیلئے الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ، بلوچ نیشنل موومنٹ کے سربراہ غلام محمد بلوچ سمیت تین بلوچ رہنماوں کی مبینہ ہلاکت کے بعد نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں میونسپل کارپوریشن کے سبزہ زار پر غائبانہ نماز جنازہ کے دوران مشتعل بلوچ نوجوان مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور، شباب ملی کے زیر اہتمام امریکی ڈورن حملوں کیخلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے ۔
لاہور، مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف راوئیونڈ میں پارٹی ورکروں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور، پی ٹی وی لاہور سینٹر میں بم دھماکے کی افواہ کے بعد بم ڈسپوزل کا عملہ گاڑی کی چیکنگ کر رہا ہے۔
لاہور، سی سی پی او لاہور پرویز راٹھور اور دیگر افسران پولیس لائن قلعہ گجر سنگھ میں پولیس ہسپتال کے نئے بلاک کے افتتاح کے بعد دُعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور، قذافی سٹیڈیم میں پریکٹس کیلئے کپتان یونس خان، شعیب ملک و دیگر کھلاڑی گروانڈ میں آ رہے ہیں۔
لاہور، آسٹریلیا سیریزکی تیاری کیلئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے پریکٹس کیمپ کے موقع پر کسی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
اسلام آباد، وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔